سردیوں کا موسم اور کھانسی کا انتہائی آسان علاج

Lovely Eyes

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Emerging
Fantabulous
The Iron Lady
Joined
Apr 28, 2018
Local time
3:46 PM
Threads
274
Messages
1,161
Reaction score
1,896
Points
703
Gold Coins
2,488.11
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
کھانسی کسی بھی انسان کو بے چین کر دیتی ہے اور سردیوں کا موسم آتے ہی کھانسی کے مسائل بھی سامنے آنا شروع ہو جاتے ہیں۔

کھانسی کو ختم کرنے کے لیے ہم اکثر گھر میں کئی ٹوٹکوں کا بھی استعمال کرتے ہیں، شہد، ادرک، دارچینی سے ہم کافی حد تک کھانسی پر قابو پا لیتے ہیں مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ کھانسی کے علاج کے لیے ’انناس ‘ نہایت ہی مفید ثابت ہوتا ہے؟

2481
انناس ایک ایسا پھل ہے جو بہت خوش ذائقہ ہوتا ہے اور اسی لیے سب اسے کھانا پسند کرتے ہیں، انناس کے اندر ایسے ’اینٹی آکسیڈینٹ‘ پائے جاتے ہیں جو کہ قوت مدافعت کو مضبوط بناتے ہیں جب کہ یہ نظامِ ہاضمہ کے لیے بھی نہایت ہی مفید ہے۔

ان تمام فوائد کے علاوہ انناس کھانسی اور نزلے کے لیے بے حد فائدے مند پھل ہے، اس میں موجود انزائم ’برومیلین‘ میں یہ خاصیت ہوتی ہے کہ یہ الرجی اور انفیکشن کو ٹھیک کر دیتا ہے۔

ماہر خوراک ڈاکٹر ایڈوینا راج کا کہنا ہے کہ ’ انناس میں موجود انزائمز کھانسی، نزلے اور انفیکشن کے خلاف بہت معاون ثابت ہوتے ہیں‘ ۔

انناس کے ذریعے کھانسی کا علاج کرنے کا طریقہ۔

1۔ انناس کا رس اور شہد۔

2482
یہ کھانسی کو دور کرنے کا سب سے آسان طریقہ ہے جس میں آپ ایک بڑا چمچہ شہد لیجیے اور اس میں آدھا کپ نیم گرم انناس کا رس ملا لیجیے۔

اس کو ملانے کے بعد گرم گرم پینے سے بہت جلد آپ کی کھانسی دور ہو جائے گی۔

2۔ انناس کا رس، شہد، نمک اور کالی مرچ۔

کھانسی کو دور کرنے کے لیے آپ ایک کپ انناس کا رس، ایک چمچہ شہد، ایک چٹکی نمک اور ایک ہی چٹکی کالی مرچ لیجیے۔

ان تمام چیزوں کو اب اچھی طرح یکجا کیجیے اور اسے دن میں 3 مرتبہ پینے سے کھانسی بہت جلد ٹھیک ہوجائے گی۔
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
11:46 AM
Threads
1,354
Messages
7,660
Reaction score
6,959
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
112.18
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks