اردو املا قسط اول

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
11:17 PM
Threads
246
Messages
701
Reaction score
1,091
Points
510
Gold Coins
469.01
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو
کسی بھی زبان میں قواعد کی رعایت کے ساتھ تکلم اور کتابت بہت ضروری ہے، تاکہ زبان کی اصل قائم رہے ملک عزیز میں مادری زبان کی حیثیت اردو کو حاصل ہے، اردو کے ساتھ جو سوتیلی ماں والا سلوک کیا جارہاہے وہ انتہائی افسوس ناک ہے اردو کے قوانین میں صرف عوام ہی نہیں، بلکہ خواص کی طرف سے بھی غفلت برتی جا رہی ہے، جس کی وجہ سے اردو کا خوب صورت چہرہ مسخ ہورہاہے ایسے میں ضرورت اس بات کی ہے کہ اردو ادب اور قواعد و ضوابط پر بھی مضامین لکھے جائیں تاکہ اس باب میں بھی ہونے والی غلطیوں کا سد باب ہوسکے۔ چنانچہ ذیل میں کچھ ایسے الفاظ دیے جارہے ہیں جنہیں لکھتے وقت کاتبین غلطی کرتے ہیں
میں یہاں ایسی تمام اغلاط کا ذکرکروں گا جو عام طور پر کاتبین کرتے ہیں اس میں ایک بات پیشگی بتادوں کہ یہ تھریڈز ترتیب وار تو نہیں ہوں گے لیکن قسط وار ضرور ہوں گے
تو چلتے ہیں کام کی بات کی طرف
اہل علم کی نظر میں صحت املا مرکبات کو الگ الگ لکھنے میں ہے
غلط -----------صحیح
کیلیے -----------کے لیے
جائیگا ----------- جائے گا
جسقدر ----------- جس قدر
خوبصورت ----------- خوب صورت
آجکل ----------- آج کل
قلمکار -----------قلم کار
عقلمند -----------عقل مند
بیشک ----------- بے شک
بیخوف -----------بے خوف
بیوقوف -----------بے وقوف
بیخیال -----------بے خیال
بیمثال -----------بے مثال
ہمقدم -----------ہم قدم
اسکو -----------اس کو
انکو ----------- ان کو
تمکو ----------- تم کو
ہمکو -----------ہم کو
 
Last edited:

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Persistent Person
ITD Supporter
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Joined
May 9, 2018
Local time
11:17 PM
Threads
1,353
Messages
7,658
Reaction score
6,983
Points
1,558
Location
Manchester U.K
Gold Coins
124.01
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from VIP to ITD Star.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks