Last edited:
Previous thread
Next thread
جی فورم ایدیئٹنگ کی ٹایئمنگ لگی ہوئی ہے۔پوسٹ بنانے کے بعد اگر رویئو کرکے غلطی کا احساس ہو جاے تو ایڈیئٹنگ کر سکتے ہیں۔دوسرے دن کے بعد تدوین کرنا مشکل ہے،اگر ضروری ہوتو موڈریٹر یا ایڈمن سے پوسٹ کو ایڈیئٹ کر وایا جا سکتا ہے یا اپنی پوسٹ میں ہی ریپلائی کرکے انفرمیشن دی جا سکتی ہے۔شکریہتھریڈ کو ایڈٹ کرنے کا آپشن نہیں آرہا۔
تھریڈ تو آج ہی پوسٹ کیا ہے آپشن آنی چاہئیےتھی
جی فورم ایدیئٹنگ کی ٹایئمنگ لگی ہوئی ہے۔پوسٹ بنانے کے بعد اگر رویئو کرکے غلطی کا احساس ہو جاے تو ایڈیئٹنگ کر سکتے ہیں۔دوسرے دن کے بعد تدوین کرنا مشکل ہے،اگر ضروری ہوتو مودریٹر یا ایدمن سے پوسٹ کو ایڈیئت کر ویا جا سکتا ہے یا اپنی پوسٹ میں ہی ریپلائی کرکے انفرمیشن دی جا سکتی ہے۔شکریہ
شایئد آپ کا دھاگہ اس بابت تھا۔
Functions In C++ - Part # 1 : Urdu Tutorials
صبح پوسٹ لگائی ہو گی،اب جو آپ پوسٹ لگا رہے ہیں اسپر ایڈیئٹنگ آپشن موجود ہو گی۔اسے آپ ٹھیک کر سکتے ہیں۔اور تازہ پوسٹ پر آپکو اپشن دکھے گی۔تھریڈ تو آج ہی پوسٹ کیا ہے آپشن آنی چاہئیےتھی