جنگلی جانوروں کی حیرت انگیز ترین تصویریں

Lovely Eyes

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
The Iron Lady
Most Popular
Writer
Emerging Member
Fantabulous
Joined
Apr 28, 2018
Messages
528
Reaction score
846
Points
786
Gold Coins
70.86
Silver Coins
5,139
Diamonds
0.03170
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from ITD Star to Super Star.
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from VIP to ITD Star.
Promotion from Senior Member to VIP.
وائلڈ لائف فوٹو گرافی، دنیا کے مشکل ترین کاموں میں سے ایک ہے کیونکہ بعض مرتبہ صرف ایک اچھی تصویر کی تلاش میں فوٹوگرافر کو کئی سال لگ جاتے ہیں۔ ذیل میں ایسی ہی کچھ تصویریں دی جارہی ہیں جو وائلڈ لائف فوٹوگرافرز نے مہینوں کی محنت کے بعد کھینچی ہیں اور ساری دنیا سے داد پائی ہے

2582

ہمالیہ کی پہاڑیوں میں سرما خوابی (ہائبرنیشن) سے باہر آنے والی مارموٹ پر حملہ آور برفانی لومڑی۔ بلند ترین محاذ پر زندگی کی جدوجہد


2583

یہ چیونٹیاں نہیں، جنگل میں پائی جانے والی شہد کی مکھیاں ہیں۔ ملاحظہ کیجئے کہ ان میں بھی کتنا نظم و ضبط ہے


2584
 

Lovely Eyes

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
The Iron Lady
Most Popular
Writer
Emerging Member
Fantabulous
Joined
Apr 28, 2018
Messages
528
Reaction score
846
Points
786
Gold Coins
70.86
Silver Coins
5,139
Diamonds
0.03170
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from ITD Star to Super Star.
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from VIP to ITD Star.
Promotion from Senior Member to VIP.
ہوا یوں کہ ایک پرانی کار کئی سال سے جنگل میں کھڑی تھی، جس کا شیشہ ٹوٹ گیا تھا۔ یہ ریکون صاحب آئے اور گاڑی میں گھس گئے۔ گرد و پیش کا جائزہ لینے کےلیے ٹوٹے ہوئے شیشے میں سے گردن نکال کر باہر جھانکا ہی تھا کہ وائلڈ لائف فوٹو گرافر نے یہ منظر کیمرے کی آنکھ سے قید کرلیا

2585

شاید اس سے زیادہ خوبصورت اسکوئڈ آپ نے نہ دیکھا ہو۔ اسے ’’بِگ فِن رِیف اسکوئڈ‘‘ کہا جاتا ہے جو کئی طرح کے رنگ بدل سکتا ہے۔


2586

بھیڑ کی کھال میں بھیڑیا تو آپ نے سنا ہوگا لیکن یہ دراصل ایک ایسی مکڑی ہے جو چیونٹیوں کی طرح نظر آتی ہے اور دھوکا دے کر چیونٹیوں کو اپنا شکار بناتی ہے۔ دور سے دیکھنے میں یہ سرخ رنگ کی چیونٹی جیسی نظر آتی ہے لیکن قریب سے دیکھیں تو اپنی آٹھ ٹانگوں کی وجہ سے اس کا پول کھل جاتا ہے اور معلوم ہوتا ہے کہ یہ ’’کریب اسپائیڈر‘‘ (کیکڑا مکڑی) ہے

2587
 
Top