- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 12:33 PM
- Threads
- 7
- Messages
- 20
- Reaction score
- 45
- Points
- 33
- Gold Coins
- 1.75

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
جب دیکھتی ہوں کہ ہر طرف بھوک کم لگنے اور پیاس نہ لگنے کے ٹوٹکے discuss ہو رہے ہیں تو ہنسی آتی ہے _ جو بھوک اور پیاس کی شدت کو برداشت نہیں کر سکتے وہ خدا کی راہ میں جان دینے کا دعوٰی کرتے ہیں_
قرآن کہتا ہے
اَحَسِبَ النَّاسُ اَنۡ یُّتۡرَکُوۡۤا اَنۡ یَّقُوۡلُوۡۤا اٰمَنَّا وَ ہُمۡ لَا یُفۡتَنُوۡنَ ﴿۲﴾
کیا لوگوں نے یہ گمان کر رکھا ہے کہ ان کے صرف اس دعوے پر کہ ہم ایمان لائے ہیں ہم انہیں بغیر آزمائے ہوئے ہی چھوڑ دیں گے؟
...

Previous thread
Next thread