والد کی نافرمانی کی سزا

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
7:38 PM
Threads
206
Messages
593
Reaction score
956
Points
460
Gold Coins
420.37
سچی کہانی
آج عبداللہ کو ایک فوتگی پر جانا تھا چنانچہ تیاری کرکے روانہ ہوا،مقررہ جگہ پر پہنچے،سب سے ملے،ملنے کے بعد اچانک اسے سب کچھ دھندلا دھندلا سے دکھائے دینے لگا۔اس نے ساتھ بیٹھے ایک شخص سے پوچھا
کیا اندھیرا چھاگیا
ساتھ بیٹھے شخص نے اندھیرے کی نفی کی
عبداللہ نے ساتھ بیٹھے شخص سے دوبار ہ پو چھا
پھر مجھے کیوں کچھ دکھائی نہیں دے رہا
ساتھ بیٹھے شخص نے کہا
یہ تو مجھے نہیں پتہ لیکن مجھے تو سب کچھ نظر آرہاہے اور روشنی بھی ہے
عبداللہ نے ساتھ بیٹھے کچھ اور لوگوں سے بھی تصدیق کی سب کا یہی جواب تھا کہ اندھیرا نہیں ہے۔
عبداللہ کو یقین ہوگیا کہ واقعی اندھیرا نہیں بلکہ میری دنیا اندھیر ہوگئی۔اوریوں عبداللہ کو اپنے والد صاحب کی وہ بددعائیں یاد آنے لگیں جو والد صاحب مرحوم اسے دیا کرتاتھا
عبداللہ بھائیوں میں سب سے بڑا تھا اور اللہ تعالی نے اسے سب بھائیوں میں زیادہ صحت مند اور خوبصورت بنایاتھا۔لیکن بدقسمتی سے عبداللہ اپنے والد صاحب کی نافرمانی کرتا تھا۔پھر اس سرکشی میں عبداللہ نے مزید اضافہ کیا اور اپنے والد سے سختی سے پیش آنے لگا۔اور یہی سختی ایسی چیز تھی، جس کی وجہ سے عبداللہ کے والد صاحب اسے یہی بددعا دیا کرتے تھے کہ
عبداللہ اللہ تعالی تمھیں دونوں آنکھوں کی بینائی سے محروم کردے
کیوں کہ اگربات اگر صرف نافرمانی تک محدود رہتی تو بھی کوئی بات نہیں تھی اور نہ ہی والد صاحب نے اس کے ساتھ کبھی اس معاملے میں سختی کی تھی
لیکن وہ نافرمانی سے ایک قدم آگے بڑھا اور والد کو مارپیٹ نے لگا۔کبھی وہ والد صاحب کو گھر سے نکال دیا کرتا تھا تو کبھی گھر نہیں آنے دیا کرتا تھا
اسی حالت میں عبداللہ کے والد صاحب اس دنیا سے چلے گئے
عبداللہ کے والد صاحب کے جانے کے بعد عبداللہ کو اس بات کا قطعی احساس نہیں تھا کہ اس کا اپنے والد صاحب کے ساتھ رویہ بالکل نا مناسب تھا۔بلکہ وہ تو اس بات کو بھول تک گیا تھا، کہ اس نے اپنے والد کے ساتھ کیسا رویہ رکھا تھا
لیکن اللہ تعالی کی ذات کہاں بھولنے والی تھی، چنانچہ والد صاحب کے دنیا سے جانے کے کچھ عرصے بعد اللہ تعالی نے اچانک اس کی بینائی لے لی
اس کی بینائی ختم ہوئے پندرہ سال سے زائد کا عرصہ ہوا، بہت علاج معالجہ کیا لیکن فائدہ نہیں ہورہا
آج عبداللہ اپنے والد کے ساتھ اس روئیے پر بہت پشیمان اور نادم ہے لیکن اب کیا فائدہ؟
اس کی بینائی تو چلی گئی اور اپنی زندگی کے قیمتی ترین پندرہ سال بینائی کے بغیر گذاردیئے اور نہ آئندہ بینائی کے آنے کی امید ہے
اس لیے کوشش کریں کہ کسی کو بھی تکلیف نہ دے لیکن باالخصوص اپنے والدین کے ساتھ تو ایسا بالکل نہ کریں کہ بعد میں پشیمانی بھی فائدہ نہ دے​
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
7:38 PM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,958
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
112.71
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited

Abu Dujana

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Popular
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
11:38 PM
Threads
81
Messages
963
Reaction score
1,360
Points
452
Location
Karachi, Pakistan
Gold Coins
514.47
اسی لئے تو حق تعالیٰ شانہ نے والدین کو اف تک کرنے سے بھی منع کیا ہے کہ ان کی بد دعائیں عرش تک کو ہلادیتی ہے۔
جزاک اللہ
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
11:38 PM
Threads
844
Messages
12,173
Reaction score
14,159
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,356.66
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
سبق آموز شیئرنگ​
 
Joined
May 18, 2018
Local time
8:38 PM
Threads
10
Messages
92
Reaction score
159
Points
51
Location
Bruxelles
Gold Coins
12.76
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks