- Joined
- Oct 12, 2019
- Local time
- 3:34 PM
- Threads
- 2
- Messages
- 2
- Reaction score
- 8
- Points
- 3
- Gold Coins
- 8.21

دوستو پاکستان کے زیادہ تر اسٹوڈنٹ اپنی پڑھائی کے سلسلے میں انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہیں . اگر آپ یہ تھریڈ پڑھ رہے ہیں تو آپ بھی شاید انہی میں سے ایک ہیں .
آپ کو کچھ فیمس تعلیمی ویب سائٹس کے باری میں تو علم ہو گا ہی جیسے کے علم کی دنیا ڈاٹ کوم وغیرہ لیکن میں آج آپ کو وہ دو ویب سائٹس بتانے جا رہا ہوں جو اتنی فیمس نہیں ہیں
لیکن ان کا کونٹینٹ آپ کے لیے ضرور فائدہ مند ہو گا
1. Pakquiz.com
تو دوستو پہلے نمبر پر میں ذکر کروں گا پاك کوئز ڈوٹ کام کا - یہ ویب سائٹ اپنے آپ میں اک بہترین شاہکا ر ہے -
اِس ویب سائٹ پر آپ کو 10 ، 10 کے سیٹ میں کوئز ملیں گیں جن کو حَل کر کے آپ اپنے نالج کو بہتر کر سکتے ہیں - اور دوسری بات یہ ہے کے یہ کوئز صرف جنرل نالج یا فیزکس کیمسٹری تک ہی محدود نہیں ہیں بلکہ آپ کو کسی بھی ایگزام یا پیپر کی تیاری کرنی ہو چاہے وہ کسی بھی شعبے کے متعلق ہو آپ یہاں سے کر سکتے ہیں .
پاك کوئز ڈوٹ کام کو وزٹ کرنے کے لیے یہاں کِلک کریں یا کو اپنے براؤزر میں اوپن کریں
2. cssmcqs.pk
دوسرے نمبر پر جس ویب سائٹ کے باری میں آپ سب کوبتانے جا رہا ہوں اس کے باری میں کچھ لوگوں کو شاید پہلے بھی پتہ ہو گا . یہ ویب سائٹ سی س س کے اسٹوڈنٹ کے لیے بنای گئی ہے اور آپ اِس ویب سائٹ سے سی س س کے ایم سی کیوں پورشن کی تیاری کر سکتے ہیں . لیکن اِس ویب سائٹ پر بھی ایم سی کیوں صرف سی س س تک ہی محدود نہیں ہیں بلکہ سی س س ایم سی کیوں ڈوٹ پی کے اپنے اندر ایم سی کیوں کا اک خزانہ رکھتی ہے جسے پڑھ کر آپ اپنے ایگزام کے لیے بہتر تیاری کر سکتے ہیں