- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 3:30 AM
- Threads
- 81
- Messages
- 968
- Reaction score
- 1,366
- Points
- 452
- Location
- Karachi, Pakistan
- Gold Coins
- 516.01

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
آج جس سائیٹ کو ہم ریوو کرنے جارہے ہیں۔۔۔ وہ سائیٹ اپنی نوعیت کی ایک بہترین سائیٹ ہے۔ اس سائیٹ میں آپ کو ملیں گی 3288 شعراء کے مختلف کلام۔۔ یعنی تقریباً 34000 غزلیں، 5500 سے زیادہ نظمیں اور 24281 اشعار
۔۔۔
فیچر، کلاسک، میگزین، فِکشن اور مختلف نوعیت کے ۴۲۳۷۶ ای بکس (برقی کتب) ۵۰۰۰+ ویڈیوز اور ۲۰۰۰ پلس آڈیو۔۔۔ اس سائیٹ کو بناتی ہے ایک آن لائن لائبریری۔۔۔
۔
نمایاں خصوصیات:۔۔
اردو کی اس سائیٹ سے تین زبانوں میں استفادہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔۔۔
٭اردو اسکرپٹ،
رومن اسکرپٹ اور
دیوانگری देवनागरी اسکرپٹ۔۔
اس میں بلٹ ان گلوسری (فرہنگ) کا ایک زبردسٹ فیچر (ایڈ اون) شامل ہیں جس کی مدد سے آپ کسی بھی لفظ پر کلک کرکے اس کا اصل املا اور تلفظ آڈیو میں معنی سمیت معلوم کرسکتے ہیں۔۔
اس سائیٹ پہ آپ کو دو عظیم شعراء مرزا غالب اور میر تقی میر کا سارا کام ملے گا لیجنڈری افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کے تمام شارٹ سٹوریز ملیں گی۔۔
۔
ورڈ آف دا ڈے اور ڈکشنری اس سائیٹ پر ایک اور اضافہ ہے۔
اس سائیٹ کو آپ اردو، انگریزی، رومن اردو اور دیوانگری میں پڑھ اور دیکھ سکتے ہیں۔۔
۔
۔
فقط دعا گو۔۔
ابو دُجانہ۔۔

Previous thread
Next thread