Doctor
Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐

Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
Proud Pakistani
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕖
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Top Poster
ITD Developer
- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 9:27 PM
- Threads
- 903
- Messages
- 13,985
- Reaction score
- 15,237
- Points
- 1,977
- Age
- 47
- Location
- Rawalpindi
- Gold Coins
- 4,182.01

پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام!
دوستو! آئی ٹی درسگاہ فورم کا قیام آج سے 9 سال پہلے مئی 2009 میں عمل میں آیا تھا اور اس وقت سے آج تک فورم مختلف مراحل اور کیفیات میں چلتا رہا ہے۔ کبھی مصروفیت ایسی کہ ایک ایک دن میں درجنوں تھریڈز بنانے کے ریکارڈ بنتے تھے تو کبھی ایسی خاموشی کہ صرف ڈومین نیم ہی دکھائی دیتا تھا۔
گذشتہ 9 سال کے اس سفر میں اچھے بُرے کئی مراحل آئے، کچھ پر ہم نے خوب انجوائے کیا تو کہیں خاموش رہے۔
ایک خیال پیدا ہوا کہ کیوں نہ گذرے 9 سالوں کی چیدہ چیدہ باتیں، چیزیں ، تصاویر اور تحاریر یکجا کی جائیں کہ جنہیں دیکھ کر آج بھی بے ساختہ لبوں پر مسکراہٹ آجائے جیسا کہ حال ہی میں صبیح بھائی نے درسگاہ کے ایک ممبر بابو بھائی کی پروفائل پکچر شیئر کی جسے دیکھ کر بے ساختہ لبوں پر مسکراہٹ آگئی۔
اس سیکشن میں پوسٹ کی شرط یہ ہے کہ پوسٹ جو بھی ہوگی وہ اگر امیج کی صورت میں ہوگی تو اس میں درسگاہ کا لوگو ہونا لازم ہے اور ایک اور اہم شرط یہ ہے کہ پیش کئے جانے والے مواد کا تعلق درسگاہ کی تاریخ سے ہونا ضروری ہے۔
سب سے اہم شرط یہ ہے کہ اس سیکشن میں کسی پوسٹ کو ڈسپلنے کرنے یا نہ کرنے کا مکمل اختیار درسگاہ انتظامیہ کے پاس محفوظ ہے جے کسی صورت میں چیلنج نہیں کیا جاسکے گا۔
امید ہے آپ احباب مذکورہ بالا قواعد کا لحاظ رکھتے ہوئے اپنے اپنے پاس موجود درسگاہ کے حوالے سے اچھی اچھی شیئرنگز کریں گے۔
والسلام

Next thread