قوت مدافعت کو مضبوط کریں

Lovely Eyes

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Emerging
Fantabulous
The Iron Lady
Joined
Apr 28, 2018
Local time
8:11 PM
Threads
303
Messages
1,215
Reaction score
1,944
Points
803
Gold Coins
2,521.38
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
ہمارا مدافعتی نظام جسم کا ایک پیچیدہ نظام سمجھا جاتا ہے جس میں جسم کے بہت سے مختلف حصے ہم آہنگی کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں اسی لیے اس نظام کو مضبوط بنانا ہمارا لیے بے حد ضروری ہے۔

2705

ماہرین غذائیت کا کہنا ہے کہ دن میں 24 گھنٹے اور سال میں 365 دن ہوتے ہیں اور ان دنوں میں ہم اکثر ضرورت سے زیادہ کام کر لیتے ہیں خاص طور پر موسم سرما میں جب بیماریوں کے جراثیم زیادہ پھیلتے ہیں۔ بجائے اس کے کہ ہم انتظار کریں کہ ابھی تو صرف چھینک ہی آئی ہے، ہمیں اپنے قوت مدافعت کے نظام کو مضبوط کرنے کے لیے پہلے ہی اقدامات کرنے چاہئیں۔

اگر آپ اپنے قوت مدافعت کے نظام کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں تو روز مرہ کی روٹین میں یہ ضرور کیجیے!

پانی میں لیمو ملا کر استعمال کریں:

2706

ماہر خوراک ڈاکٹر ہینا برائے نے بتایا کہ صبح سویرے اٹھ کر ایک گلاس پانی میں آدھا لیمو نچوڑ کر اس کا استعمال کرکے اپنے دن کا آغاز کریں، یہ نہ صرف جسم کو تروتازہ رکھتا ہے بلکہ اسے روزانہ صبح پینے سے نظامِ ہاضمہ پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

یہ وٹامن سی حاصل کرنے کا ایک آسان ذریعہ بھی ہے جب کہ یہ ہمارے قوت مدافعت کے نظام کے لیے بے حد معاون ہوتا ہے، لیمو کا پانی میں ملا کر استعمال کرنا قدیم چینی روایت بھی ہے کیونکہ یہ پانی جسم سے تمام مضر ذرّات بھی باہر نکالتا ہے۔

پروٹین سے بھرپور غذا کا استعمال:

2707

ہم میں سے بہت سے لوگ دوپہر کے کھانے کے چند گھنٹوں بعد اسنیکس کے طور پر میٹھی چیزیں جیسے بسکٹس اور کیک وغیرہ کا استعمال کرتے ہیں جو کہ صحت کے لیے اچھے ثابت نہیں ہوتے، بجائے ان چیزوں کے آپ کو پروٹین سے بھرپور اسنیکس کا استعمال کرنا چاہیے۔

پروٹین نا صرف خون میں شکر کی مقدار کو معتدل رکھتا ہے بلکہ یہ جسم کو توانا بھی رکھتا ہے، پروٹین کا استعمال قوت مدافعت کو مضبوط کرنے کے لیے بے حد اہم ہے۔

اگر شام میں بھوک محسوس ہو تو اس وقت خشک میوے جات، ابلے ہوئے انڈے یا پروٹین سے بھرپور اسنیکس کا استعمال نظامِ قوت مدافعت کے لیے معاون ثابت ہوتا ہے اور پروٹین کا استعمال قوت مدافعت کو مضبوط کرتا ہے۔

رات کا کھانا جلدی کھائیں:


رات کا کھانا جلدی کھانے کے بے شمار فوائد ہیں جن میں بہتر نظامِ ہاضمہ اور پُرسکون نیند شامل ہے، اس کے علاوہ رات کا کھانا جلدی کھانے سے ہمارے نظامِ قوت مدافعت پر بہت مثبت نتائج مرتب ہوتے ہیں۔
 

Silent Rose

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Courageous
Respectable
Hypersonic
Joined
Sep 23, 2019
Local time
8:11 PM
Threads
79
Messages
2,254
Reaction score
3,371
Points
687
Age
49
Location
کراچی
Gold Coins
958.58
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
بہت اچھی معلوماتی پوسٹ
جزاک اللہ خیرا بہنا
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
3:11 PM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,966
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
117.15
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks