- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 10:41 PM
- Threads
- 81
- Messages
- 968
- Reaction score
- 1,366
- Points
- 452
- Location
- Karachi, Pakistan
- Gold Coins
- 516.01

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔
آج کل کے جدید دور میں۔۔ جہاں کمپیوٹر نے ہر میدان میں دھوم مچائی ہے وہیں پر خطاطی کے میدان میں بھی بڑی آن شان سے قدم رنجا ہے۔ خطاطی سیکھنا ہر کسی کے بس کا روگ نہیں مگر کمپیوٹر کی وجہ سے۔۔ آئے دن سیکڑوں قسم کے فونٹس اور سافٹ ویئرز کے تعارف نے۔۔ خطاطی کی شائقین میں ایک نئی لہر پیدا کی ہے۔ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ عام شائقین کو۔۔ کمپیوٹر میں استعمال ہونے والے اردو فونٹس جو بالکل عام لگتے ہیں۔۔ ان کی خصوصیات اور افادیت سے آگاہ کیا جائے۔۔ اس ضمن میں خط کوفی میں ایک ڈیزائن پیش خدمت ہے۔۔ واضح ہو کہ خط کوفی کا شمار قدیم خطوں میں ہوتا ہے۔۔

نوٹ: اس ٹیوٹوریل میں جہاں جہاں "کلاس" لکھا ہے اس کو "ٹیوٹوریل" پڑھا جائے۔۔
صفحہ نمبر ۱

صفحہ نمبر ۲

صفحہ نمبر ۳

صفحہ نمبر ۴

Previous thread
Next thread