ITD Ramazan Quiz 1439 Question 05

Status
Not open for further replies.

Doctor

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
Proud Pakistani
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕖
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Top Poster
ITD Developer
Joined
Apr 25, 2018
Local time
10:28 PM
Threads
920
Messages
14,226
Reaction score
15,435
Points
2,036
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
4,245.01
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
قرآن کریم کو پاروں اور سورتوں میں تقسیم کیا گیا ہے جبکہ سورتوں کو رکوعات اور آیات میں تقسیم کیا گیا ہے، بتائیں قرآن کی سورتوں میں تقسیم کس کے حکم سے ہوئی؟
 

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
10:28 PM
Threads
112
Messages
3,346
Reaction score
4,876
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
890.01
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
ہ احادیث جو سورتوں کے فضائل سے متعلق ہیں وہ اس بات پر دلالت کرتی ہیں کہ سورتیں عہد نبوی ﷺ میں مرتب ہو چکی تھیں۔ مثلًا ارشاد نبویﷺ ہے کہ ’’جو سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات رات کو پڑھ لے وہ اس کے لئے کافی ہیں۔‘‘
(سنن ترمذی: ۲۸۸۱، حسن، صحیح)
وہ احادیث جو کتابت قرآن سے متعلق ہیں وہ بھی آیات و سورتوں کی ترتیب توقیفی کی دلیل ہیں۔ مثلًا سیدنا عثمان ؓ فرماتے ہیں: آپﷺ وحی نازل ہونے کے بعد کاتبین وحی کو بلواتے اور فرماتے کہ ان آیتوں کو اس سورت میں اس جگہ پر رکھو جہاں اِن باتوں کا ذکر ہے۔
(سنن ترمذی)​
 
Joined
May 9, 2018
Local time
10:28 PM
Threads
28
Messages
204
Reaction score
195
Points
39
Location
Pakistan
Gold Coins
8.00
قرآنِ کریم کی اوّلین تدوین خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانۂ مبارک میں ہوئی، چنانچہ امام سیوطی نے معروف محدث الحاکم سے نقل کیا ہے کہ وہ فرماتے ہیں :
''قرآنِ کریم کی جمع و تدوین تین مرتبہ ہوئی"


خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے ہوئی۔ پھر اُنہوں نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے شیخین کی شرط پر یہ حدیث تخریج کی ہے کہ سیدنا زید بن ثابتؓفرماتے ہیں : ''ہم لوگ قرآن کریم کو تختیوں (الرقاع) وغیرہ سے اکٹھا کیاکرتے تھے۔'' امام بیہقی کہتے ہیں کہ یہاں شاید جمع و تدوین سے مراد مختلف آیات کی سورتوں کے اندر جمع و تدوین ہے۔ جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے اور نبی اکرمؐ کی حیاتِ طیبہ میں مکمل ہوگئی تھی۔''
Please, Log in or Register to view URLs content!


حضرت ابوبکرؓ کے زمانے میں دوسری جمع و تدوین ہوئی، جیسا کہ صحیح بخاری میں حضرت زید بن ثابت سے مروی ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوبکرؓ نے اہل یمامہ کے قتل کے موقع پر مجھے بلابھیجا۔ میں نے دیکھا کہ وہاں حضرت عمرؓ بھی موجود ہیں ، حضرت ابوبکرؓ نے فرمایا:
''جنگ ِیمامہ میں بہت سے قرائے قرآن شہید ہوگئے ہیں اور مجھے اندیشہ ہے کہ اگر دوسری جنگوں میں بھی قرائے کرام اسی طرح شہید ہوتے رہے تو کہیں قرآنِ کریم کاکچھ حصہ ضائع نہ ہوجائے۔ لہٰذا میری رائے یہ ہے کہ آپ قرآنِ کریم کومرتب اور مدوّن کردیں ۔ میں نے عمرؓ سے کہا کہ تم مجھے ایسے کام کامشورہ کیوں دے رہے ہو جو رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کیا۔ حضرت عمرؓ نے کہا: بخدا اس میں خیر اور بھلائی ہے، پھر وہ اپنی بات کو دہراتے رہے تاآنکہ اللہ تعالیٰ نے اس کے لیے میرے دل کو بھی کھول دیا اور مجھے بھی وہی رائے بہتر نظر آنے لگی جو حضرت عمرؓ کی رائے تھی... آخر تک
چنانچہ حضرت زیدؓ نے قرآنِ کریم کی آیات اور سورتوں کو مختلف لوگوں سے لے جمع کیااور یہ نسخہ حضرت ابوبکرؓ کے پاس رہا، ان کی وفات کے بعد حضرت عمرؓ کے پاس اور حضرت عمرؓ کی وفات کے بعد، حضرت حفصہؓ کے پاس رہا۔''
Please, Log in or Register to view URLs content!

اور تیسری مرتبہ حضرت عثمانؓ کے زمانے میں قرآن کے اسی سابقہ نسخے سے متعدد نسخوں کی تدوین عمل میں آئی۔''
 
Joined
May 6, 2018
Local time
10:28 PM
Threads
16
Messages
258
Reaction score
297
Points
133
Location
Lahore
Gold Coins
53.01
قرآن ایک بڑی کتاب ہے۔ اس کی تقسیم حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنی زندگی میں فرما چکے تھے اور یہ رہنمائی کر چکے تھے کہ کس آیت کو کس سورت میں کہاں رکھنا ہے۔
یعنی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حکم پر ہوئی۔​
 

Doctor

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
Proud Pakistani
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕖
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Top Poster
ITD Developer
Joined
Apr 25, 2018
Local time
10:28 PM
Threads
920
Messages
14,226
Reaction score
15,435
Points
2,036
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
4,245.01
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
سوال نمبر5
قرآن کریم کو پاروں اور سورتوں میں تقسیم کیا گیا ہے جبکہ سورتوں کو رکوعات اور آیات میں تقسیم کیا گیا ہے، بتائیں قرآن کی سورتوں میں تقسیم کس کے حکم سے ہوئی؟
درست جواب
اللہ تعالیٰ کے حکم سے
سب سے پہلے درست جواب دینے والے رکن
Lovely Eyes
دیگر درست جواب دینے والے اراکین
کوئی نہیں
سب سے پہلے جواب دینے کا ایک بونس پوائنٹ حاصل کرنے والےرکن
Lovely Eyes
قرعہ اندازی کے ذریعے چار بونس پوائنٹس حاصل کرنے والے رکن
کوئی نہیں
آپ تمام احباب کا بے حد شکریہ
اللہ پاک آپ کو دین و دنیا کے علوم میں مہارت نصیب فرمائے
آمین​
 
Status
Not open for further replies.
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks