امریلی خلائی ادارے ناسا کی اہم ایجادات جن سے آپ لاعلم ہیں

Lovely Eyes

Thread Starter
★★★★★★
Most Popular
Writer
Joined
Apr 28, 2018
Messages
260
Reaction score
348
Points
485
Gold Coins
44.34
Silver Coins
1,976.20
Diamonds
0.00
Promotion from VIP to ITD Star.
Promotion from Senior Member to VIP.
امریکی خلائی تحقیقی ادارے ( ناسا) کی کئی ایسی ایجادات ہیں جن کے بغیر ہم زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتے لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ ہم میں سے بہت سے لوگ یہ بھی نہیں جانتے کہ اتنی اہم ایجادات ’ناسا‘ نے کی ہیں۔

2346

ہم آپ کو ناسا کی ان اہم ترین ایجادات کے بارے میں بتائیں گے جو آپ اپنی زندگی میں روزانہ استعمال کر رہے ہوتے ہیں اور ان تمام تر ایجادات نے ہماری زندگی کو قدرے آسان بنا دیا ہے۔

1۔ پُرسکون نیند کے لیے میٹرس

2347
اگر آپ کی نیند اس وجہ سے پُرسکون ہے کہ آپ سونے کے لیے میٹرس یعنی گدّے کا استعمال کرتے ہیں تو ہمیں ’ناسا‘ کا اس ایجاد کے لیے شکرادا کرنا ہو گا کیونکہ ’میٹرس‘ امریکی خلائی ادارے ناسا کی ایجاد ہے۔

ناسا نے مولٹی فوم 1970 میں ایجاد کیا تھا تاکہ خلا باز اور پائلیٹ دوران پرواز آرام دہ اور پُرسکون نیند لے سکیں۔

2۔ تصاویر کھینچنے والا سینسر

2348
اگر آج آپ اپنی سیلفی یا یاد گار لمحات کو موبائل فون یا کیمرے کی مدد سے محفوظ کر سکتے ہیں تو یہ ناسا کے بغیر ممکن نہیں تھا، ناسا نے تصویر کھینچنے کے لیے ’پکسل سینسر‘ ایجاد کیا تھا جو کہ آج موبائل فون کے کیمرہ اور ڈیجیٹل کیمرا میں استعمال کیا جاتا ہے اور اسی کی مدد سے تصویر کھینچی جا سکتی ہے۔

3۔ پانی کو فلٹر کرنے کا سسٹم

ناسا زمین پر رہنے والے لوگوں کے لیے ہر قسم کی آسانیاں پیدا کرنے کے لیے ہمیشہ کوشاں رہتا ہے، یہی وجہ ہے کہ اس نے انسانی زندگی میں آسانیاں پیدا کرنے کے لیے بے شمار ایجادات کی ہیں جن میں سے ایک ’واٹر فلٹریشن سسٹم‘ بھی ہے۔

1960 میں ناسا نے ایک تحقیق کی جس کے ذریعے انہوں نے ایک ایسا ہلکا پھلکا پانی کو فلٹر کرنے کا سسٹم بنایا جو کہ بہت کم بجلی سے چلتا تھا اور اب اس سسٹم کو پوری دنیا میں پانی فلٹر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

4۔ فائر فائٹر کا ساز و سامان

خلائی ادارے ناسا نے فائر فائٹر کے استعمال کا ساز و سامان جس میں ہلکے پھلکے ماسک جس کو پہن کر با آسانی سانس لی جا سکتی ہے، آگ بجھانے کے لیے استعمال کیے جانے والی ’ائیر بوتل‘ ایجاد کی جو کہ آج تمام ملکوں کے فائر فائٹرز استعمال کر رہے ہیں۔

5۔ ایتھلیٹ شُوز

ناسا کے ایک سابق انجینئر نے ایتھلیٹ شوز کا تصور پیش کیا تھا اور آج معروف کمپنیاں جو ایتھلیٹ شوز تیار کرتی ہیں وہ ناسا کے اسی تصور کی بنیاد کو مد نظر رکھ کر ہی جوتے تیار کرتی ہیں۔
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,714
Reaction score
7,020
Points
2,627
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
5.98
Silver Coins
477.40
Diamonds
0.00
Thread Highlight Unlimited
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
ناسا نے مولٹی فوم 1970 میں ایجاد کیا تھا
مولٹی فوم تو شاید پاکستان میں ایجاد ہوا ہوگا
:blab:
 

صبیح صبیح

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,774
Reaction score
3,514
Points
1,389
Location
Central
Gold Coins
97.61
Silver Coins
5,558.18
Diamonds
0.00
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
مولٹی فوم تو شاید پاکستان میں ایجاد ہوا ہوگا
:blab:
اردو پاکستان کی زبان ہے تو پاکستانی صرف "ماسٹر کا مولٹی فوم اصلی فوم گرانٹی کیساتھ" سے ایسے ہی واقفیت رکھتے ہیں کہ جسطرح الکمونیا کہیں لکھا نظر آئے تو ڈاکٹر بھائی کا نام ضرور ذہن میں چلا آئے گا چاہے وہ آپے ٹانگوں کی مالش کررہے ہوں۔۔۔
:lol:
دوسری وجہ یہ بھی مولٹی فوم لکھنے کی ہوسکتی ہے کہ اگر گدا لکھا جاتا تو پھر لوگ یہ سمجھتے کہ کھجل سائیں کی گدی بھی ناسا نے ایجاد کی۔
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,714
Reaction score
7,020
Points
2,627
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
5.98
Silver Coins
477.40
Diamonds
0.00
Thread Highlight Unlimited
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
Top

AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock
No Thanks