Silent Rose
Thread Starter
Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Incredible
Courageous
Respectable
Hypersonic
اپنی شاعری پیش کر رہی ہوں، امید ہے پسند آئے گی
ہر پل ہر لمحہ ، وہ ہے سامنے ہوتا
وہ پوچھے کبھی ، ایسا کب نہیں ہوتا
سکھ دکھ میں آتا ہے خیال اُس کا
پر پاس میرے ، وہ تب نہیں ہوتا
خود سے بات کر لیتے ہیں ہم تو
وہ بات نہ کرے، تو تعجب نہیں ہوتا
دِل پہ کیا کیا قیامت ہوتی ہے برپا
وہ سمجھتے ہیں ، یہاں غضب نہیں ہوتا
بعد اُس کے کسی سے نسبت رکھی نہیں
اُس کے جیسا، یہاں نسب نہیں ہوتا
آنسو بہاتے ہیں خوب جی بھر کے
سوائے اللہ کے، کوئی جب نہیں ہوتا
دُنیا سے کیا انصاف مانگنا نسرین
عدل میں مُنصِب، کوئی اب نہیں ہوتا
ہر پل ہر لمحہ ، وہ ہے سامنے ہوتا
وہ پوچھے کبھی ، ایسا کب نہیں ہوتا
سکھ دکھ میں آتا ہے خیال اُس کا
پر پاس میرے ، وہ تب نہیں ہوتا
خود سے بات کر لیتے ہیں ہم تو
وہ بات نہ کرے، تو تعجب نہیں ہوتا
دِل پہ کیا کیا قیامت ہوتی ہے برپا
وہ سمجھتے ہیں ، یہاں غضب نہیں ہوتا
بعد اُس کے کسی سے نسبت رکھی نہیں
اُس کے جیسا، یہاں نسب نہیں ہوتا
آنسو بہاتے ہیں خوب جی بھر کے
سوائے اللہ کے، کوئی جب نہیں ہوتا
دُنیا سے کیا انصاف مانگنا نسرین
عدل میں مُنصِب، کوئی اب نہیں ہوتا