Doctor
Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐

Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 9:47 PM
- Threads
- 877
- Messages
- 13,143
- Reaction score
- 14,728
- Points
- 1,801
- Age
- 47
- Location
- Rawalpindi
- Gold Coins
- 3,462.66

سسٹر نسریں (@Silent Rose ) ایک بار ڈاکٹر کے کلینک گئیں

اُس روز ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال تھی تو اکثر کلینک بند تھے اس لئے سسٹر نسرین نے بجائے اِدھر اُدھر پریشان ہونے کے، سیدھا میرے کلینک کا رُخ کیا

میں نے چیک اپ اور کیفیت سے آگاہ ہونے کے بعد کہا

سسٹر آپ کو کوئی بیماری نہیں صرف آرام کی ضرورت ہے

سسٹر نسرین: لیکن ڈاکٹر بھائی آپ میری زبان تو دیکھیں ۔ ۔ یہ کہ کر سسٹر نسرین نے فوراً اپنی زبان نکال باہر کی

ڈاکٹر: سسٹر اسی کو تو آرام کی ضرورت ہے

Previous thread
Next thread