Windows ونڈوز 10میں لاک سکرین پر روزانہ اپڈیٹ ہونے والے وال پیپرز کیسے ڈاؤنلوڈ کریں۔

Ahsan376

Thread Starter
Joined
May 6, 2018
Messages
235
Reaction score
267
Points
270
Location
Lahore
Gold Coins
36.72
Silver Coins
758
Diamonds
0.00840
السلام علیکم
امید ہے تمام احباب بخیر و عافیت ہونگے میرا سوال یہ ہے کہ ونڈوز 10میں لاک سکرین پر روزانہ اپڈیٹ ہونے والے وال پیپرز کیسے ڈاؤنلوڈ کئے جا سکتے ہیں کیا اس کے لئے کوئی سافٹ وئیر مل سکتا ہے یا کوئی اور طریقہ۔​
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Charismatic
Designer
Expert
Most Reactions 260
Most Posts 503
Most Popular
Most Helpful
ITD Supporter
Persistent Person
Top Threads Starter
Most Valuable
Joined
May 9, 2018
Messages
6,126
Reaction score
5,062
Points
2,854
Location
Manchester U.K
Gold Coins
147.46
Silver Coins
26,815
Diamonds
1.02470
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Permanently Change Username Color & Style.
السلام علیکم
امید ہے تمام احباب بخیر و عافیت ہونگے میرا سوال یہ ہے کہ ونڈوز 10میں لاک سکرین پر روزانہ اپڈیٹ ہونے والے وال پیپرز کیسے ڈاؤنلوڈ کئے جا سکتے ہیں کیا اس کے لئے کوئی سافٹ وئیر مل سکتا ہے یا کوئی اور طریقہ۔​
یہاں وِزَٹ کرکے دیکھ لیں شایئد کوئی حل مل سکے۔
 

Doctor

★★★★★★
Charismatic
Designer
Expert
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Posts 521
Most Reactions 689
Most Popular
Most Helpful
Developer
Top Poster
Most Valuable
Joined
Apr 25, 2018
Messages
7,384
Reaction score
10,079
Points
3,352
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
40.87
Silver Coins
9,452
Diamonds
0.03540
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:walaikum-assalam:

ونڈوز 10 میں بائے ڈیفالٹ تو ایسی کوئی آپشن نہیں ہے جس کی مدد سے آپ روزآنہ کی بنیاد پر لاک اسکرین کا بیک گراؤنڈ تبدیل کرسکیں، تاہم ونڈوز 10 میں ایک فیچر Windows Spotlight کے نام سے موجود ہے جسکی مدد سے ہم لاک اسکرین کا بیک گراؤنڈ روزآنہ کی بنیاد پر تبدیل کرسکتے ہیں۔

آئیں دیکھتے ہیں کہ یہ کام کیسے ممکن ہوگا؟

بنیادی طور پر Windows Spotlight لاک اسکرین اور لاگ اِن اسکرین کے لئے بیک گراؤنڈ تبدیل کرتا ہے اور روزآنہ کی بنیاد پر آپ کے ڈسک ٹاپ کا وال پیپر تبدیل کرتا ہے، ہم سسٹم کی سیٹنگ میں چند ترامیم کرکے لاک اسکرین بیک گراؤنڈ کو بھی روزآنہ خود کار طریقے پر تبدیل کرسکیں گے

سب سے پہلے آپ ڈسک ٹاپ کے کسی خالی حصے پر رائیٹ کلک کرکے Personalize کا انتخاب کریں

اب آپ نے پہلے Lock screen پر کلک کرنا ہے اور اس کے بعد دائیں جانب Background سیکشن میں ڈراپ ڈاؤن کی مدد سے Windows Spotlight کو منتخب کرنا ہے


2857
لیں جناب آپ نے ایک سادہ سی تبدیلی کے تحت اپنے لاک اسکرین کے بیک گراؤنڈ کو از خود روز تبدیل کرنے کے قابل کردیا ہے


صرف اور صرف


بٹن دباکے
 

Doctor

★★★★★★
Charismatic
Designer
Expert
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Posts 521
Most Reactions 689
Most Popular
Most Helpful
Developer
Top Poster
Most Valuable
Joined
Apr 25, 2018
Messages
7,384
Reaction score
10,079
Points
3,352
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
40.87
Silver Coins
9,452
Diamonds
0.03540
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اور اگر یہی کام آپ کسی ایپ کی مدد سے کرنا چاہیں تو اوپر زاہد صاحب کے فراہم کردہ لنک کی مدد سے
Daily Lockscreen and Wallpaper
نامی ایپ انسٹال کرلیں اور سیٹنگ میں جاکر اپنی مرضی کے وال پیپرز کا انتخاب کر لیں
 

صبیح صبیح

Staff member
★★★★★★
Charismatic
Expert
Most Reactions 353
Most Posts 127
Most Popular
Joined
May 5, 2018
Messages
3,185
Reaction score
4,647
Points
1,809
Location
Central
Gold Coins
1.00
Silver Coins
427
Diamonds
0.01140
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
السلام علیکم
امید ہے تمام احباب بخیر و عافیت ہونگے میرا سوال یہ ہے کہ ونڈوز 10میں لاک سکرین پر روزانہ اپڈیٹ ہونے والے وال پیپرز کیسے ڈاؤنلوڈ کئے جا سکتے ہیں کیا اس کے لئے کوئی سافٹ وئیر مل سکتا ہے یا کوئی اور طریقہ۔​
وعلیکم السلام ! میں اس کے متعلق سرچ کرچکا ہوں لیکن طریقہ پیچیدہ تھا تو چھوڑ دیا۔
باقی آپ یہ مندرجہ ذیلی لنک پر کلک کریں اور مکمل طریقہ پڑھیں امید ہے آپ کو سمجھ آجائے گی (میں نے ٹرائی نہیں کیا)۔
How to Save Windows 10’s Lock Screen Spotlight Images to Your Hard Drive
 
Top