میری تعریف :) :) سوری تعارف

amberkhell

Thread Starter
Member
Joined
Oct 31, 2019
Messages
1
Reaction score
9
Points
13
Gold Coins
8.00
Silver Coins
111
Diamonds
0.00000
فورم کے تمام دوستوں کو سلام۔

میرا نام مشال خان ہے۔ اسلام اباد سے تعلق ہے اور بنیادی طور پر بنوں سے ہوں۔ پنجاب یونیورسٹی سے بی کام کیا اور پھر ورچول یونیورسٹی سے ایم بی اے کیا۔ لکھنے لکھانے کا شوق کافی پرانا ہے۔ روزنامہ پاکستان میں قالمز لکھتا رہا، مگر جب پردیسی ہوئے تو گویا اردو بھی ہم سے پردیسی ہوگئی۔ کافی عرصے سے لکھنے کی مشق نہیں ہے، لہذاہ غلطیوں پر معافی کا طلبگار رہونگا۔
کوشش کرتا ہو کہ لکھتے وقت تصویر کے دونوں رخ دکھا سکھوں، اگر کبھی ایک رخ زیادہ دکھا دو، تو معافی کے دروازے کھلے رکھئے گا کہ انسان خطاوٗں کا پتلا ہے۔ اور لکھنے والے تو خطاوٗں کے بڑے بڑے بت ہوتے ہیں۔
کویت میں بسلسلہ روزگار ۲۰۱۰ سے مقیم ہوں اور اللہ کا کرم ہے کافی اچھا ہے سب۔ پاکستان میں انلائین سٹور کا مالک ہو اور اگر کسی دوست کو اس سلسلے میں کوئی معلومات یا مدد درکار ہو تو انشاءاللہ میں ہرٹائم موجود ہوں۔

باقی انشاءاللہ تعلق رہیگا تو انٹروڈکشنز ہوتی رہینگی۔​
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Top Threads Starter
Most Popular
Persistent Person
Writer
Most Helpful
Expert
ITD Express
ITD Supporter
Designer
Dynamic Birgade
Joined
May 9, 2018
Messages
4,976
Reaction score
4,251
Points
2,437
Location
Manchester U.K
Gold Coins
232.90
Silver Coins
22,834
Diamonds
1.01020
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Permanently Change Username Color & Style.

Silent Rose

Hypersonic
Respectable
Courageous
Emerging Member
Joined
Sep 23, 2019
Messages
268
Reaction score
403
Points
605
Age
48
Location
Karachi
Gold Coins
67.23
Silver Coins
3,151
Diamonds
0.00300
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from Registered  to Senior Member.
وعلیکم اسلام
ماشاءاللہ
خوش آمدید
 

Abu Dujana

★★★★★★
Most Popular
Most Helpful
Expert
Dynamic Birgade
Joined
Apr 25, 2018
Messages
804
Reaction score
1,060
Points
564
Location
Karachi, Pakistan
Gold Coins
59.75
Silver Coins
1,450
Diamonds
0.00150
آئی ٹی درسگاہ میں تہہ دل سے خوش آمدید۔۔
آپ اگر لکھنے کا شغل رکھتے ہیں۔۔ تو ہم۔۔ پڑھنے کے شوقین ہیں۔۔۔
؎ اس پار ہزاروں سینے ہیں۔۔۔ اُس پار اگر ہیں تیر بہت۔۔

پردیسی احباب میں ایک قدر مشترک ہوتی ہے۔۔۔ اور وہ یہ کہ۔۔ وطن عزیز اور ہم وطنوں کو بہت زیادہ "مِس" کرتے ہیں۔۔اور۔۔ دل میں ایک تڑپ اور ہمدردی رکھتے ہیں۔۔
۔
اور ہاں۔۔ آپ نے آن لائن۔۔اسٹور آنر شپ کا تذکرہ کیا ہے۔۔ اس حوالے سے بھی فورم پر موجود احباب۔۔آپ سے کافی مستفید ہوسکتے ہیں۔۔آپ کی یہ آنر شپ۔۔مکمل "ای کامرس" ہے۔۔یا۔۔ ڈیجیٹل مارکیٹنگ۔۔؟۔۔ یعنی۔۔آپ اپنا مکمل سٹور۔۔الگ پہچان کے ساتھ۔۔خصوصی سائیٹ سے چلارہے ہیں۔۔یا کسی سائیٹ جیسے دراز وغیرہ پر۔۔اپنے اسٹور کو رجسٹر کروایا ہے؟۔۔۔
بہر حال آپ کے تعارف سے آپ کی طبعیت کی نفاست کا اندازہ ہوتا ہے۔۔ ہمارے ساتھ اچھا وقت گزرے گا۔۔بہترین فورم کا انتخاب کیا ہے آپ نے۔۔
 
Previous thread
Top