اے بی سی ڈرنک : ایک صحت بخش مشروب

Lovely Eyes

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Emerging
Fantabulous
The Iron Lady
Joined
Apr 28, 2018
Local time
10:46 PM
Threads
300
Messages
1,212
Reaction score
1,936
Points
803
Gold Coins
2,517.46
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
انسان کو تروتازہ رکھنے کے لیے غذائیت سے بھری خوراک کا استعمال کرنا نہایت ہی ضروری ہے، اگر ہم اپنے جسم کو غذائیت سے بھرپور خوراک دیں گے تو یہ بہترین صحت کی صورت میں ہمیں نظر آئے گا۔

2709

’اے بی سی ڈرنک‘ کیا ہے؟


یہ ڈرنک جسم سے تمام تر مضر صحت مادّوں کو باہر نکالنے اور خون کو صاف کرنے کا کام کرتا ہے۔ اے بی سی ڈرنک کا شمار ایک ڈیٹاکس ڈرنک میں کیا جاتا ہے جو کہ جسم سے تمام تر مضر صحت مادّوں کو باہر نکالنے اور خون کو صاف کرنے کا کام کرتا ہے۔

اے بی سی ڈرنک (Apple, Beetroots, Carrots) تین پھلوں کے رس یعنی سیب، چقندر اور گاجر سے بنتا ہے اور اس کو روزانہ پینے کے کرشماتی فوائد ہیں۔

2710

آئیے ہم آپ کو اس ڈیٹاکس ڈرنک کو روزانہ استعمال کرنے کے فوائد بتائیں۔

اے بی سی ڈرنک کے کرشماتی فوائد:

دل کے لیے مفید:

2711

یہ ڈرنک دل کے لیے بے حد مفید ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس میں تین ایسے اجزاء کا رس ہوتا ہے جس میں بے شمار غذائیت ہوتی ہے، ان تیوں کا رس ملا کر پینے سے بلڈ پریشر معتدل رہتا ہے، اور یہ ڈیٹاکس ڈرنک دل کی بیماریوں سے بچاتا ہے۔

بہترین جلد:

ہم سب نے یہ بات ضرور سنی ہوگی کہ جو آپ کھاتے ہیں وہی باہر نظر آتا ہے، یہ اے بی سی ڈرنک چہرے کے داغ، دھبے، مہاسے اور متعدد جلد کی بیماریوں کو ختم کرتی ہے، اور اس کا روزانہ استعمال جلد کو چمکدار بناتا ہے۔

اس ڈرنک میں وٹامن اے وافر مقدار میں پایا جاتا ہے جو کہ اینٹی ایجنگ کی خاصیت رکھتا ہے جبکہ گاجر میں ’بیٹا کیروٹین‘ پایا جاتا ہے جو کہ اینٹی آکسیڈنٹ کی طرح کام کرتا ہے اور جلد پر جھریوں کے عمل کو ہلکا کر دیتا ہے۔

دماغ کے لیے مفید:

اس ڈرنک میں وافر مقدار میں غذائیت پائی جاتی ہے جو کہ دماغ کی نسوں کے لیے بہترین ہے جب کہ اس کو روزانہ پینے سے دماغ تیز اور حافظہ بھی مضبوط ہوتا ہے۔

آنکھوں کے لیے بہترین:

عام طور پر ہم سب ہی کمپیوٹر اسکرین یا موبائل فون کا استعمال کرنے میں بہت زیادہ وقت گزارتے ہیں اور اس سے ہماری آنکھوں کی روشنی یعنی دیکھنے کی صلاحیت کافی حد تک متاثر ہوتی ہے، اس ڈرنک کا استعمال کرنا آنکھوں کے لیے بھی بے حد مفید ہے۔
 

Silent Rose

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Courageous
Respectable
Hypersonic
Joined
Sep 23, 2019
Local time
10:46 PM
Threads
78
Messages
2,169
Reaction score
3,299
Points
687
Age
49
Location
کراچی
Gold Coins
899.41
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
ماشاء اللہ
بہت معلوماتی پوسٹ
جزاک اللہ خیرا
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
5:46 PM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,964
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
115.32
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited

Lovely Eyes

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Emerging
Fantabulous
The Iron Lady
Joined
Apr 28, 2018
Local time
10:46 PM
Threads
300
Messages
1,212
Reaction score
1,936
Points
803
Gold Coins
2,517.46
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks