یار! انعام کون سے والے کو ملے گا؟ :unsure: ایک شخص (ریس دیکھتے ہوئے، دوسرے شخص سے) دوسرا شخص: سب سے آگے والے کو ملے گا۔ پہلا شخص: تو پھر پیچھے والے کیوں بھاگ رہے ہیں؟۔ :eek: