لطیفے قسط سوم

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:35 AM
Threads
222
Messages
647
Reaction score
1,030
Points
510
Gold Coins
445.20
ڈاکٹر ایک بچے کے باپ سے
کیا آپ نے بچے کو دوائی پلادی تھی؟
بچے کا باپ
نہیں ڈاکٹر صاحب
ڈاکٹر
دوائی کیوں نہیں پلائی؟
بچے کا باپ
ڈاکٹر صاحب اس دوائی پر لکھا تھا دوائی کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
٭٭٭
ایک عورت مولوی صاحب سے
مولوی صاحب ہمارے گھر بچی کی ولادت ہوئی ہے اس کے لیے کوئی اچھا سا نام تجویز کیجئے۔
مولوی صاحب
فاطمہ،خدیجہ، عائشہ نام رکھ لیں۔
عورت
کوئی اور نام بتادیں۔
مولوی صاحب
کلثوم، آسیہ، حفصہ رکھ لیں۔
عورت
مولوی صاحب دراصل بات یہ ہے کہ میری پہلی دو بچیوں کے نام کومل اور نرمل ہے اس وزن پر کوئی نام بتادیجئے۔
مولوی صاحب
سابقہ ناموں کا وزن ضروری نہیں بس نام اچھا ہونا چاہئے لہذا ماقبل کے ناموں میں کوئی بھی نام رکھ لیں یا پھر سودہ،جویریہ نام رکھ لیں۔
عورت
یہ نام مجھے پسند نہیں۔
مولوی صاحب
پھر بوتل رکھ لیں۔
٭٭٭
استاد شاگرد سے
ہمارے اسکول میں انسپکٹر صاحب آنے والے ہیں وہ جو بھی پوچیں فرفر جواب دینا۔
تھوڑی دیر کے بعد انسپکٹر صاحب تشریف لائے۔
انہوں نے آتے ہی ایک لڑکے سے سوال کیا۔
بتاؤ اکبر کہاں پیدا ہوئے۔
شاگرد
فرفر
٭٭٭
استاد
بھینس کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں۔
شاگرد
سر یہ تو کوئی بے وقوف بھی بتادے گا۔
استاد
اسی لیے تو تم سے پوچھ رہا ہوں۔
٭٭٭
ایک طالب علم نے اپنے ساتھی سے کہا
بھئی پیپرز کب ہورہے ہیں۔
دوست
یکم جنوری سے
کوئی تیاری بھی کی ہے۔
ہاں، ایک نیا قلم خریدا ہے، نئے کپڑے سلوائے ہیں، نیا جوتا اور نئی گھڑی خریدی ہے۔
٭٭٭
استاد
دہلی میں قطب مینار ہے۔
ایک لڑکا کلاس میں سورہا تھا استاد نے اسے اٹھایا اور
غصے سے پوچھا۔ بتاؤ میں نے ابھی کیا کہا ہے۔
شاگرد
دہلی میں کتا بیمار ہے۔​
 
Joined
May 18, 2018
Local time
1:35 AM
Threads
10
Messages
92
Reaction score
159
Points
51
Location
Bruxelles
Gold Coins
13.76
:pagal:
پھر بوتل رکھ لیں۔
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Persistent Person
ITD Supporter
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Joined
May 9, 2018
Local time
12:35 AM
Threads
1,353
Messages
7,658
Reaction score
6,974
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
124.01
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from VIP to ITD Star.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
Proud Pakistani
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕖
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Top Poster
ITD Developer
Joined
Apr 25, 2018
Local time
4:35 AM
Threads
903
Messages
13,985
Reaction score
15,237
Points
1,977
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
4,182.01
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
استاد شاگرد سے
ہمارے اسکول میں انسپکٹر صاحب آنے والے ہیں وہ جو بھی پوچیں فرفر جواب دینا۔
تھوڑی دیر کے بعد انسپکٹر صاحب تشریف لائے۔
انہوں نے آتے ہی ایک لڑکے سے سوال کیا۔
بتاؤ اکبر کہاں پیدا ہوئے۔
شاگرد
فرفر
یہ مسٹر بلوچ کا کارنامہ دکھائی دیتا ہے
:pagal:
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks