Lovely Eyes
Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Emerging
Fantabulous
The Iron Lady
- Joined
- Apr 28, 2018
- Local time
- 9:29 PM
- Threads
- 303
- Messages
- 1,215
- Reaction score
- 1,945
- Points
- 803
- Gold Coins
- 2,524.28

انسانی آنکھ 70 لاکھ سے زائد رنگ دیکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور ہم مختلف چیزوں کے رنگوں کا انتخاب مختلف وجوہات کی بناء پر کرتے ہیں۔
ہم اپنی زندگی میں روز مرّہ بہت سی چیزوں کو دیکھتے ہیں جن کے کچھ مخصوص رنگ مختص ہیں، ہم میں سے کافی لوگوں نے اس بات پر غور بھی ضرور کیا ہوگا کہ آیا اس چیز کا رنگ یہ ہی کیوں ہوتا ہے۔
آج ہم آپ کے دماغ میں اُٹھنے والے ان تمام تجسس کا جواب دیں گے۔
آئیے ہم آپ کو روز مرّہ دکھائی دینے والی چیزوں کے رنگ کے پیچھے چُھپی وجوہات کے بارے میں بتائیں۔
1۔ کمرشل ہوائی جہاز کا رنگ سفید کیوں ہوتا ہے؟
کیا ہم نے کبھی کالے یا کسی دوسرے رنگ کے کمرشل ہوائی جہاز کو آسمان میں اُڑان بھرتے دیکھا ہے؟
آپ نے تقریباً ہر کمرشل جہاز کو سفید رنگ کا ہی دیکھا ہو گا لیکن اس جہاز کا رنگ سفید کیوں ہوتا ہے، آپ نے کبھی اس بارے میں سوچا ہے؟
کمرشل ہوائی جہاز کے لیے سفید رنگ کا انتخاب کرنے کی وجہ یہ ہے کہ جہاز پر سفید رنگ سورج کی شعاعوں کو منعکس کرتا ہے، یعنی جب سورج کی روشنی جہاز پر پڑتی ہے تو یہ سفید رنگ روشنی کو جذب کرنے کے بجائے اسے موڑ دیتا ہے۔
روشنی منعکس ہونے کی وجہ سے جہاز زیادہ گرم نہیں ہوتا جب کہ جہاز کو سورج کی شعاعوں سے نقصان بھی نہیں ہوتا اور یہ سفید رنگ جہاز کے اندر کا درجہ حرارت بھی ٹھنڈا رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
کمرشل ہوائی جہاز کا سفید رنگ ہونے کی ایک اور وجہ یہ بھی ہے کہ جب جہاز کو زمین پر اُتارا جاتا ہے تو سفید رنگ کی وجہ سے جہاز کو ٹھنڈا ہونے میں کم وقت لگاتا ہے۔

Previous thread
Next thread