- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 8:59 AM
- Threads
- 208
- Messages
- 595
- Reaction score
- 974
- Points
- 460
- Gold Coins
- 428.13

پپو اپنے ابو کے ساتھ سکول جا رہا تھااس دوران اس کی نظر ایک قصائی پر پڑی جو بکرے کو کان سے پکڑے ہوئے مذبح خانے لے جا رہاتھا۔
پپو اپنے ابو سے:ابو یہ قصائی بکرے کو کہاں لے جارہا ہے
ابو: بیٹا یہ قصائی بکرے کو مذبح خانے لے جا رہا ہے
پپو: اوہ! میں سمجھا یہ اس کو سکول لے جا رہاہے۔
٭٭٭
باپ پپو سے:پپو بیٹا سکول جانا اچھا لگتا ہے
پپو:جی ابا جان سکول جانا بھی اچھا لگتا ہے اور سکول سے آنا بھی لیکن وہاں ٹھہرنا اچھا نہیں لگتا۔
٭٭٭
مس نے سکول میں ایک بچی سے کہا: کل بڑے سر اگر تم سے سوال کریں کہ تمہیں کس نے پیدا کیا؟تو تم نے جواب دینا ہے مجھے اللہ تعالیٰ نے پیدا کیا۔
کل جب بڑے سر کلاس میں آئے تو وہ بچی غیر حاضر تھی۔
بڑے سر نے سوال پوچھا:بچو بتاؤ تمہیں کس نے پیدا کیا؟
پپو: سر جسے اللہ تعالیٰ نے پیدا کیا وہ آج نہیں آئی۔
٭٭٭
خاتون:نئی ملازمہ سے تم ہر روز صبح صبح مجھے پانچ بجے اٹھا دیا کرنا۔
ملازمہ: ٹھیک ہے بیگم صاحبہ! بس آپ مجھے اس وقت فون کر کے یاد دلادیا کریں۔
٭٭٭
مریض: جس کے گلے کا آپریشن ہو اتھا سسٹر کیا تم مجھے ایک گلاس پانی دے دو گی۔
نرس: کیا تمہیں پیاس لگی ہے۔
مریض: جی نہیں! میں تو بس یہ دیکھنا چاہتا ہوں کہ میرا گلہ لیک تو نہیں کر رہا۔
استاد: ہمیں مشکل وقت میں ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیئے۔
شاگرد: لیکن سر جب ہم ٹیسٹ میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں تو آپ ہمیں سزا کیوں دیتے ہیں۔
٭٭٭
چوزہ مرغی سے)ا می انسانوں میں تو بچہ پیدا ہوتے ہی نام رکھاجاتا ہے۔ ہماری برادری میں ایسا کیوں نہیں؟
مرغی: ہماری برادری میں نام مرنے کے بعد رکھے جاتے ہیں جیسے چکن تکہ، چکن بوٹی، چکن کڑاہی،چکن کورمہ وغیرہ۔

Last edited:
Next thread