واٹس ایپ نے اینڈروئیڈ فون کے لیے فنگر پرنٹ لاک کا اعلان کردیا

Silent Rose

Hypersonic
Respectable
Courageous
Emerging Member
Joined
Sep 23, 2019
Messages
268
Reaction score
403
Points
605
Age
48
Location
Karachi
Gold Coins
67.23
Silver Coins
3,151
Diamonds
0.00300
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from Registered  to Senior Member.
اللہ تعالیٰ تمام حوادث سے ہر فرد کی حفاظت فرمائے، میرے کزن ہارٹ پیشنٹ ہیں ، وہ اپنے فون کا پن ،فنگر پرنٹ کچھ نہیں رکھتے ،ہارٹ پیشنٹ ہونے کی وجہ سے شاید انہیں خدشہ ہو کہ وہ کسی ایمرجنسی میں کال نہیں کرسکیں گے۔
کبھی ہم نے ٹرائی نہیں کیا لیکن ایمرجنسی نمبر فیڈ کرسکتے ہیں جو اگر فون سکیورڈ لاک کیوں نہ ہو ایمرجنسی کال کی جاسکتی ہے، جیسا کہ نوکیا کا ایک بٹنوں والا فون چند ہفتے پہلے نکلا ہے تو اس کے اندر یہ آپشن موجود ہے۔
جہاں تک فنگر پرنٹ ہے تو اس کی بھی کوئی خاص سکیورٹی نہیں ہے ،میری بیٹی میری انگلی پکڑ کر میرا موبائل کھول لیتی ہے، اور ایک بار فیس پاسورڈ رکھا تو ( غالبا کھانا کھا رہا تھا)، میرے سامنے فون کیا تو فون کھل گیا۔
دونوں کی خاص سکیورٹی نہیں ہے، البتہ فنگر پرنٹ اگر غلط لگتا رہے تو دو تین بار کے بعد پن نمبر سے ہی کھلتا ہے ۔
اصل چیز پن نمبر ہے۔
واہ آپ کے طفیل معلومات پتہ چلیں
شکریہ
جزاک اللہ خیرا
 

Syed Waqas

Staff member
★★★★★★
Most Popular
Do the Impossible
Be Different
Writer
Captain of My Soul
Designer
Dynamic Birgade
Joined
May 6, 2018
Messages
675
Reaction score
1,030
Points
856
Location
Karachi
Gold Coins
33.94
Silver Coins
5,613
Diamonds
0.00380
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Promotion from ITD Star to Super Star.
Change Username Style.
سائیں وقاص بندوقوں والا،سدھر جا

نہیں تو باباکھجل سائیں پھونکوں میں اڑا کر فضاؤں کی سیر کروادے گا
:pagal:
آپ کی پھونکوں سے ڈر نہیں لگتا... :pagal::pagal::pagal:
 

Syed Waqas

Staff member
★★★★★★
Most Popular
Do the Impossible
Be Different
Writer
Captain of My Soul
Designer
Dynamic Birgade
Joined
May 6, 2018
Messages
675
Reaction score
1,030
Points
856
Location
Karachi
Gold Coins
33.94
Silver Coins
5,613
Diamonds
0.00380
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Promotion from ITD Star to Super Star.
Change Username Style.
شئیرنگ کے لیے شکریہ، لیکن جہاں تک مجھے علم ہوا یہ وٹس ایپ فنگر پرنٹ کا چکر صرف آئی فون کے لیے ریلیز ہوا ہے انڈروئیڈ کے لیے ٹیسٹ کیا جارہا ہے۔
:unsure:
ایمرجنسی نمبر فیڈ کرسکتے ہیں یہاں کا لوکل نمبر 999 ہے اس پر کال لگتی ہے۔آپ کے شہر کا بھی کوئی ایسا نمبر ہوگا ۔
اینڈرایئڈ میں پن کوڈ لانچ ہواہے..
 

Doctor

★★★★★★
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Valuable
Top Poster
Writer
Most Popular
Expert
Most Helpful
Designer
Developer
Dynamic Birgade
Joined
Apr 25, 2018
Messages
6,258
Reaction score
8,130
Points
2,627
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
3.86
Silver Coins
314
Diamonds
0.01990
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
شئیرنگ کے لیے شکریہ، لیکن جہاں تک مجھے علم ہوا یہ وٹس ایپ فنگر پرنٹ کا چکر صرف آئی فون کے لیے ریلیز ہوا ہے انڈروئیڈ کے لیے ٹیسٹ کیا جارہا ہے۔
:unsure:
ایمرجنسی نمبر فیڈ کرسکتے ہیں یہاں کا لوکل نمبر 999 ہے اس پر کال لگتی ہے۔آپ کے شہر کا بھی کوئی ایسا نمبر ہوگا ۔
فی الحال یہ آپشن اینڈروئیڈ فون کےلیے ہے لیکن آئی او ایس کےلیے بھی اس آپش کو سال کے اختتام تک پیش کردیا جائے گا۔
:blab::blab::blab::blab::blab::blab:
 

صبیح صبیح

Staff member
★★★★★★
Most Popular
Writer
Expert
Dynamic Birgade
Joined
May 5, 2018
Messages
2,942
Reaction score
3,940
Points
1,409
Location
Central
Gold Coins
118.66
Silver Coins
5,796
Diamonds
0.00350
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اینڈرایئڈ میں پن کوڈ لانچ ہواہے..
2.19.308
ورژن میں فنگرپرنٹ انلاکڈ موجود ہے،لیکن اس کے علاوہ پن بھی ہونا چائیے ،اکثر ہاتھ دھو کر فون کھولیں تو فنگر پرنٹ کام نہیں کرتا جب تک فنگر ویل ڈرائی (اچھی طرح خشک نہ ہوجائے)۔
بارش کے دنوں میں بھی یہ مسائل پیدا ہوتے ہیں،۔
اور اگر فون کا فنگر پرنٹ ہی خراب ہوگیا تو پھر کیا ہوگا۔
👹
 

Doctor

★★★★★★
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Valuable
Top Poster
Writer
Most Popular
Expert
Most Helpful
Designer
Developer
Dynamic Birgade
Joined
Apr 25, 2018
Messages
6,258
Reaction score
8,130
Points
2,627
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
3.86
Silver Coins
314
Diamonds
0.01990
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
اور اگر فون کا فنگر پرنٹ ہی خراب ہوگیا تو پھر کیا ہوگا۔
اور ساتھ ہی ساتھ اگر کسی کی فنگر پر سوتے میں چوہا کاٹ لے تو وہ بھی فون انلاک نہیں کرسکے گا
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Top Threads Starter
Most Popular
Persistent Person
Writer
Most Helpful
Expert
ITD Express
ITD Supporter
Designer
Dynamic Birgade
Joined
May 9, 2018
Messages
4,976
Reaction score
4,251
Points
2,437
Location
Manchester U.K
Gold Coins
232.90
Silver Coins
22,834
Diamonds
1.01020
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Permanently Change Username Color & Style.
Top