فٹنس , صحت اور کارکردگی

Bail Gari

Thread Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
7:14 PM
Threads
28
Messages
204
Reaction score
195
Points
39
Location
Pakistan
Gold Coins
8.00
لارنس ای مور
فٹنس، صحت اور کارکردگی تینوں ایک دوسرے سے حیرت انگیز طور پر مختلف ہیں۔ ان کی فرداً فرداً تعریف یوں ہے۔ ۱۔ فٹنس: آپ کا ماحول کے تقاضوں اور ضروریات سے اچھی طرح عہدہ برا ہو سکنا۔ ۲۔ صحت: بیماری سے مبرا ہونے کا نام۔ ۳۔ کارکردگی: آپ کوئی بھی کام اچھی طرح کرتے ہیں۔ آپ فٹ ہوئے بغیر صحت مند ہو سکتے ہیں۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کی صحت کمزور لیکن کارکردگی شاندار ہو۔ تقریباً ہر اولمپک مقابلے میں ایتھلیٹ نزلہ، زکام، بخار، کھانسی یہاں تک کہ اسہال میں مبتلا ہونے کے باوجود اعلیٰ ترین کارکردگی دکھانے میں کامیاب رہتے ہیں۔ یہ خیال کہ کھیل آپ کو صحت مند بناتے ہیں اب تسلیم نہیں کیا جاتا، بلکہ کھیل آپ کو زخمی کر سکتے ہیں۔ بنیادی طور پر یہ غیر صحتمندانہ نہیں ہوتے لیکن بعض صورتوں میں ہو بھی سکتے ہیں۔ صحت مند ہونے کے لیے فٹ ہونا شرط نہیں کیونکہ اگر صحت مند ہونے کی تعریف بیماری سے مبرا ہونا ہے تو فٹنس صحت نہیں ہے۔ ہاں اگر فٹنس صحت اور کارکردگی کی تعریف میں ’’عملی طور پر اپنے ماحول سے مؤثر طور پر عہدہ برآ ہونے کی صلاحیت‘‘ شامل کرلیں تو تینوں ایک ہی چیز بن جاتے ہیں۔ چند سال ہوئے میں اپنے ایک دوست کے ساتھ تیراکی میں مشغول تھا۔ حالانکہ اسے پھیپھڑوں کا سرطان تھا اور اس کا ایک پھیپھڑا نکالا جا چکا تھا اور دوسرا جراثیم زدہ تھا۔ اگلے روز اسے ہسپتال میں بھی داخل ہونا تھا۔ اس کے باوجود اس نے مجھے 50 گز تیرنے کا چیلنج دے ڈالا۔ میں نے سوچا کہ مقابلے کے آغاز میں اسے کچھ فاصلہ آگے رکھوں۔ لیکن وہ اس کے لیے راضی نہ ہوا۔ اس کی بیماری کے پیش نظر میں نے یہ نامناسب سمجھا تھا۔ مقابلے میں مَیں نے اپنی طرف سے کوئی کسر نہیں چھوڑی لیکن وہ پھر بھی جیت گیا۔ اگلے روز وہ ہسپتال میں داخل ہوا اور ایک ماہ کے بعد مر گیا۔ صحت اور کارکردگی کے درمیان کس قدر تعلق ہے اس کی یہ ایک بہترین مثال ہے۔ ٭…٭…٭

 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
7:14 PM
Threads
842
Messages
12,137
Reaction score
14,138
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,352.86
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اچھی تحریر ہے​
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
3:14 PM
Threads
1,354
Messages
7,660
Reaction score
6,959
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
112.07
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks