تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام دوستو اگر آپ چاہتے ہیں کہ ونڈوز سیون کے تقریبا تمام ٹپس اور ٹیوٹوریلز ایک جگہ ملے تو آئی ٹی درسگاہ کے ممبر حماد احمد المعروف معصوم بچہ کی ترتیب دی گئی پی ڈی ایف بک ضرور پڑھیں بک لنک یہ ہے ونڈوز سیون ٹیوٹوریلز اینڈ ٹپس