اکثر لوگ پوچھتے ہیں "جزاک اللہ" کے معنی کیا ہے اور جواب میں کیا کہنا ہے ........؟؟؟
تو جزاک اللہ ہم شکریہ / تھینکیو کی جگہ استعمال کرتے ہیں اس کے معنی ہیں :
"اللہ آپکو اجر عطا فرمائے"
صرف جزاک اللہ کہنا درست نہیں ھے جزاک اللہ خیرا پورا کہنا چاہیے
جسکے معنی ہیں
اللہ اَپ کو بہتر اجر عطا فرمائے
اسکے جواب میں کئی لوگ آمین کہتے ہیں تو کئی
وَاِیَّاکَ
کہتے ہیں "آمین" کے معنی "اللہ قبول کرے" اور "وایاک" کے معنی "اللہ آپکو بھی عطا فرمائے" یعنی جوابی دعا ہے اور مسلمان جوابی تحفہ دعا کی صورت دیتا ہے ........!!!
ایک اور بات کا یہاں ذکر کرنا ضروری، بلکہ یاد دہانی کروانے کے لیے ضروری ہے کہ جب لڑکی کو "جزاک اللہ" کہیں گے تو "ک" کے نیچے زیر ہوگی، جیسے
جَزَاكِ اللهُ خَيْراً
اور لڑکی کو جواب میں
وَاِیَّاکِی
کہیں گے
جب لڑکے کو کہیں گے تو "ک" کے اوپر زبر ہوگی جیسے
جَزَاكَ اللهُ خَيْراً
اور اگر جواب بھی لڑکے کو دینا ہو تو
وَاِیَّاکَ
کہیں گے
اور جب دو یا دو سے زیادہ لوگوں کو کہنا ہو تو جزاک اللہ خيرا کی بجائے
جَزَاکُمَ اللہُ خَيْراً
کہا جائے گا یعنی "اللہ آپ سب کو بہتر اجر دے" اور جواب میں ہم زیادہ لوگ ہوں گے تو
وَاِیِّاکُمْ
اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے ....!
آمین یارب العالمین!

Previous thread
Next thread