شوہر برائے فروخت

Mr. X

Thread Starter
Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Popular
💖 ITD Lover 💖
The Gladiator
The Dark Knight
The Men in Black
Joined
Apr 25, 2018
Local time
11:40 PM
Threads
1,051
Messages
2,183
Reaction score
4,086
Points
1,264
Gold Coins
2,596.03
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
شوہر برائے فروخت
:pagal::pagal::pagal::pagal:

بازار میں اک نئی دکان کھلی جہاں شوہر فروخت کئیے جاتے تھے

اس دکان کے کھلتے ہی عورتوں کا ہجوم بازار کی طرف چل پڑا... سبھی دکان میں داخل ہونے کیلئے بے چین تھیں!

دکان کے داخلہ پہ بورڈ پر کچھ *ہدایات اور شرائط لکھی تھیں:

اس دکان میں کوئی بھی عورت یا لڑکی صرف ایک دفعا ہی داخل ہوسکتی ہے.

دکان کی 6 منزلیں ہیں، اور ہر منزل پر شوہروں کے اقسام کے بارے میں لکھا ہوا ہے.

خریدار عورت کسی بھی منزل سے شوہر کا انتخاب کر سکتی ہے.

مگر ایک بار اوپر جانے کے بعد پھر سے نیچے نہیں آ سکتی سواے باہر نکل جانے کے.

ایک خوبصورت عورت کو دکان میں داخل ہونے کا موقع ملا....

پہلی منزل کے دروازے پر لکھا تھا:”اس منزل کے شوہر اچھے روزگار والے اور الله والے ہیں."۔

عورت آگے بڑھ گئی....

دوسری منزل کے دروازہ پر لکھا تھا:
”اس منزل کے شوہر روزگار والے، الله والے ہیں، اور بچوں کو پسند کرتے ہیں."

عورت پھر آگے بڑھ گئی....

تیسری منزل پر لکھا تھا:
”اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں، الله والے ہیں، بچوں کو پسند کرتے ہیں، اور خوبصورت بھی ہیں."

یہ پڑھ کر عورت کچھ دیر کیلئے رک گئی مگر پھر یہ سوچ کر کہ چلو ایک منزل اور اوپر جا کر دیکھتے ہیں

چوتھی منزل کے دروازے پر لکھا تھا:

”اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں، الله والے ہیں، بچوں کو پسند کرتے ہیں، خوبصورت بھی ہیں، اور گھر کےکاموں میں مدد بھی کرتے ہیں."

یہ پڑھ کر عورت کو غش سا آنے لگا، سوچا کہ ياﷲ ایسے بھی مرد ہیں دنیا میں..! وہ سوچنے لگی کہ یہاں سے شوہر خریدے اور گھر چلی جائے. مگر پہر بھی اس کا دل نہ مانا تو ایک منزل اور اوپر چلی گئی.

وہاں دروازہ پر لکھا تھا:

”اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں، الله والے ہیں، بچوں کو پسند کرتے ہیں، بے حد خوبصورت ہیں، گھر کے کاموں میں مدد کرتے ہیں، اور رومانٹک بھی ہیں"

اب اس عورت کے اوسان جواب دینے لگے وہ خیال کرنے لگی کہ اس سے بہتر مرد بھلا اور کیا ہو سکتا ہے. مگر اس کا دل پھر بھی نہ مانا وہ اگلی منزل اوپر چلی آئی.

یہاں بورڈ پر لکھا تھا:

۔”آپ اس منزل پر آنے والی 3338 ویں خاتوں ہیں!

* *اس منزل پر کوئی بھی شوہر نہیں ہے!

یہ منزل صرف اس لئے بنائی گئی ہے تا کہ اس بات کا ثبوت دیا جا سکے کہ عورت کو مطمئن کرنا ناممکن ہے!

:rope::rope::rope::rope::rope::rope:


ہمارے اسٹور پر آنے کا شکریہ
سیڑھیاں باہر کی طرف جاتی ہیں
صبر و شکر کرنا سیکھیں .
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
11:40 PM
Threads
842
Messages
12,112
Reaction score
14,130
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,351.66
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
7:40 PM
Threads
1,354
Messages
7,660
Reaction score
6,959
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
111.95
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks