ڈپریشن سے نجات، تخم بالنگا کے ساتھ

Lovely Eyes

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Emerging
Fantabulous
The Iron Lady
Joined
Apr 28, 2018
Local time
5:30 AM
Threads
322
Messages
1,256
Reaction score
1,987
Points
803
Gold Coins
2,544.01
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from ITD Star to Super Star.
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from VIP to ITD Star.
Promotion from Senior Member to VIP.
تخم بالنگا کا استعمال صحت کے لیے بے شمار فائدے مند ہے کیونکہ اس میں موجود غذائیت ہڈیاں مضبوط کرنے میں بھی نہایت ہی معاون ثابت ہوتی ہیں۔

مگر ایک تحقیق کے مطابق تخم بالنگا انسان کو ڈپریشن جیسے مرض سے باہر نکالنے کی خاصیت بھی رکھتا ہے۔


2609
ماہرین کے مطابق تخم بالنگا اومیگا 3سے مالا مال ہوتا ہے جو کہ انسان کے مزاج کو مثبت اور اسے خوش کرنے کے لیے بہترین ثابت ہوتا ہے۔

ڈپریشن ایک ایسی دماغی بیماری ہے جو اب بہت ہی عام ہے، ہم اپنے ارد گرد ایسے بے شمار لوگوں کو جانتے ہوں گے جو اس بیماری سے لڑ رہے ہیں۔

سینٹرل فوڈ ٹیکنالوجی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر پروفیسر رام نے بتایا کہ تقریباً 3 گرام تخم بالنگا کو ایک گلاس پانی میں ڈال کر 10 منٹ تک چھوڑ دیں جب یہ پانی اپنے اندر جذب کرلے گا تو اس کا با آسانی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

اس کے علاہ تخم بالنگا کو پَھلوں کے رس میں ملا کر بھی پی سکتے ہیں جب کہ اسے دودھ اور ملک شیک کے ساتھ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔


2610
ان کا مزید کہنا تھا کہ ایک بالغ انسان کے جسم کو روزانہ 1 سے 2 گرام اومیگا 3 کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ عموماً مچھلی یا چند پودوں کی بیجوں سے ہی حاصل کیا جاسکتا ہے، تخم بالنگا میں اومیگا 3 سب سے زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے جس کا روزانہ استعمال آپ کو بے شمار بیماریوں سے بچا سکتا ہے۔

اگر آپ ڈپریشن جیسی بیماری میں مبتلا ہیں تو روزانہ ایک چمچا تخم بالنگا اپنی خواراک میں شامل کریں جس سے آپ کو اپنی طبعیت میں فرق محسوس ہوگا۔
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Persistent Person
ITD Supporter
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Joined
May 9, 2018
Local time
1:30 AM
Threads
1,353
Messages
7,658
Reaction score
6,974
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
124.01
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from VIP to ITD Star.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks