صبیح بھائی ہوئے عشق میں گرفتار

Syed Waqas

Thread Starter
Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
Joined
May 6, 2018
Local time
6:21 AM
Threads
131
Messages
2,648
Reaction score
3,521
Points
839
Location
Karachi
Gold Coins
2,168.90
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
صبیح بھائی پہلی مرتبہ عشق میں مبتلا ہوئے تو بھاگے بھاگے ڈاکٹر بھائی کے پاس جا پہنچے..
حال احوال سنانے کے بعد کہا: میں اس پری چہرہ سے شادی کرنا چاہتا ہوں، کوئی ایسی ترکیب بتاو کہ وہ شادی کے لئے رضامند ہوجائے..

یہ تو بہت آسان بات ہے.. ڈاکٹر بھائی نے کہا..،، اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہو، میں تم سے محبت کرتا ہوں غزالہ.. کیا تم مجھ سے شادی کروگی؟

صبیح بھائی کا چہرہ لٹک گیا، مایوسی ٹپکنے لگی امکان تھا کہ بے ہوش ہوجاتے..
ڈاکٹر بھائی نے سہارا دیا اور پوچھا کہ کیا ہوا؟

صبیح بھائی اداس لہجے میں بولے.. مجھے افسوس ہے میں یہ بات اس سے ہرگز نہیں کرسکتا...کیونکہ اس کا نام غزالہ نہیں ہے..

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
6:21 AM
Threads
851
Messages
12,444
Reaction score
14,336
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,448.33
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
1:21 AM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,964
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
115.52
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited

Silent Rose

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Courageous
Respectable
Hypersonic
Joined
Sep 23, 2019
Local time
6:21 AM
Threads
78
Messages
2,170
Reaction score
3,301
Points
687
Age
49
Location
کراچی
Gold Coins
899.74
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
:pagal:
حد ہوگئی بھئی
 
conglomerate

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
9:21 AM
Threads
182
Messages
4,935
Reaction score
6,493
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,389.64
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:pagal:
حد ہوگئی بھئی
حدوں کو پھلانگ کر ہی میاں جی نے ڈاکٹر کے لقب سے شہرت پائی ہے۔
انہیں کہیں سے علم ہوتا کہ کوئی بیمار ہے تو سب سے پہلے پوچھتے کہ اس گھر میں گائے بھینس بکری ہے ؟۔ہاں کے جواب پر ان کے گھر چلے جاتے،کوئی دروازہ نہ کھولتا تو دیوار پھلانگ کر اندر گھستے اور کہتے کہ اس گھر پر بخار اور کھانسی کا سایہ وہ اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔

میاں جی اپنے خاکی رنگ کے تھیلے سے پانی والا پستول نکالتے، اس میں پانی بھرا ہواہوتا، اس پر سمجھ کرلو متھے کنال دے کر پڑھتے ہوئے پھونک مارتے اور چاروں طرف پانی کا چھڑکاؤ کرکے کہتے کہ "سایہ ہٹ گیا" مریض ایک ہفتے کے اندر ٹھیک ہو جائے گا،اس کے ساتھ کھانسی کا شربت اور پیناڈول بھی دیں ،،بٹن دباکے۔
بٹن دباکے میاں جی کا تکیہ کلام ہے ،پتے کے اندر سے گولی نکالتے ہوئے تصور میں بٹن دباتے ہیں ۔
پھر ڈاکٹر بھائی کہتے ہیں کہ ایک کنگ سائز گلاس میں دودھ لے کر آؤ ،اگر خالص شہد یا دیسی گھی ہے تو وہ بھی اس میں مکس کردو۔
گھر والے تیار کرکے لے آتے اور میاں جی گھونٹ گھونٹ کرکے پیتے اور مریض کی نبض پر انگلی رکھ دیتے۔۔۔پھر فرماتے کہ یہ ساری انرجی مریض کے اندر منتقل ہورہی ہے۔

:D:pagal:
@Doctor
ایک دن ایک پڑوسی بیمار ہواتو ڈاکٹر بھائی نے حسب معمول ایکٹنگ کی اور کہا کہ ولایتی گائے کا دودھ بڑے سائز کے جگ میں لا اور اس میں گھی بھی مکس کر۔
اس سے پہلے کہ جگ کے ساتھ ڈاکٹر بھائی اپنا منہ لگاتے ،ولایتی گائے نے رسی تڑوائی اور سیدھا ڈاکٹر بھائی کی طرف دوڑی۔۔۔۔ڈاکٹر بھائی نے جگ وہیں رکھا اور دیوار کی طرف دوڑے کیونکہ دروازے سے نکلنے کا موقع نہیں تھا۔
:pagal:
@ناعمہ وقار

جگ میرے گھر پہنچا دینا،ڈاکٹر بھائی نے کہا اور دیوار سے نیچے کود گئے،۔

:pagal:
 
ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
6:21 AM
Threads
111
Messages
3,146
Reaction score
4,605
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
860.55

:pagal: :pagal:
اب ڈاکٹر انکل کا نام نکال کر بتائیں کہ یہ واقعہ آپ کے ساتھ کب اور کہاں پیش
:ouu:
 
Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
6:21 AM
Threads
851
Messages
12,444
Reaction score
14,336
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,448.33
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
حدوں کو پھلانگ کر ہی میاں جی نے ڈاکٹر کے لقب سے شہرت پائی ہے۔
انہیں کہیں سے علم ہوتا کہ کوئی بیمار ہے تو سب سے پہلے پوچھتے کہ اس گھر میں گائے بھینس بکری ہے ؟۔ہاں کے جواب پر ان کے گھر چلے جاتے،کوئی دروازہ نہ کھولتا تو دیوار پھلانگ کر اندر گھستے اور کہتے کہ اس گھر پر بخار اور کھانسی کا سایہ وہ اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔

میاں جی اپنے خاکی رنگ کے تھیلے سے پانی والا پستول نکالتے، اس میں پانی بھرا ہواہوتا، اس پر سمجھ کرلو متھے کنال دے کر پڑھتے ہوئے پھونک مارتے اور چاروں طرف پانی کا چھڑکاؤ کرکے کہتے کہ "سایہ ہٹ گیا" مریض ایک ہفتے کے اندر ٹھیک ہو جائے گا،اس کے ساتھ کھانسی کا شربت اور پیناڈول بھی دیں ،،بٹن دباکے۔
بٹن دباکے میاں جی کا تکیہ کلام ہے ،پتے کے اندر سے گولی نکالتے ہوئے تصور میں بٹن دباتے ہیں ۔
پھر ڈاکٹر بھائی کہتے ہیں کہ ایک کنگ سائز گلاس میں دودھ لے کر آؤ ،اگر خالص شہد یا دیسی گھی ہے تو وہ بھی اس میں مکس کردو۔
گھر والے تیار کرکے لے آتے اور میاں جی گھونٹ گھونٹ کرکے پیتے اور مریض کی نبض پر انگلی رکھ دیتے۔۔۔پھر فرماتے کہ یہ ساری انرجی مریض کے اندر منتقل ہورہی ہے۔

:D:pagal:
@Doctor
ایک دن ایک پڑوسی بیمار ہواتو ڈاکٹر بھائی نے حسب معمول ایکٹنگ کی اور کہا کہ ولایتی گائے کا دودھ بڑے سائز کے جگ میں لا اور اس میں گھی بھی مکس کر۔
اس سے پہلے کہ جگ کے ساتھ ڈاکٹر بھائی اپنا منہ لگاتے ،ولایتی گائے نے رسی تڑوائی اور سیدھا ڈاکٹر بھائی کی طرف دوڑی۔۔۔۔ڈاکٹر بھائی نے جگ وہیں رکھا اور دیوار کی طرف دوڑے کیونکہ دروازے سے نکلنے کا موقع نہیں تھا۔
:pagal:
@ناعمہ وقار

جگ میرے گھر پہنچا دینا،ڈاکٹر بھائی نے کہا اور دیوار سے نیچے کود گئے،۔

:pagal:
:pagal:
حد ہوگئی بھئی
 
Syed Waqas

Thread Starter
Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
Joined
May 6, 2018
Local time
6:21 AM
Threads
131
Messages
2,648
Reaction score
3,521
Points
839
Location
Karachi
Gold Coins
2,168.90
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
:pagal::pagal:
اب ڈاکٹر انکل کا نام نکال کر بتائیں کہ یہ واقعہ آپ کے ساتھ کب اور کہاں پیش
:ouu:
اب دوبارہ جب دماغ چلے :pagal: گا تب بتائیں گے...
 
conglomerate

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
9:21 AM
Threads
182
Messages
4,935
Reaction score
6,493
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,389.64
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:pagal::pagal:
اب ڈاکٹر انکل کا نام نکال کر بتائیں کہ یہ واقعہ آپ کے ساتھ کب اور کہاں پیش
:ouu:
میرے ساتھ تو یہ واقعہ کبھی پیش آیا ہی نہیں،کیونکہ اگر میں کسی اجنبی سے بھی خود کا تعارف ڈاکٹر کہہ کر کرواؤں گا تو وہ مجھ کو سر سے پیر تک اور پیر سے بھاگنے کے راستے تک دیکھ کر دوڑ لگادے گا۔
:stop:
 
ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
6:21 AM
Threads
111
Messages
3,146
Reaction score
4,605
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
860.55
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
میرے ساتھ تو یہ واقعہ کبھی پیش آیا ہی نہیں،کیونکہ اگر میں کسی اجنبی سے بھی خود کا تعارف ڈاکٹر کہہ کر کرواؤں گا تو وہ مجھ کو سر سے پیر تک اور پیر سے بھاگنے کے راستے تک دیکھ کر دوڑ لگادے گا۔
:stop:
کیوں؟
:think:

آپ کے پیر الٹے ہیں کیا؟؟؟؟

:blab:

:eek:

:ghost-emoji:
 
conglomerate

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
9:21 AM
Threads
182
Messages
4,935
Reaction score
6,493
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,389.64
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:pagal:
حد ہوگئی بھئی
کس پر ڈاکٹر بھائی،کہیں آپ گائے کا تو نہیں کہہ رہے؟
اگلے دن بہادر،ڈاکٹر بھائی دوبارہ مریض کا احوال پوچھنے گئے اور اس بار انگریزی میں کہا،
Please bring king size of jug with that cow milk.
اتنا کہہ کر ڈاکٹر ویسے ہی جھک گئے جیسا کہ سو میٹر کی ریس لگاتے ہوئے تمام کھلاڑی جھک کر فائر کا انتظار کرتے ہیں۔
جیسےہی گائے نے رسی تڑوائی۔۔۔۔ڈاکٹر بھائی نے دیوار پر سے ہائی جمپ لیا اور سومیٹر کی رفتار سے بھاگ کر پل تک پہنچے اور کہا آج اس نے ریس جیت لی۔
:pagal:
 
conglomerate

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
9:21 AM
Threads
182
Messages
4,935
Reaction score
6,493
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,389.64
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
کیوں؟
:think:

آپ کے پیر الٹے ہیں کیا؟؟؟؟

:blab:

:eek:

:ghost-emoji:
الٹے نہیں،بلکہ سر سے پیر تک میرا حلیہ ڈاکٹر ہونے کی نفی کرتا ہے۔
:pagal:
 
ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
6:21 AM
Threads
111
Messages
3,146
Reaction score
4,605
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
860.55
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
الٹے نہیں،بلکہ سر سے پیر تک میرا حلیہ ڈاکٹر ہونے کی نفی کرتا ہے۔
:pagal:
تو کیا ڈاکٹرہونے کے لیئے حلیے کا ڈاکٹر ہونا بھی ضروری ہے؟؟
:think:
:pagal:
 
Syed Waqas

Thread Starter
Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
Joined
May 6, 2018
Local time
6:21 AM
Threads
131
Messages
2,648
Reaction score
3,521
Points
839
Location
Karachi
Gold Coins
2,168.90
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
الٹے نہیں،بلکہ سر سے پیر تک میرا حلیہ ڈاکٹر ہونے کی نفی کرتا ہے۔
:pagal:
اب ظاہر سی بات ہے کھجل سائیں کو کوئی کیسے ڈاکٹر مان سکتا ہے.. کوئی مان لے تو پھر اس کی بصارت کا علاج ضروری ہے...
:pagal::pagal:
 
Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
6:21 AM
Threads
851
Messages
12,444
Reaction score
14,336
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,448.33
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks