- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 9:12 AM
- Threads
- 208
- Messages
- 595
- Reaction score
- 973
- Points
- 460
- Gold Coins
- 428.12

تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو
اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے دن کے چوبیس گھنٹے اور ہفتے کے سا ت دنوں میں ایسا کوئی وقت اور لمحہ نہیں جس میں ہماری راہنمائی نہ کی گئی ہو۔ وہ الگ بات ہے کہ ہم ہر ہر وقت اور لمحے کی راہ نمائی سے بے خبر ہے قرآن پاک کی ایک آیت میں اللہ جل شانہ کا ارشاد ہے پوچھو اہل علم سے اگر تم نہیں جانتے
یعنی اگر آپ دن کے چوبیس گھنٹوں یا ہفتے کے سات دنوں میں سے کسی لمحے یا وقت کے حکم خداوندی سے با خبر نہیں تو اس کے لیے اہل علم کی طرف رجوع کریں جو آپ کو بتائیں گے کہ اس وقت یااس لمحے اللہ تعالی کونسا حکم آپ کی طرف متوجہ ہے اور اتنا علم جاننا تو ہر مسلمان پرفرض ہے کہ جس سے وہ حال کے امر کو پہچان سکے
چنانچہ حدیث میں آتا ہے
طلب العلم فریضۃ علی کل مسلم ومسلمۃ
علم کا حاصل کرنا ہر مسلمان مردا ور عورت پر فرض ہے
اس بابت امام احمد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اتنا علم ضروری ہے کہ جس سے نماز، روزہ، زکوۃ اور دین کے دیگر امور درست ہوسکیں اور امام ابن عبد البر رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ علماء کا اس بات پر اجماع ہے کہ علم میں سے بعض وہ ہے جو ہر شخص پر اس کے ذات کے سلسلے میں (سیکھنا)لازمی ہے
چنانچہ دیگر مسائل کی طرح اس مسئلے میں بھی آئی ٹی درسگاہ کی ٹیم نے آپ کے دینی مسائل کے حل کے واسطے اس سیکشن کو مختص کیا ہے جس میں مستند اہل علم کی جماعت سے قرآن و سنت کی روشنی میں مسائل دریافت کیے جاسکتے ہیں۔
بس چند ضروری شرائط کا خیال رکھیں
فرضی،فرقہ واریت پر مبنی اور تاریخی سوال ہر گز نہ پوچھیں۔
کوشش کریں ایسے مسائل پوچھیں جن سے افادہ عام ہو۔
سوال اردو میں تحریر کریں رومن اردو میں پوچھے گئے سوالوں کا جواب نہیں دیا جائیگا۔ کیوں کہ اس میں خطا کا احتمال ہے
مسئلہ پورا واضح کر کے لکھیں۔
ایک سوال کو ایک بار ہی لکھیں۔

Next thread