نارنجی کی نارنجی اور چھلکوں کے بھی دام

Lovely Eyes

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Emerging
Fantabulous
The Iron Lady
Joined
Apr 28, 2018
Local time
11:38 AM
Threads
272
Messages
1,159
Reaction score
1,894
Points
703
Gold Coins
2,485.95
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
آپ سب نے یہ محاورہ تو یقیناً سُن رکھا ہوگا کہ آم کے آم اور گٹھلیوں کے بھی دام، تو آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں کہ نارنجی کی نارنجی اور چھلکوں کے بھی دام ، جی ہاں! نارنجی کھائیں اور اس کے چھلکوں سے مسائل بھگائیں

2977

نارنجی کھانے میں مزیدار ہونے کے ساتھ بے حد فائدے مند بھی ہوتی ہے، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ نارنجی کے چھلکے بھی ضائع کرنے کی چیز نہیں ہیں۔

نارنجی کے چھلکوں کو عام طور پر ہم کوڑے دان میں پھینک دیتے ہیں لیکن ان میں پایا جانے والا قدرتی تیل کسی چیز کو صاف کرنے کے لیے بہترین سمجھا جاتا ہےجبکہ اس کی خوشبو سے آس پاس کی فضاء بھی ترو تازہ ہوجاتی ہے۔

فریج کو تروتازہ رکھیے



اکثر فریج میں مسلسل کھانا رکھنے کی وجہ سے بدبو آجاتی ہے۔ فریج کو تروتازہ رکھنے کے لیے نارنجی کے چھلکوں پر نمک چھڑک کر فریج میں رکھ دیں۔ نمک کے اندر یہ خاصیت ہوتی ہے کہ وہ فریج کی نمی اور بدبو کو جذب کرلیتا ہے جب کہ نارنجی کے چھلکے فریج میں ایک خوشبو پیدا کرتے ہیں۔

لکڑی کی چیزوں کی صفائی


نارنجی کے چھلکے لکڑی کی چیزوں کے داغ کو مٹانے اور انہیں چمکدار بنانے کے کام بھی آتے ہیں۔

نارنجی کے چھلکوں کو ایک جار میں بھر دیں اور اتنے چھلکے ڈالیں کے جار آدھا خالی ہو۔ پھر اس جار میں اتنا سرکہ ڈالیں کہ یہ مکمل بھر جائے، اس جار کو کم سے کم دو ہفتے تک ڈھک کر چھوڑ دیں۔

دو ہفتے بعد اس جار میں سے نارنجی کے چھلکے نکال دیں اور اس کو کسی اسپرے بوتل میں ڈال کر استعمال کریں۔

بالوں میں استعمال


نارنجی میں وٹامن سی وافر مقدار میں پایا جاتا ہے جو بالوں کو چمکدار ملائم اور نرم بنانے میں بے حد مفید ہے۔ نارنجی کو چھلکے سمیت بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔ اب اسے بالوں میں 20 منٹ لگانے کے بعد دھو لیں ایسا کرنے سے بال نرم، ملائم اور چمکدار ہوجاتے ہیں۔
 
Previous thread

Syed Waqas

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
Joined
May 6, 2018
Local time
11:38 AM
Threads
131
Messages
2,627
Reaction score
3,495
Points
839
Location
Karachi
Gold Coins
2,162.56
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
:goodpost:
 

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
11:38 AM
Threads
111
Messages
3,145
Reaction score
4,598
Points
943
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
857.03
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:nicepost:
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
11:38 AM
Threads
842
Messages
12,137
Reaction score
14,137
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,352.82
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks