طلبہ کے لئے راہ نما ہدایات

Silent Rose

Thread Starter
Hypersonic
Respectable
Courageous
Emerging Member
Joined
Sep 23, 2019
Messages
384
Reaction score
607
Points
681
Age
48
Location
Karachi
Gold Coins
13.72
Silver Coins
5,115
Diamonds
0.00630
Promotion from Senior Member to VIP.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from Registered  to Senior Member.
طلبہ کے لیے راہ نما ہدایات
بل گیٹس کی ہائی سکول کے طلبہ کو نصیحت آموز تقریر
پہلا اصول:
زندگی منصفانہ بالکل نہیں ہوتی، اس بات کی عادت ڈال لو۔

دوسرا اصول:
دنیا میں کسی کو تمہاری خود اعتمادی سے کوئی مثبت لینا دینا نہیں ہوتا۔ کسی سے توقع نہ رکھو کہ وہ تمہیں اعتماد دے گا۔ یہ تمہارا اپنا کام ہے۔ اس سے پہلے کہ تم میں خود اعتمادی ذرا سی بھی پیدا ہوئی ہو، دنیا تم سے توقع کرے گی کہ تم ہر کام پرفیکشن کے ساتھ کرو

تیسرا اصول:
ہائی سکول سے نکلتے ہی تم ہر سال چالیس ہزار ڈالر نہیں کمانے لگو گے۔ اس حقیقت کو یاد رکھو کہ اس میں بہت وقت لگے گا۔

چوتھا اصول:
اگر تمہیں شکایت ہے کہ تمہارے ہائی سکول کے ٹیچر بہت سخت ہیں تو انتظار کرو کہ کب جاب ملے، تمہیں اندازہ ہو گا کہ باس کیا بلا ہوتی ہے؟ ٹیچر کا تو پھر بھی ٹنیور ختم ہو جاتا ہے، باس تو زندگی بھر باس ہی رہتا ہے۔ شکایت کرنا بند کرو۔

پانچواں اصول:
اگر تمہیں بیچ میں گزارہ کرنے کے لیے برگر بھی تلنے پڑ جائیں تو اس میں کوئی شرم کی بات نہیں ہے۔ ہمارے بزرگ اس طرح برگر کے سٹال لگانے کو اچھا موقع قرار دیتے تھے، پیسے کمانے کا۔ کوئی کام چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا۔ دنیا کے لیے وقت ضائع مت کرو۔

چھٹا اصول:
اگر تم ناکام ہو جاؤ تو خبر دار اپنے والدین کو کسی طرح سے قصور وار مت ٹھہراؤ۔ ہر بات کو اپنی غلطی سمجھو اور اپنی اصلاح کرنا شروع کرو۔ خبردار جو اپنی ناکامی پر آنسو بہائے، اپنی غلطیوں سے سیکھو، اور آگے بڑھ جاؤ۔

ساتواں اصول:
اپنے والدین کو اتنا بورنگ سمجھتے ہو، جانتے ہو وہ تمہارے پیدا ہونے سے پہلے بہت دلچسپ لوگ تھے۔ جب سے تم پیدا ہوئے انہیں بل ادا کرنے پڑے، تمہارے کپڑے دھونے پڑے اور یہ سننا پڑا کہ تم کتنے کول (cool) ہو، اس لیے وہ آج اتنے بورنگ ہیں اس لیے ان کے بارے میں ایک کڑوا لفظ بھی منہ سے نکالنے سے پہلے سوچو کہ اپنی الماری صاف کی ہے کہ نہیں؟

آٹھواں اصول:
امریکہ کے بہت سے سکولوں نے بچوں کو کھلی چھٹی دے دی ہے کہ ایک سوال کا دس بار جواب دے سکتے ہیں جب تک کہ وہ درست جواب پر نہ پہنچ جائیں۔ بیٹا جی اصل زندگی آپ کو ایک موقع بھی مشکل سے دے گی کہ آپ جواب دیں تو صحیح جواب دینے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں ہوتی

نواں اصول:
حقیقی زندگی میں کوئی سیمیسٹرز نہیں ہوتے۔ آپ کو چھٹی کبھی نہیں ملے گی۔ مطلب کام کام۔ اور اپنی ہوبیز کے لیے وقت نکالنا آپ کا مسئلہ ہے آپ کے باس کا نہیں۔

دسواں اصول:
جو کچھ تم ٹی وی پر دیکھتے ہو اس کا حقیقی زندگی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ نہ ہی وڈیو گیمز تمہیں کہیں پہنچا سکتی ہیں۔ اصل زندگی میں کافی شاپ سے اٹھنا پڑتا ہے اور آفس جانا پڑتا ہے۔

گیارہواں اصول:
Nerd (بے وقوف) کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ میری بات یاد رکھنا تم انہی میں سے کسی بے وقوف کے آفس سے اپنی روٹی کماؤ گے۔
منقول
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Top Threads Starter
Most Popular
Persistent Person
Writer
Most Helpful
Expert
ITD Express
ITD Supporter
Designer
Dynamic Birgade
Joined
May 9, 2018
Messages
5,006
Reaction score
4,300
Points
2,604
Location
Manchester U.K
Gold Coins
253.94
Silver Coins
23,754
Diamonds
1.01220
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Permanently Change Username Color & Style.

Doctor

★★★★★★
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Valuable
Top Poster
Writer
Most Popular
Expert
Most Helpful
Designer
Developer
Dynamic Birgade
Joined
Apr 25, 2018
Messages
6,351
Reaction score
8,348
Points
2,627
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
2.99
Silver Coins
233
Diamonds
0.02270
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
:goodpost:

سسٹر جی آپ کی یہ پوسٹ جنرل ڈسکشن سے جنرل نالج میں منتقل کردی ہے ٹیکنالوجی ایرینا میں صرف آئی ٹی کے مضامین پوسٹ کئے جاتے ہیں

شکریہ
 

Syed Waqas

Staff member
★★★★★★
Most Popular
Do the Impossible
Be Different
Writer
Captain of My Soul
Designer
Dynamic Birgade
Joined
May 6, 2018
Messages
828
Reaction score
1,287
Points
856
Location
Karachi
Gold Coins
50.97
Silver Coins
7,277
Diamonds
0.00590
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Promotion from ITD Star to Super Star.
Change Username Style.
:goodpost:
 

Silent Rose

Thread Starter
Hypersonic
Respectable
Courageous
Emerging Member
Joined
Sep 23, 2019
Messages
384
Reaction score
607
Points
681
Age
48
Location
Karachi
Gold Coins
13.72
Silver Coins
5,115
Diamonds
0.00630
Promotion from Senior Member to VIP.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from Registered  to Senior Member.
:goodpost:

سسٹر جی آپ کی یہ پوسٹ جنرل ڈسکشن سے جنرل نالج میں منتقل کردی ہے ٹیکنالوجی ایرینا میں صرف آئی ٹی کے مضامین پوسٹ کئے جاتے ہیں

شکریہ
بہت شکریہ پسند کرنے کا
اور دوسرا شکریہ منتقل کرنے کا
ابھی مجھے درست پتہ نہیں آہستہ آہستہ سمجھ آتی جائے گی
کسی دن فرصت میں سارا فورم دیکھوں گی سمجھوں گی
معذرت خواہ ہو ں آپ کو تکلیف ہوئی
 

Abu Dujana

★★★★★★
Most Popular
Most Helpful
Expert
Dynamic Birgade
Joined
Apr 25, 2018
Messages
805
Reaction score
1,064
Points
564
Location
Karachi, Pakistan
Gold Coins
59.75
Silver Coins
1,516
Diamonds
0.00190
طلبہ کے ساتھ ساتھ زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے لئے بھی سنہرے اصول ہیں۔۔
زبردست اشتراک۔۔
 

Silent Rose

Thread Starter
Hypersonic
Respectable
Courageous
Emerging Member
Joined
Sep 23, 2019
Messages
384
Reaction score
607
Points
681
Age
48
Location
Karachi
Gold Coins
13.72
Silver Coins
5,115
Diamonds
0.00630
Promotion from Senior Member to VIP.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from Registered  to Senior Member.
طلبہ کے ساتھ ساتھ زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے لئے بھی سنہرے اصول ہیں۔۔
زبردست اشتراک۔۔
جی ہاں
پسند کرنے کا شکریہ
 
Top