ایل سی یا ایل ای ڈی ڈیڈ پکسل کا پتا چلائے

Status
Not open for further replies.

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:51 PM
Threads
247
Messages
704
Reaction score
1,091
Points
510
Gold Coins
470.04
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو جیسے کہ آپ جانتے ہیں کہ مارکیٹ میں سی آر ٹی مانیٹرز تقریبا ختم ہوچکے ہیں۔ اور اب ان کی جگہ ایل سی ڈیز یا ایل ای ڈیزمانیٹرزمارکیٹ میں آچکے ہیں۔ یاد رہے کہ یہ مانیٹرز کارکردگی میں بہترین اور فلیٹ سکرین کے حامل ہوتے ہیں۔
اس کے علاوہ ایل سی ڈیز اور ایل ای ڈیز مانیٹرز سی آر ٹی مانیٹرز کے مقابلے میں جگہ بھی کم گھیرتے ہیں اور بجلی کے استعمال میں بھی کم خرچ بالا نشین ہیں لیکن ان خوبیوں کے ساتھ ان میں ایک مسئلہ ہے اور وہ یہ ہے کہ چونکہ ایل سی ڈی یا ایل ای ڈی مانیٹر کی سکرین چھوٹے چھوٹے پکسلز سے مل کر بنی ہوتی ہے۔ بعض اوقات ان میں سے کچھ پکسلز ڈیڈ ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے سکرین پر چھوٹے چھوٹے سے ڈاٹس بن جاتے ہیں اور پھر یہ چھوٹے چھوٹے سے ڈاٹس بڑے ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے ایل سی ڈی یا ایل ای ڈی ناکارہ ہوجاتی ہے۔
اب مسئلہ یہ ہے کہ کبھی یہ نظر آتے ہیں تو کبھی نہیں تو جب نظر آتے ہیں مارکیٹ کی زبان میں انھیں سپاٹ کہتے ہیں اور جب نظر نہیں آتے ہیں تو انھیں مائنر سپاٹ کہتے ہیں لیکن اس کے ساتھ یہ بھی حقیقت ہے کہ مائنر سپاٹ کا پتہ ایک ماہر ہی لگاسکتا ہے کیوں کہ یہ ہر آدمی کے بس کی بات نہیں مگر اب پریشانی کی ضرورت نہیں کیوں کہ
Please, Log in or Register to view URLs content!

والوں نے ایک ایسا پورٹ ایبل سافٹ وئیر تیار کیا ہے جس کی مدد سے اب ہر شخص ایل سی ڈیز یا ایل ای ڈیز مانیٹرز کے ڈیڈ پکسلز کا پتہ چلاسکے گا اس پورٹ ایبل سافٹ وئیر کا نام ہے ”انجرڈ پکسلز“ تو اسے دئیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کریں اور اس کی مدد سے اپنے ایل سی ڈی یا ایل ای ڈی مانیٹرکے ڈیڈ پکسلز کا پتہ چلائیں نیز اگر آپ نیوایل سی ڈی یا ایل ای ڈی مانیٹر خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو اس سلسلے میں انجرڈ پکسلز نامی پورٹ ایبل سافٹ ویئر کی مدد لینا ہرگز نہ بھولیں کیوں کہ بعد کی پریشانی سے بچنے کے لیے شروع میں تھوڑی مشقت برداشت کریں۔
اور چونکہ یہ سافٹ وئیر پورٹ ایبل ہے تو فلیش ڈرائیو میں پیسٹ کرکے اس کا مارکیٹ میں لے جانا اور اس کے ذریعے وہاں ایل سی ڈی یا ایل ای ڈی مانیٹر چیک کرنا کوئی زیادہ مشکل کام نہیں۔
Please, Log in or Register to view URLs content!

 

LAIQUE SHAH

Charismatic
Champion
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Founder
Joined
Apr 25, 2018
Local time
4:51 PM
Threads
4
Messages
180
Reaction score
322
Points
116
Gold Coins
2.20
بہت کارآمد اشتراک ہے ہم سے شیئر کرنا بہت شکریہ۔​
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Persistent Person
ITD Supporter
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Joined
May 9, 2018
Local time
12:51 PM
Threads
1,353
Messages
7,658
Reaction score
6,983
Points
1,558
Location
Manchester U.K
Gold Coins
124.01
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from VIP to ITD Star.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
Status
Not open for further replies.
Top