کمپیوٹر خریدنے سے پہلے اسے ضرور پڑھیں قسط دوم

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:42 PM
Threads
247
Messages
704
Reaction score
1,091
Points
510
Gold Coins
470.04
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو آج دوسرے قسط کے ساتھ حاضر ہوں۔ آج کی قسط میں ہم جانیں گے کمپیوٹر کی قیمتوں کے بارے میں ۔ یہ قیمتیں اس سال تک چلتی رہے گی اگلے سال کے لیے ہوسکتا ہے اس میں مزید کمی ہو تو پھر اس حساب سے بھی اگر زندگی رہے تو اس میں تبدیلی کردیں گے انشاء اللہ
نارمل استعمال کے لیے ڈسیک ٹاپ کی قیمتیں
پینٹیم فور 1500 سے 2000
پینٹیم ڈی 2000 سے 2500
ڈیول کور 2500 سے 3000
کورٹو ڈیو 3000 سے 4000
کوارڈ کور 4000 سے 5000
کور آئی تھری 6000 سے 7000
کور آئی فائیو 8000 سے 9000
کور آئی سیون 1000 سے 12000

جنریشن کی تبدیلی 500 سے ہزار روپے
ڈیسک ٹاپ سے ٹاور کی تبدیلی 500 سے 1000 روپے
ایک جی بی مزید ریم کا اضافہ 300 روپے
اسی جی بی مزید ہارڈ کا اضافہ 250 روپے
پینٹیم فور ، پینٹیم ڈی اور ڈیول کور نارمل سسٹم کے سپیکس
ایک جی بی ریم ، اسی جی بی ہارڈ ، ڈی وی ڈی پلیر ، دو اعشاریہ سے تین تک پروسیسر،کیسنگ ساخت سلم یا نارمل ڈیسک ٹاپ
کور ٹو ڈیو نارمل سسٹم کے سپیکس
دو جی بی ریم ، ایک سو ساٹھ جی بی ہارڈ ڈسک ، سپر پلیر ، دو اعشاریہ سے تین تک پروسیسر،کیسنگ ساخت سلم یا نارمل ڈیسک ٹاپ
کور آئی تھری سے سیون تک نارمل سسٹم کے سپیکس
دو جی بی ریم ، ڈھائی سو جی بی ہارڈ ڈسک ، سپر پلیر ، دو اعشاریہ سے تین تک پروسیسر،کیسنگ ساخت سلم یا نارمل ڈیسک ٹاپ
لیپ ٹاپ کی قیمتیں
نارمل استعمال کے لیے لیپ ٹاپ کی قیمتیں
ینٹیم فور 4000 سے 5000
پینٹیم ڈی 5000 سے 6000
ڈیول کور 6000 سے 7000
کورٹو ڈیو 8000 سے 9000
کوارڈ کور 10.000 سے 11000
کور آئی تھری 11.000 سے 12.000
کور آئی فائیو 13.000 سے 14.000
کور آئی سیون 14.000 سے 16.000

جنریشن کی تبدیلی 1000 سے 2000 روپے
سائزکی تبدیلی 1000 سے 2000 روپے
ایک جی بی مزید ریم کا اضافہ 500 روپے
اسی جی بی مزید ہارڈ کا اضافہ 500 روپے
پینٹیم فور ، پینٹیم ڈی اور ڈیول کور نارمل سسٹم کے سپیکس
ایک جی بی ریم ، اسی جی بی ہارڈ ، ڈی وی ڈی پلیر ، دو اعشاریہ سے تین تک پروسیسر
کور ٹو ڈیو نارمل سسٹم کے سپیکس
دو جی بی ریم ، ایک سو ساٹھ جی بی ہارڈ ڈسک ، سپر پلیر ، دو اعشاریہ سے تین تک پروسیسر
کور آئی تھری سے سیون تک نارمل سسٹم کے سپیکس
دو جی بی ریم ، ڈھائی سو جی بی ہارڈ ڈسک ، سپر پلیر ، دو اعشاریہ سے تین تک پروسیسر
جاری ہے ۔۔۔۔۔۔​
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Persistent Person
ITD Supporter
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Joined
May 9, 2018
Local time
12:42 PM
Threads
1,353
Messages
7,658
Reaction score
6,983
Points
1,558
Location
Manchester U.K
Gold Coins
124.01
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from VIP to ITD Star.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
Top