Interview of Doctor

Doctor

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
3:12 AM
Threads
853
Messages
12,704
Reaction score
14,526
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,412.00
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو شاہد کا سلام

جیسا کہ آپ میں سے کچھ دوست پہلے سے جانتے ہوں گے میرا نام "شاہد "ہے جو کہ سابقے اور لاحقے استعمال کرنے کے بعد "میاں محمد شاہد شریف "بن جاتا ہے اور اگر نام کو کچی لسی کا طرح مذید لمبا کرنا ہو تو ابتداء میں ۔ ۔ ۔ڈاکٹرؔ ۔ ۔ ۔بھی لکھا جاسکتا ہےo_O۔

میری پیدائش 20 جون 1973 بروز بدھ کراچی میں ہوئی، بدھ کے دن پیدا ہونے والوں کو عام طور پر بدھو کہا جاتا ہے لیکن شاید آپ میں سے اکثر دوست یہ نہیں جانتے کہ بدھو 1980 کے بعد والے کہلاتے ہیں :) چناچہ میں اس قانون کی زد میں نہیں آتا۔

میرا ددھیال انڈیا کے علاقے"بسی" سے ہے جو کہ "سرہند" میں واقع ہے اور "سرہند" ایک مشہور علاقہ ہے جبکہ ننھیال "سرہند" کے ساتھ ہی "فیروز پور "سے تھا اور یہ بھی جانا پہچانا نام ہے۔ ہمارا تعلق آرائیں فیملی سے ہے ، تقسیم کے بعد ہمارا خاندان "سمندری، فیصل آباد" میں آباد ہوا، اب وہاں ہمارا کوئی بلاواسطہ رشتہ دار نہیں رہتا لیکن تعلق ابھی بھی سمندری فیصل آباد سے ہی کہلاتا ہے۔

ابتدائی تعلیم گورمنٹ بوائز پرائمری اسکول نمبر 3 جہانگیر روڈ کراچی سے حاصل کی اور میٹرک گورمنٹ بوائز سکینڈری اسکول نمبر 1 جہانگیر روڈ کراچی سے 1987 میں کیا جبکہ گریجوئیشن گورمنٹ اسلامیہ آرٹس اینڈ کامرس کالج کراچی سے 1992 میں مکمل کیا۔ ٹیکنکل تعلیم ٹیلیفون انڈسٹریز آف پاکستان اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف الیکٹرونکس اسلام آباد سے حاصل کی۔

کمپیوٹر سے دعا سلام 1990 میں ہوئی جبکہ انٹرنیٹ سے پہلا ٹاکرا 1995 میں ہوا تھا، عملی زندگی کا آغاز 1987 میں ہی کردیا تھا پروفیشنلی 1987 سے الیکٹرونکس سے تعلق تھا سیمنز ٹیلی کام اور ٹیلی فون انڈسٹریز آف پاکستان میں رہا، 1997 سے اکاؤنٹنٹ ہوں جبکہ روزگار کے سلسلے میں کراچی کے علاوہ ، ہری پور، ایبٹ آباد، پشاور، راولپنڈی، اسلام آباد، فیصل آباد، حب (بلوچستان)، منڈی بہاء الدین، لاہوراور ملتان گاہے بگاہے آنا جانا اور رہنا پڑا، فی الوقت راولپنڈی میں مقیم ہوں ، شادی 2004 میں راولپنڈی ہی میں ہوئی تھی۔

چند ویب سائیٹس / بلاگ بھی بنائے ہیں ، فورم کی دنیا میں بھی ٹانگ اڑا رکھی ہے ، یوزر فرینڈلی پروگرامنگ میں ٹامک ٹوئیاں مارلیتا ہوں اور حیران کُن طور پر تادمِ تحریر زینفورو کا آل ٹائم ٹاپ فائیو ایڈ اون ڈولپر کہلاتا ہوں (
Please, Log in or Register to view URLs content!
)، سب سے پہلا پروگرامنگ ریلیٹد کام یہ کیا تھا کہ 1992 میں ایم ایس ڈاس میں "بیڈ کمانڈ اور فائل نیم" کو تبدیل کرکے اپنا نام شامل کردیا تھا پھر آج تک اس قسم کی حرکتیں کرنے کا جہاں موقع ملتا ہے ہاتھ سے جانے نہیں دیتا:pagal:۔

نیٹ پر کئی سلسلوں میں ٹانگ اڑا رکھی ہے لیکن قابل ذکر اردو آئی ٹی فورم پاک نیٹ اور آئی ٹی دنیا تھا اور یہ دونوں دلچسپیاں بعد میں آئی ٹی درسگاہ پر منتقل ہوگئیں اور یہاں کے بعد میں "کہیں کا نہیں رہا" اب میرا سب کچھ ”آئی ٹی درسگاہ “ہے جہاں مجھے ٹیم لیڈر قرار دیا گیا ہے۔

سوشل نیٹ ورکس کی دلچسپی کا یہ عالم ہے کہ تقریباً ہر قابل ذکر نیٹ ورک پر میری آئی ڈی پائی جاتی ہے لیکن ایکٹیو کسی بھی نیٹ ورک پر صرف درسگاہ کے لنک شیئر کرنے کی حد تک ہوتا ہوں۔ یا جب کبھی آئی ٹی درسگاہ دستیاب نہ ہو تو تھوڑا بہت ٹائم سوشل نیٹ ورک پر "ضایع" کرلیتا ہوں۔

بچپن میں اردو ادب اور شاعری بہت پسند تھے اور چھٹی جماعت میں ہوتے ہوئے بڑے بھائیوں کی نویں اور دسویں کی اردو کی کتابیں پڑھتے ہوئے پکڑا جاتا تھا اور ڈانٹ کھانی پڑتی تھی۔ غالب اور آتش کے دیوان پڑھ رکھے ہیں اس لئے اشعار کی ٹانگ توڑنے میں کوئی خاص دقت نہیں ہوتی اور کسی بھی "طرح" پر تھوڑا سا ٹائم ضایع کرکے اسکی مزاحیہ کاپی تیار کرلیتا ہوں لیکن سنجیدہ شاعری اور سنجیدہ شاعر دونوں سے کوسوں دور بھاگتا ہوں، پسندیدہ شاعر غالبؔ، میرؔ، دردؔ اور ان ہی کے زمانے کے باقی سب ہیں آج کل کے شاعروں کے نام ہی مجھے عجیب عجیب لگتے ہیں :)۔

یہ تھا میرا "مختصر" سا تعارف ، امید ہے آپ لوگوں کو اچھا لگا ہوگا، اگر کوئی دوست اس حوالے سے کچھ پوچھنا چاہے یا کوئی "رگڑا" لگانے کی "کوشش کرنا چاہے تو موسٹ ویلکم، باقی سلسلہ انشا اللہ بشرط زندگی ساتھ ساتھ چلتا رہے گا۔

والسلام
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
10:12 PM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,966
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
117.07
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
10:12 PM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,966
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
117.07
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
"سمندری، فیصل آباد" میں آباد ہوا، اب وہاں ہمارا کوئی بلاواسطہ رشتہ دار نہیں رہتا لیکن تعلق ابھی بھی سمندری فیصل آباد سے ہی کہلاتا ہے۔
یہ چھوٹا شہر میرے ننیال کا ہے قاسم بازار کچی بستی کے پاس مولانا ؐمحمد علی حکمت والے کی مسجد کے پاس جنکا فرزند مولانا سمیع اللہ کافی مشہور ہوئے ہیں جنکے ساتھ ہمارہ سال میں دو مہینے کی چھٹیوں میں کھیلتے ہوئے گزرہ تھا۔تب مولانا صاحب بہت سیدھے سے تھے بعد میں سیاست میں قدم رکھکر کافی ہوشیا ر ہوگئے​
 
Last edited:

Abu Dujana

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Popular
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
3:12 AM
Threads
81
Messages
968
Reaction score
1,366
Points
452
Location
Karachi, Pakistan
Gold Coins
515.98
ماشاءاللہ۔ڈاکٹر پاجی کے حوالے سے تو ہم نے بہت کم سن رکھا تھا۔ جامع تعارف تو اب ہوا ہے۔ ماشاءاللہ آپ ایک ملٹی ٹیلینٹڈ شخصیت ہیں۔ آ پ کی اس تعارف سے ہمیں آپ کو سمجھنے میں اور مدد ملی۔ ہمیں دلی خوشی ہوئی کہ ہمارے درمیان ایسے ٹیلنٹڈ لوگ موجود ہیں۔ آپ کے بارے میں یہ سب کچھ جان کر بہت خوشی ہوئی۔
۔
نائس ٹو نو یو۔۔۔
:)
 

Doctor

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
3:12 AM
Threads
853
Messages
12,704
Reaction score
14,526
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,412.00
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
یہ چھوٹا شہر میرے ننیال کا ہے قاسم بازار کچی بستی کے پاس مولانا ؐمحمد علی حکمت والے کی مسجد کے پاس جنکا فرزند مولانا سمیع اللہ کافی مشہور ہوئے ہیں جنکے ساتھ ہمارہ سال میں دو مہینے کی چھٹیوں میں کھیلتے ہوئے گزرہ تھا۔تب مولانا صاحب بہت سیدھے سے تھے بعد میں ساست میں قدم رکھکر کافی ہوشریا ہوگئے​
بہت اچھا لگا یہ جان کر، باقی سمندری کبھی جانے کا اتفاق نہیں ہوسکا اس لئے مزید تبصرے سے قاصر ہوں​
 

Doctor

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
3:12 AM
Threads
853
Messages
12,704
Reaction score
14,526
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,412.00
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
بہت خوب اور شکریہ ایک مرتبہ پھر اپنا تعارف کروانے کا
امید ہے نئے ممبر کو تعارف میں آسانی ہوگی
کروایا تو تعارف تھا لیکن بن گیا انٹرویو، اب اراکین انٹرویو کو ہی سمجھ کر لیں متھے کنال دے کے لیکن
 

Doctor

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
3:12 AM
Threads
853
Messages
12,704
Reaction score
14,526
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,412.00
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ماشاءاللہ۔ڈاکٹر پاجی کے حوالے سے تو ہم نے بہت کم سن رکھا تھا۔ جامع تعارف تو اب ہوا ہے۔ ماشاءاللہ آپ ایک ملٹی ٹیلینٹڈ شخصیت ہیں۔ آ پ کی اس تعارف سے ہمیں آپ کو سمجھنے میں اور مدد ملی۔ ہمیں دلی خوشی ہوئی کہ ہمارے درمیان ایسے ٹیلنٹڈ لوگ موجود ہیں۔ آپ کے بارے میں یہ سب کچھ جان کر بہت خوشی ہوئی۔
۔
نائس ٹو نو یو۔۔۔
:)
بہت شکریہ ان اچھے الفاظ کے لئے۔ بٹن دباکے​
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
10:12 PM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,966
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
117.07
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
بہت اچھا لگا یہ جان کر، باقی سمندری کبھی جانے کا اتفاق نہیں ہوسکا اس لئے مزید تبصرے سے قاصر ہوں​
سمندری سادہ لوح لوگوں کا شہر ہے اور بڑا مختصر سا شہر ہے۔دومنڈیا ں ہیں ایک فروٹ کی اور اجناس کی۔چھوٹا سا بجلی گھر جسکے ساتھ ہی قبرستان ہے تھوڑا سا آگے جایئں تو دو نہریں ساتھ ساتھ بہتی ہیں ایک چھوٹی نہر اور بڑی نہر جو لاہور کے راوی سے کچھ ہی چھوٹی ہے۔ایک چھوٹی سی سڑک فیصل آباد کو جاتی ہے جسکے اطراف میں بیری اور کیکر کے بیشمار درخت ہیں جسکے نیچے غریب خانہ بدوش خیمے لگاے بیٹھے ہو ئے نظر آتے ہیں۔یہیں نہر کے کنارے تازہ ہواوں کے جھونکے ہم بھی منجھی سر پر اٹھا کر ان خانہ بدوشوں کیساتھ گلی ڈنڈہ کھیلا کرتے تھے۔اور درختوں پر چڑھنا بچپن کا مشغلہ تھا اور کھیلتے کھیلتے وہیں تازہ بکریوں کو دودھ دھوتے دودھ گلاس میں نہی دھار نکلتے ہوئے پیا کرتے تھے۔یہ غریب خانہ بدوش بڑے دل والے ہوتے ہیں ۔تھوڑا بھی بانٹ کر کھاتے ہیں۔​
 
Last edited:

Doctor

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
3:12 AM
Threads
853
Messages
12,704
Reaction score
14,526
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,412.00
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
سمندری سادہ لوح لوگوں کا شہر ہے اور بڑا مختصر سا شہر ہے۔دومنڈیا ں ہیں ایک فروٹ کی اور اجناس کی۔چھوٹا سا بجلی گھر جسکے ساتھ ہی قبرستان ہے تھوڑا ساے آگے جایئں تو دو نہریں ساتھ ساتھ بہتی ہیں ایک چھوٹی نہر اور بڑی نہر جو لاہور کے راوی کچھ سےہی چھوٹی ہے۔ایک چھوٹی سی سڑک فیصل آباد کو جاتی ہے جسکے اطراف بیری اور کیکر جے بیشمار درخت ہیں جسکے نیچے غریب خانہ بدوش خیمے لگاے بیٹھ ہو ئے نظر آتے ہیں۔یہیں نہی کے کنارے تازہ ہواوں کے جھوکے ہم بھی منجھی سر پر اٹھا کر ان خانہ بدوشوں کیساتھ گلی ڈنڈہ کھیلا کرتے تھے۔اور درختوں پر چڑھنا بچپن کا مشغلہ تھا اور کھیلتے کھیلتے وہیں تازہ بکریوں کو دودھ دھوتے دودھ گلاس میں نہی دھار نکلتے ہوئے پیا کرتے تھے۔یہ غریب خانہ بدوش بڑے دل والے ہوتے ہیں ۔تھوڑو بھی بانٹ کر کھاتے ہیں۔​
ماشا اللہ آپ نے تو چشم تصور میں سمندری پہنچادیا
بہت خوب​
 
Joined
Apr 25, 2018
Local time
10:12 PM
Threads
7
Messages
20
Reaction score
45
Points
33
Gold Coins
1.75
وعلیکم السلام
کافی ساری انفارنیشن نئی تھی اور کافی ساری باتیں آپ گول۔کر گئے 😂😂😂😂
خیر اچھا تعارف ہے
 

صبیح

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
6:12 AM
Threads
185
Messages
4,981
Reaction score
6,565
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,400.47
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
وعلیکم السلام ،بہت ساری اپ ڈیٹ دی ہیں،پہلے کبھی آپ نے بتایانہیں تھا کہ سافٹ وئیر پروگرامنگ کی سمجھ بوجھ بھی رکھتے ہیں،ماشاء اللہ جان کر اچھا لگا،امید ہے نئی نئی چیزیں سیکھنے اور تجربہ کاری کا عمل جاری رکھیں گے ،ہوسکتاہے زنفروپر ہی کوئی آفر مل جائے ۔

آپ کے دَدیال کا تعلق فیصل آباد سے ہے جو ہجرت کے بعد وہاں آباد ہوئے ،لیکن کراچی کیسے منتقل ہوئے جیسا کہ آپ کی جائے پیدائش کراچی ہے اور تعلیم بھی کراچی میں حاصل کی،اور پھر بعد کی تعلیم اسلام آباد میں، جب کہ گزشتہ ڈھائی تین سالوں سے بھی اسلام آباد میں رہائش پذیر ہیں۔

آپ کا اپنا ذاتی گھر کہاں ہے؟
 

Doctor

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
3:12 AM
Threads
853
Messages
12,704
Reaction score
14,526
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,412.00
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

Doctor

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
3:12 AM
Threads
853
Messages
12,704
Reaction score
14,526
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,412.00
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
آپ کے دَدیال کا تعلق فیصل آباد سے ہے جو ہجرت کے بعد وہاں آباد ہوئے ،لیکن کراچی کیسے منتقل ہوئے
والد صاحب (اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے) واپڈا میں ڈویژنل اکاؤنٹنٹ ریٹائر ہوئے تھے وہ جہاں جہاں ٹرانسفر ہوتے رہے فیملی بھی وہاں وہاں شفٹ ہوتی رہی ، پھر کراچی پہنچ کر مستقل گھر بنایا جہاں اب بھی دو بھائی رہتے ہیں، ابو کی ریٹائرمنٹ راوالپنڈی میں ہوئی​
 

صبیح

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
6:12 AM
Threads
185
Messages
4,981
Reaction score
6,565
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,400.47
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
والد صاحب (اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے) واپڈا میں ڈویژنل اکاؤنٹنٹ ریٹائر ہوئے تھے وہ جہاں جہاں ٹرانسفر ہوتے رہے فیملی بھی وہاں وہاں شفٹ ہوتی رہی ، پھر کراچی پہنچ کر مستقل گھر بنایا جہاں اب بھی دو بھائی رہتے ہیں، ابو کی ریٹائرمنٹ راوالپنڈی میں ہوئی​
چلیں اس طرح پاکستان کے کسی ایک علاقے تک محدود نہیں رہے بلکہ مختلف جگہوں ،علاقوں اور لوگوں کے رہن سہن بولیوں کا تجربہ رہا، پاکستان کے بعض علاقوں کا پانی بہت میٹھا اور زود و ہضم ہے۔
 

Doctor

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
3:12 AM
Threads
853
Messages
12,704
Reaction score
14,526
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,412.00
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
چلیں اس طرح پاکستان کے کسی ایک علاقے تک محدود نہیں رہے بلکہ مختلف جگہوں ،علاقوں اور لوگوں کے رہن سہن بولیوں کا تجربہ رہا، پاکستان کے بعض علاقوں کا پانی بہت میٹھا اور زود و ہضم ہے۔
جی، والد صاحب نے تو کراچی کے بعد کوئیٹہ میں بھی کافی وقت گذارا لیکن ہماری فیملی کراچی کے بعد کہیں اور منتقل نہیں ہوئی​
 
Joined
May 18, 2018
Local time
11:12 PM
Threads
10
Messages
92
Reaction score
159
Points
51
Location
Bruxelles
Gold Coins
13.76
ماشاءاللہ
ڈاکٹر بھائی آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی
الله رب ال عزت آپ کی حفاظت کریں آمین

ویسا پا جی آپ میرے شہر پنڈی میرا مطبل ہے راولپنڈی میں کیا کر رہیں ہیں بٹن اٹھتا کے
:eek:
 

Doctor

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
3:12 AM
Threads
853
Messages
12,704
Reaction score
14,526
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,412.00
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ماشاءاللہ
ڈاکٹر بھائی آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی
الله رب ال عزت آپ کی حفاظت کریں آمین

ویسا پا جی آپ میرے شہر پنڈی میرا مطبل ہے راولپنڈی میں کیا کر رہیں ہیں بٹن اٹھتا کے
:eek:
سمجھ کر رہے ہیں متھے کنال دے کے لیکن
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks