Syed Waqas
Thread Starter
Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐

Charismatic
Designer
Writer
Popular
Be Different
Captain of My Soul
Lazy but Talented
Do the Impossible
غمگین کے کان میں اذان دینا
جو شخص کسی رنج و غم میں مبتلا ہو اس کے کان میں اذان دینے سے اس کا رنج و غم دور ہوتا ہے-
حضرت علی رضی الله تعالی عنه فرماتے ہیں کہ رسول الله صلی الله علیه و سلم نے مجھے غمگین دیکھ کر فرمایا: ابن ابی طالب! میں تمہیں غمگین دیکھ رہا ہوں؟ میں نے کہا: جی ہاں! آپ صلی الله علیه و سلم نے فرمایا: "تم اپنے گھر والوں میں کسی سے کہو کہ وہ تمہارے کان میں اذان دے کیونکہ یہ غم کا علاج ہے-"
حضرت علی رضی الله تعالی عنه فرماتے ہیں کہ میں نے یہ عمل کیا تو میرا غم دور ہوگیا، اسی طرح اس حدیث کے تمام راویوں نے اس کو آزما کر دیکھا تو سب نے اس کو مجرب پایا-
(کنزالعمال جلد2 صفحہ258)

Previous thread
Next thread