Syed Waqas
Thread Starter
Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐


Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
گفتگو کے لمحوں میں..
دیکھ ہی نہیں پاتے ..
ہم تمھارے چہرے کو ..
تم ہماری آنکھوں کو..
آج ایسا کرتے ہیں ..
چشم و لب کو پڑھتے ہیں..
بات چھوڑ دیتے ہیں . . .
جانے کیا لمحہ ہو گا ..
جب یہ ہاتھ ہاتھوں سے ...
گر کبھی جدا ہو گا..
آج ایسا کرتے ہیں ..
ضبط جان پرکھتے ہیں ...
ہاتھ چھوڑ دیتے ہیں . . .
کاش کوئی سمجھا دے ..
لوگ کس طرح دل کی ...
منزلیں الگ کر کے ...
ساتھ چھوڑ دیتے ہیں ..
آج ایسا کرتے ہیں ..
بے سبب بکھرتے ہیں ...
ذات توڑ دیتے ہیں . . .
دیکھ ہی نہیں پاتے ..
ہم تمھارے چہرے کو ..
تم ہماری آنکھوں کو..
آج ایسا کرتے ہیں ..
چشم و لب کو پڑھتے ہیں..
بات چھوڑ دیتے ہیں . . .
جانے کیا لمحہ ہو گا ..
جب یہ ہاتھ ہاتھوں سے ...
گر کبھی جدا ہو گا..
آج ایسا کرتے ہیں ..
ضبط جان پرکھتے ہیں ...
ہاتھ چھوڑ دیتے ہیں . . .
کاش کوئی سمجھا دے ..
لوگ کس طرح دل کی ...
منزلیں الگ کر کے ...
ساتھ چھوڑ دیتے ہیں ..
آج ایسا کرتے ہیں ..
بے سبب بکھرتے ہیں ...
ذات توڑ دیتے ہیں . . .
Previous thread
Next thread