کھجل سائیں، چمچ اور کھانا

yearofthemask

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:36 PM
Threads
180
Messages
4,900
Reaction score
6,479
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,385.84
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
بابا کھجل سائیں نے اپنے مریدوں کو بتایا،ایک دفعہ وہ چلہ کرنے نکلا ،چلے کی مدت رات نو بجے سے صبح نو بجے تک تھی ،آرام اور کھانے کا وقفہ ایک بجے سے تین بجے تک تھا، کھجل سائیں نے سوٹے کا کش لے کر فرمایا، ہم تیاری کرکے نکلےتو بارش کی وجہ سے سردی کچھ اور بھی بڑھ گئی تھی،رات ایک بجے تک چلے سے سےدھیان ٹوٹا تو ہر چیزبرف کی طرح ٹھنڈی ٹھار ہوکر جم چکی تھی۔
ہماراکھانا پلاسٹک کے ڈبے کے اندر تھا اور سوائے اسٹیل کے چمچ کے کوئی ایسی دھات تانبہ لوہا کچھ بھی نہ تھا کہ کھانا اس میں ڈال کر آگ سے گرم کرتا۔

بالکوں !کھجل نے کھانا گرم کرنے کی ترکیب سوچی۔۔۔ہمارے پاس مٹی کا تیل اور کوئلے تھے جن کی مدد سے آگ کا انتظام کرلیاتھا، آگ سے جہاں سردی کی شدت میں کمی آئی وہیں اس سے روشنی بھی ہوگئی۔ ہماری نظر چمچ پر پڑی تو اسے آگ میں خوب گرم کرکے پلاسٹک کے ڈبے میں دبا دیا،پھر جب چمچ ٹھنڈا ہوگیا تو دوبارہ اسے آگ میں ڈال کر تپایا اور خوب اچھی طرح سے گرم گرم نکال کر ڈبے میں چاولوں کے اندر ڈال دیا۔
کھجل اس عمل کو لگاتا ر کرتا رہا ، حتی کہ چاول گرم ہوگئے اور ہم نے مزے سے کھا ئے۔

مرید بہت خوش ہوئے کہ ان کے بابا کھجل سائیں ذہانت میں بھی کمال درجے تک پہنچے ہوئے گرو ہیں،چنانچہ انہوں نے دل کھول کر کھجل سائیں کو تحسین پیش کی ، دور سے جہاں مریدوں کی آواز سنائی نہ دیتی تھی وہاں سے اگر دیکھاجاتا تو منظر کچھ یوں تھا کہ جیسے وہ اٹھ اٹھ کر سامنے بیٹھے ہوئے بابا کھجل سائیں پر لعنت بھیج رہے ہوں۔
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
4:36 PM
Threads
849
Messages
12,361
Reaction score
14,307
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,444.88
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
4:36 PM
Threads
111
Messages
3,146
Reaction score
4,605
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
860.13
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
کھجل سائیں کے آئیڈیاز بھی کھجل ہی کر دیتے ہیں
:pagal:
 

yearofthemask

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:36 PM
Threads
180
Messages
4,900
Reaction score
6,479
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,385.84
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
جیسی ترکیب ویسی ہی خراج تحسین
🚴🚴🚴
بس جی کھجل سائیں موڈ میں ہو تو خراج تحسین کے ساتھ ساتھ لاتیں اور مکے بھی قبول کر لیتا ہے۔
👹
 

yearofthemask

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:36 PM
Threads
180
Messages
4,900
Reaction score
6,479
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,385.84
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
👹
کھجل سائیں کے آئیڈیاز بھی کھجل ہی کر دیتے ہیں
:pagal:
لیکن آپ کو نہیں کرتے
:D
آپ فوراً اپنی ایمیل ڈاکٹر بھائی کو دیں تاکہ فورم پر غیرحاضری کی صورت میں رابطہ ممکن ہوسکے، ۔میرے خیال میں فورم کے سب ہی ممبرز نے آپ کی طویل غیر حاضری کو محسوس کیا ہوگا۔
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
4:36 PM
Threads
849
Messages
12,361
Reaction score
14,307
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,444.88
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
👹

لیکن آپ کو نہیں کرتے
:D
آپ فوراً اپنی ایمیل ڈاکٹر بھائی کو دیں تاکہ فورم پر غیرحاضری کی صورت میں رابطہ ممکن ہوسکے، ۔میرے خیال میں فورم کے سب ہی ممبرز نے آپ کی طویل غیر حاضری کو محسوس کیا ہوگا۔
میل آئی ڈی تو ہے اور شاید ای میل بھی بھیجی تھی لیکن جواب نہیں ملا
 

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
4:36 PM
Threads
111
Messages
3,146
Reaction score
4,605
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
860.13
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
👹

لیکن آپ کو نہیں کرتے
:D
آپ فوراً اپنی ایمیل ڈاکٹر بھائی کو دیں تاکہ فورم پر غیرحاضری کی صورت میں رابطہ ممکن ہوسکے، ۔میرے خیال میں فورم کے سب ہی ممبرز نے آپ کی طویل غیر حاضری کو محسوس کیا ہوگا۔
ہممم۔۔بس اللہ کا بہت کرم ہے کہ میرے پاس اس کھجلانہ جادو کا توڑ موجود ہے
:D

ڈاکٹر انکل کے پاس میری ایمیل آئی ڈی موجود ہے، ویسے بھی اللہ کا شکر ہے تھوڑا سا مشکل وقت تھا ، جو خیریت سے گزر گیا
 

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
4:36 PM
Threads
111
Messages
3,146
Reaction score
4,605
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
860.13
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
میل آئی ڈی تو ہے اور شاید ای میل بھی بھیجی تھی لیکن جواب نہیں ملا
وہ ایسا ہوا کہ جس مقصد کے لیئے میل کی تھی ، وہ پہلے پورا ہو چکا تھا اور میں نے میل کافی دن بعد دیکھی تو اسلیئے رپلائے نہیں کیا
 

yearofthemask

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:36 PM
Threads
180
Messages
4,900
Reaction score
6,479
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,385.84
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
وہ ایسا ہوا کہ جس مقصد کے لیئے میل کی تھی ، وہ پہلے پورا ہو چکا تھا اور میں نے میل کافی دن بعد دیکھی تو اسلیئے رپلائے نہیں کیا
گوگل ایمیل کو سمارٹ سینک پر لگادینا چائیےاس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ جب کبھی ایمیل آتی ہے تو اسی وقت فوراً نوٹیفکیشن مل جاتا ہے ۔
ٹائم بھی سیٹ کیا جاسکتا ہے ، مثلا صبح سے شام تک اور رات کے اوقات میں کچھ گھنٹوں بعد، لیکن یہ اس صورت میں مناسب ہے جب ڈاٹا لیمٹیڈ ہو، ۔
میرے خیال میں اسمارٹ فون کی وجہ سے آجکل ایمیل ایسی چیز ہے کہ جو بغیر ہچکچاہٹ کے فون نمبر کا بہترین متبادل ہے اور یہ بالکل بے ضرر چیز ہے اور بہت فائدہ مند ہے۔
پہلے ہم کمپیوٹر اور پھر انٹرنیٹ کے محتاج تھے لیکن فی زمانہ موبائل فون کےلیے ایمیل ایک بنیادی حیثیت رکھتی ہے کہ اس کے بغیر کسی بھی قسم کا کوئی پلے اسٹور چلتا ہی نہیں ہے۔
پھر سمارٹ سیٹ کردیں توہر ایمیل فوری ملتی ہے، ۔
 

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
4:36 PM
Threads
111
Messages
3,146
Reaction score
4,605
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
860.13
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
گوگل ایمیل کو سمارٹ سینک پر لگادینا چائیےاس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ جب کبھی ایمیل آتی ہے تو اسی وقت فوراً نوٹیفکیشن مل جاتا ہے ۔
ٹائم بھی سیٹ کیا جاسکتا ہے ، مثلا صبح سے شام تک اور رات کے اوقات میں کچھ گھنٹوں بعد، لیکن یہ اس صورت میں مناسب ہے جب ڈاٹا لیمٹیڈ ہو، ۔
میرے خیال میں اسمارٹ فون کی وجہ سے آجکل ایمیل ایسی چیز ہے کہ جو بغیر ہچکچاہٹ کے فون نمبر کا بہترین متبادل ہے اور یہ بالکل بے ضرر چیز ہے اور بہت فائدہ مند ہے۔
پہلے ہم کمپیوٹر اور پھر انٹرنیٹ کے محتاج تھے لیکن فی زمانہ موبائل فون کےلیے ایمیل ایک بنیادی حیثیت رکھتی ہے کہ اس کے بغیر کسی بھی قسم کا کوئی پلے اسٹور چلتا ہی نہیں ہے۔
پھر سمارٹ سیٹ کردیں توہر ایمیل فوری ملتی ہے، ۔
آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے اور مجھے نوٹیفکیشن مل بھی جاتا ہے ،لیکن میں امی کے ساتھ ہاسپٹل میں تھی تو ایسے میں موبائل کا استعمال بھی صرف کالز کی حد تک ہی رہ گیا تھا ، ڈاٹا بھی اسی وقت آن کرتی تھی جب مجھے واٹس ایپ کال کرنی ہوتی تھی باقی ایکٹوٹی تو کوئی ممکن ہی نہیں تھی
 

yearofthemask

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:36 PM
Threads
180
Messages
4,900
Reaction score
6,479
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,385.84
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے اور مجھے نوٹیفکیشن مل بھی جاتا ہے ،لیکن میں امی کے ساتھ ہاسپٹل میں تھی تو ایسے میں موبائل کا استعمال بھی صرف کالز کی حد تک ہی رہ گیا تھا ، ڈاٹا بھی اسی وقت آن کرتی تھی جب مجھے واٹس ایپ کال کرنی ہوتی تھی باقی ایکٹوٹی تو کوئی ممکن ہی نہیں تھی
اگر ایمیل کا بروقت جواب دے بھی دیا جاتا تو کون سا آپ نے آئی ٹی درسگاہ پر لاگ ان ہوکر ایکٹی ویٹی کرنا تھی۔
👹:eek:
:(
 

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
4:36 PM
Threads
111
Messages
3,146
Reaction score
4,605
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
860.13
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اگر ایمیل کا بروقت جواب دے بھی دیا جاتا تو کون سا آپ نے آئی ٹی درسگاہ پر لاگ ان ہوکر ایکٹی ویٹی کرنا تھی۔
👹:eek:
:(
ہاہاہا، اسی بہانے کچھ دن فورم پہ امن و امان تو رہا
:pagal:
 

yearofthemask

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:36 PM
Threads
180
Messages
4,900
Reaction score
6,479
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,385.84
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ہاہاہا، اسی بہانے کچھ دن فورم پہ امن و امان تو رہا
:pagal:
تو آپ یہ کہنا چاہتی ہیں کہ آپ کے آتے ہی سائرن بجنا شروع ہوجاتے ہیں اور امن و امان درہم برہم ہوجاتاہے؟۔
:pagal:
 

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
4:36 PM
Threads
111
Messages
3,146
Reaction score
4,605
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
860.13
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
تو آپ یہ کہنا چاہتی ہیں کہ آپ کے آتے ہی سائرن بجنا شروع ہوجاتے ہیں اور امن و امان درہم برہم ہوجاتاہے؟۔
:pagal:
درہم برہم کچھ نہیں ہوتا ، بس شور شرابا شروع ہوجاتا ہے
:maro:
 

yearofthemask

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:36 PM
Threads
180
Messages
4,900
Reaction score
6,479
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,385.84
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
درہم برہم کچھ نہیں ہوتا ، بس شور شرابا شروع ہوجاتا ہے
:maro:
آپ کو راستہ دینے کے لیے شور شرابہ شروع ہوجاتا ہے۔
:pagal:
 

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
4:36 PM
Threads
111
Messages
3,146
Reaction score
4,605
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
860.13
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

yearofthemask

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:36 PM
Threads
180
Messages
4,900
Reaction score
6,479
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,385.84
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اوہ ، جیسے کوئی وی وی آئی پی موؤمینٹ
:blab:
نہیں بلکہ لوگ اپنی جان بچانے اور دوسروں کو بھاگ کر پناہ گاہ تلاش کرنے کی نیت سے شور کرتے ہیں۔
آپ کی سواری الکمونیا کی خاص چیل ہوتی ہے جن سے لوگ ڈرتے ہیں،پھر میں وہاں آکر چیل پر دم کرکے پھونک مارتا ہوں تو وہ آپ کو گرا کر بھاگ جاتی ہے، چنانچہ پیرا شوٹ کے ذریعے سے آپ زمین پر آجاتی ہیں،۔
:D
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks