جاپان میں ’پیجر‘ کا عہد ختم ہوگیا

Lovely Eyes

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Emerging
Fantabulous
The Iron Lady
Joined
Apr 28, 2018
Local time
10:20 AM
Threads
296
Messages
1,208
Reaction score
1,931
Points
803
Gold Coins
2,513.06
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
جاپان میں پیغام رسانی کیلئے استعمال ہونے والی ڈیوائس ’پیجر‘ کا عہد باضابطہ طور پر ختم ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان میں پیجر سروس فراہم کرنے والی آخری کمپنی ٹوکیو ٹیلی میسج تھی جس کی جانب سے آج پیجر کی سہولت بند کردی گئی۔
پیجر گذشتہ صدی میں نہ صرف جاپان بلکہ دنیا بھر میں پیغام رسانی کیلئے استعمال ہونے والی معروف ڈیوائس تھی۔
یہ تاروں کے بغیر برقیاتی لہروں کے ذریعے پیغام پہنچانے والی ڈیوائس ہے جس کے ذریعے تحریری اور صوتی پیغام بھیجا جاسکتا ہے۔
20 ویں صدی میں 50 اور 60 کی دہائی میں ایجاد ہونے والی اس ڈیوائس کو 80 کی دہائی میں عروج ملا۔1996 کے اعداد و شمار کے مطابق اُس وقت ٹوکیو میں پیجر پر ٹیلی میسج کی سروسز استعمال کرنے والے افراد کی تعداد 12 لاکھ جبکہ پورے جاپان میں ایک کروڑ کے قریب تھی۔
جاپان میں پیجر سروس فراہم کرنے والی آخری کمپنی ٹوکیو ٹیلی میسج کی جانب سے سروس بند کیے جانے سے قبل جاپان میں پیجر کے 1500 صارفین تھے جن میں سے اکثریت صحت کے شعبے سے تعلق رکھتی تھی۔
گذشتہ صدی کی آخری دہائی میں موبائل فون کی آمد کےساتھ پیجر کا استعمال کم ہونا شروع ہوگیا اور رواں صدی میں اسمارٹ فونز کی آمد نے تو پیجر کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی۔
تاہم برطانیہ میں اب بھی محکمہ صحت کے 1 لاکھ 30 ہزار افراد پیجر کا استعمال کررہے ہیں لیکن 2021 تک مرحلہ وار اسے ختم کردیا جائے گا۔
جاپان میں پوکے بیرو یعنی ’پاکٹ بیل‘ کے نام سے مشہور پیجر کی آخری رسومات بھی ادا کی گئیں جس کا اہتمام ٹوکیو ٹیلی میسج کی جانب سے ریلوے اسٹیشن کے قریب کیا گیا تھا۔
اس موقع پر شہریوں نے پھول رکھ کر پیجر کو خراج تحسین پیش کیا۔کمپنی کی جانب سے پیجر پر آخری پیغام کوڈ کی صورت میں ’1141064‘ بھیجا گیا، جاپانی پیجر کوڈ کے مطابق اس کوڈ کا مطلب ’We Love You‘ ہوتا ہے۔
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
10:20 AM
Threads
849
Messages
12,361
Reaction score
14,315
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,445.33
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

Syed Waqas

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
Joined
May 6, 2018
Local time
10:20 AM
Threads
131
Messages
2,647
Reaction score
3,519
Points
839
Location
Karachi
Gold Coins
2,168.59
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.

yearofthemask

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
1:20 PM
Threads
181
Messages
4,902
Reaction score
6,482
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,387.38
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
جب نوکیا فون کو عروج ملا اور 3310 نے مشعل تھام کا پوری دنیا میں گردش کرنا شروع کردیا تھا تو اسی وقت سے ہانگ کانگ میں پیجر کو کوئی پوچھتا نہ تھا۔
پیچر یہاں تب ہی استعمال ہورہی تھی جب تک ٹیلی کمنیوکیشن سروسز نے عام آدمی کو ٹیلی فون اور ایس ایم ایس کی سروس مہیا کرنی شروع نہیں کی،جب یہ سروس عام ہونے لگی تو ان لوگوں نے جو پیجر کا استعمال کیا کرتے تھے نے موبائل فون خرید کر سم سروس کا استعمال شروع کردیا تھااور پھر یہ سلسلہ ایسا شروع ہوا کہ دیکھتے ہی دیکھتے ہر جوان بوڑھا مردو خواتین نے فون رکھنا ضروری سمجھ لیاتھا۔
الغرض پیجر کا دور 18 19 سال پہلے ہی ختم ہوچکا تھا۔۔۔لیکن حیرت کی بات ہے کہ یہ ٹیکنالوجی اب تک موجود رہی ہے۔۔
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
5:20 AM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,964
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
115.18
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited

Lovely Eyes

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Emerging
Fantabulous
The Iron Lady
Joined
Apr 28, 2018
Local time
10:20 AM
Threads
296
Messages
1,208
Reaction score
1,931
Points
803
Gold Coins
2,513.06
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
جب نوکیا فون کو عروج ملا اور 3310 نے مشعل تھام کا پوری دنیا میں گردش کرنا شروع کردیا تھا تو اسی وقت سے ہانگ کانگ میں پیجر کو کوئی پوچھتا نہ تھا۔
پیچر یہاں تب ہی استعمال ہورہی تھی جب تک ٹیلی کمنیوکیشن سروسز نے عام آدمی کو ٹیلی فون اور ایس ایم ایس کی سروس مہیا کرنی شروع نہیں کی،جب یہ سروس عام ہونے لگی تو ان لوگوں نے جو پیجر کا استعمال کیا کرتے تھے نے موبائل فون خرید کر سم سروس کا استعمال شروع کردیا تھااور پھر یہ سلسلہ ایسا شروع ہوا کہ دیکھتے ہی دیکھتے ہر جوان بوڑھا مردو خواتین نے فون رکھنا ضروری سمجھ لیاتھا۔
الغرض پیجر کا دور 18 19 سال پہلے ہی ختم ہوچکا تھا۔۔۔لیکن حیرت کی بات ہے کہ یہ ٹیکنالوجی اب تک موجود رہی ہے۔۔
مفید تبصرہ کرنے کا بے حد شکریہ
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks