Syed Waqas
Thread Starter
Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐

Charismatic
Designer
Writer
Popular
Be Different
Captain of My Soul
Lazy but Talented
Do the Impossible
میں نے بار ہا اس موضوع پر غور کیا کہ “موت“ کیا ہے؟
اس سے زندگی کا کیا رشتہ ہے؟
ایک دفعہ میں نے ایک سمندری جہاز دیکھا، جب وہ ساحل سے دور ہوا اور نظروں سے اوجھل ہو گیا تو لوگوں نے کہا کہ “چلا گیا“۔ میں نے سوچا دور ایک بندر گاہ ہو گی، وہاں یہی جہاز دیکھ کر لوگ کہہ رہے ہوں گے کہ “آ گیا“
شاید اسی کا نام موت ہے، ایک پرانی زندگی کا خاتمہ اور نئی زندگی کی ابتداء۔۔۔
خلیل جبران

Next thread