بہت بہت شکریہ اس قدر حوصلہ افزائی کا۔۔ جی بالکل اب تو ایکس ایٹ چل رہا ہے مگر اس کورس کے ابتدائی اسباق میں یہ بھی بتایا گیا تھا کہ ورژن نئے آتے رہیں گے اور آپشنز چینج یا اپگریڈ ہوتی رہیں گی مگر جو بیسکس ہیں وہ یہی رہیں گی، چونکہ مکمل کورس بیسکس پر ہی مبنی ہے تو امید ہے خواہ کتنے ہی نئے ورژن آجائیں یہ کورس فائدہ مند ہی ثابت ہوگا اِنشاءاللہعبد المالک بھائی میں سیکھنے اور سکھانے کی زبردست صلاحیت موجود ہے نو ڈاوٹ۔
یہ کورس کورل ڈرا ایکس فائیو عبد المالک بھائی کی صلاحیتوں کی کھلی دلیل ہے۔ بہت عمدہ انداز، آسان فہم اور سیکھنے کے لئے ضروری چیزیں اس کورس کو یونیک بناتی ہے۔
نئے سیکھنے والوں کے لئے اس کورس کی افادیت آج بھی ویسے ہی ہے جیسے ایکس فائیو کے زمانے میں تھی اگر چہ آج مارکیٹ میں ایکس ایٹ چل رہا ہے۔
بہت شکریہ اس مفید کتاب کے اشتراک کا۔
جس سائٹ سے لنک دیا تھا وہ بند ہوچکی ہے ایک آدھ دن میں اسے انشاء اللہ اپڈیٹ کر دیا جائے گا۔مجھے تو سمجھ نہیں آئی کہ کورل ڈرا کہا ں ہے جہاں پڑھا سمجھا جا سکے۔ کیا ختم تو نہیں ہو گیا۔
شکریہ جناب۔جس سائٹ سے لنک دیا تھا وہ بند ہوچکی ہے ایک آدھ دن میں اسے انشاء اللہ اپڈیٹ کر دیا جائے گا۔
نشان دہی کروانے کا شکریہ