Premium Paid Games now FREE (Daily Update)

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,402
Reaction score
1,558
Points
372
Location
Islamabad
جملہ بٹن چبا نہیں ہے بلکہ بٹن چباکے ہے اور اس کی اصل ہے بٹن دباکے
اس میں سمجھنے والی بات اتنی سی ہے کہ کمپیوٹر پر آپ ہر کام بٹن دباکے ہی سر انجام دیتے ہیں اس لئے یہ جملہ لکھا جاتا ہے اور یہ میرا تکیہ کلام ہے اور اس کے مقابلے میں کوئی بٹن چباکے اور کوئی بٹن ہلاکے لکھتا ہے اور کوئی کوئی بٹن گھماکے بھی لکھتا ہے
:b0510::b0510:
ویسے بات تو ہماری بھی معصوم سی عقل میں نہیں سماتی کہ بھلا بٹن چبانے اور گھمانے سے کام کیسے ہوگا؟؟
:think:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,732
Reaction score
4,554
Points
1,380
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
ویسے بات تو ہماری بھی معصوم سی عقل میں نہیں سماتی کہ بھلا بٹن چبانے اور گھمانے سے کام کیسے ہوگا؟؟
:think:
یہ تو جن لوگوں نے میرے تکئے کے جواب میں اپنے اپنے سرہانے ایجاد کئے ہیں وہی بتائیں گے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

Rashid

☆☆☆☆☆☆
Joined
Apr 10, 2019
Messages
60
Reaction score
29
Points
13
یہ تو جن لوگوں نے میرے تکئے کے جواب میں اپنے اپنے سرہانے ایجاد کئے ہیں وہی بتائیں گے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
نہیں جناب آپ اپنا تکیہ کلام جاری رکھیں ہمیں کوئی پریشانی نہیں ہوگی یہ تب تلک کی پریشانی تھی جب تلک ہمیں اس بات کاپتہ نہیں تھاکہ یہ آنجناب کا تکیہ کلام ہے اب جب واضح ہوگئی تو پریشانی ختم ہم اس کوانجوائے کریں گے آپ بہت اچھے سے نالج دے رہے ہیں آفٹرآل آپ کے لئے تھیکنس بنتاہے۔
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,732
Reaction score
4,554
Points
1,380
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
آفٹرآل آپ کے لئے تھیکنس بنتاہے۔
اگر تھینکس بنتا تھا تو حکومت کی طرح اعلان پر اکتفاء کرنے کے بجائے عملی اقدام کرتے ۔ بٹن دباکے
:b0510:
 
Top