Syed Waqas
Thread Starter
Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐


Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
انسان کی زندگی میں اس کی دل چسپی کے مختلف مرحلے ہوتے ہیں ۔ بچپن میں ساری دل چسپی کھیل کود سے ہوتی ہے۔ جوانی کےدورمیں زیب وزینب اورسجاوٹ کا شوق پیدا ہوتا ہے۔ پھربڑھاپے میں مال اور اولاد میں ایک دوسرے سے بڑھ جانے کو ہی انسان دل چسپی کامرکز بنالیتا ہے۔اورہرمرحلےمیں انسان جس چیز کواپنی دل چسپی کی معراج سمجھتا ہے ،اگلےمرحلےمیں وہ بے حقیقت معلوم ہونےلگتی ہے ،بلکہ بعض اوقات انسان اس پرہنستا ہے کہ میں نے کس چیز کواپنی زندگی کا حاصل سمجھا ہوا تھا۔
بالآخر آخرت میں پہنچ کرانسان کوپتا چلےگا کہ یہ ساری دل چسپیاں بے حقیقت تھیں اوراصل حاصل کرنے کی چیز تو آخرت کی خوش حالی تھی ۔
مفتی تقی عثمانی
بالآخر آخرت میں پہنچ کرانسان کوپتا چلےگا کہ یہ ساری دل چسپیاں بے حقیقت تھیں اوراصل حاصل کرنے کی چیز تو آخرت کی خوش حالی تھی ۔
مفتی تقی عثمانی
Previous thread
Next thread