XF 2.X Display sub forums under the main forum instead of drop down list.

Author
Doctor

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
324
Messages
2,496
Likes
3,054
Points
832
Location
Rawalpindi
#1
!پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام

دوستو! زینفورو ایڈمن سی پی سیٹنگز کے سلسلے میں آج کے تھریڈ میں ہم یہ جانیں گے کہ کسی بھی مین فورم کے سب فورمز کو بجائے ڈراپ ڈاؤن لسٹ کے، براہ راست مین فورم کے نیچے کیسے ڈسپلے کروایا جائے؟ یاد رہے کہ زینفورو میں بائے ڈیفالٹ سب فورمز ڈراپ ڈاؤن لسٹ میں شو ہوتے ہیں جیسا کہ آپ اس امیج میں دیکھ سکتے ہیں۔​

جبکہ عام طور پر ہمیں جو سیٹنگ پسند ہوتی ہے اس میں سب فورم مرکزی فورم کے نیچے ڈسپلے کروائے جاتے ہیں۔ تو آئیں دیکھتے ہیں کہ زینفورو 2 بورڈ میں یہ سیٹنگ کس طرح کی جائے گی۔

سب سے پہلے ایڈمن سی پی میں لاگ ان ہوجائیں۔

اب اپیئرنس سے ہوتے ہوئے اسٹائلز، وہاں سے ڈیفالٹ اسٹائل اور پھر اسٹائل پراپرٹیز میں آجائیں۔

یہاں آپ نے نیچے دکھائی گئی تصویر کے مطابق نوڈ/فورم لسٹ کو اوپن کرنا ہے اور بڑے سرخ تیر کے مطابق سب فورم ڈسپلے اسٹائل میں لسٹڈ بیلو نوڈ کا انتخاب کرنا ہے۔

اضافی معلومات: یہیں پر آپ فورم کی ڈسکریپشن کا ڈسپلے اسٹائل بھی تبدیل کرسکتے ہیں جیسا کہ چھوٹے سرخ تیر کے نشان سے واضح کیا گیا ہے۔

اب آپ سیٹنگ میں کی گئی تمام تبدیلیوں کو محفوظ کرتے ہوئے ایڈمن سی پی سے باہر آجائیں۔

اب آپ دیکھ سکتے ہیں کہ سب فورم، مین فورم کے نیچے ڈسپلے ہورہے ہیں۔

جی دوستو! امید ہے آپ کو آج کا یہ ٹیوٹوریل پسند آئا ہوگا آپ اپنے اپنے فورمز پر اس کا تجربہ کرسکتے ہیں اور اگر کہیں کوئی الجھن ہوتو اسی تھریڈ میں سوال بھی پوچھ سکتے ہیں۔

اب مجھے اجازت دیں انشا اللہ جلد ہی کوئی اور اچھا سا ٹیوٹوریل زینفورو ایڈمن سی پی کے حوالے سے آپ دوستوں کے سامنے تفصیل سے پیش کروں گا۔

والسلام​
 
Sabih Tariq

★★★☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
32
Messages
1,139
Likes
1,705
Points
417
Location
Central
#2
وعلیکم السلام
بہترین کاوش و پیش کش
 
UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
479
Messages
2,244
Likes
1,614
Points
704
Location
Manchester U.K
#3

بہت ہی عمدہ ٹٹوریئل ہے۔یعنی دوسرے والوں کو تربیت دینے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔بڑے دل گردے والی بات ہے ۔سیکھنے سکھانے کی بہترین روش،خوش رھیئے۔شکریہ​
 
Lovely Eyes

☆☆☆☆☆
Joined
Apr 28, 2018
Threads
40
Messages
154
Likes
183
Points
59
#4
اچھی معلومات ہیں
 
Abu Dujana

★★★★☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Threads
56
Messages
686
Likes
709
Points
259
Location
Karachi, Pakistan
#5
زبردست۔ بہت آسان انداز ہے سمجھانے کا۔
ماشاءاللہ
میں تو اچھی طرح سمجھ گیا۔
شکریہ اشتراک کا
 
Author
Doctor

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
324
Messages
2,496
Likes
3,054
Points
832
Location
Rawalpindi
#6
زبردست۔ بہت آسان انداز ہے سمجھانے کا۔
ماشاءاللہ
میں تو اچھی طرح سمجھ گیا۔
شکریہ اشتراک کا
ہا ہا ہا
شاہ جی بعد میں ان سب کا ٹیسٹ بھی ہوگا ٹیسٹ فورم پر:pagal:
 
Abu Dujana

★★★★☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Threads
56
Messages
686
Likes
709
Points
259
Location
Karachi, Pakistan
#7
ہا ہا ہا
شاہ جی بعد میں ان سب کا ٹیسٹ بھی ہوگا ٹیسٹ فورم پر:pagal:
ہاہاہاہا
اسی لئے تو میں نے تیاری کا "عندیہ" دے دیا۔۔۔
اتنے آسان ٹیوٹوریلز ہوں گے تو پھر ٹیسٹ کوئی مسئلہ نہیں۔۔
:) :)
 
Author
Doctor

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
324
Messages
2,496
Likes
3,054
Points
832
Location
Rawalpindi
#8
اب نیا فورم لانچ کرنا اور زون اور سیکشن بنانا، یہ دو کام پوسٹ کردوں تو پہلا سمسٹر مکمل ہوجائے گا​
 
Abu Dujana

★★★★☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Threads
56
Messages
686
Likes
709
Points
259
Location
Karachi, Pakistan
#9
اچھا!!! یعنی معاملہ سمسٹر وائز ہوگا؟ یہ تو اور بھی آسانی ہے پھر۔۔۔ دوسرے ساتھی بھی "کمر کس" لیں۔
:)
 
Author
Doctor

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
324
Messages
2,496
Likes
3,054
Points
832
Location
Rawalpindi
#10
ہم اسے باقاعدہ
ITD Certified Xenforo Expert
کی ڈگری کے طور پر پڑھائیں گے
اور کامیاب ہونے والوں کو سرٹیفیکیٹ بھی دیئے جائیں گے

بٹن دباکے​
 
Abu Dujana

★★★★☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Threads
56
Messages
686
Likes
709
Points
259
Location
Karachi, Pakistan
#11
یہ تو خوشی پہ خوشی کی خبر مل رہی ہے۔۔۔اب تو اور بھی جذبہ بڑھ رہا ہے سیکھنے کا۔۔
:)
 
Author
Doctor

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
324
Messages
2,496
Likes
3,054
Points
832
Location
Rawalpindi
#12
وعلیکم السلام
بہترین کاوش و پیش کش
پسند کرنے اور حوصلہ بڑھانے کا بے حد شکریہ​
 
Author
Doctor

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
324
Messages
2,496
Likes
3,054
Points
832
Location
Rawalpindi
#13
بہت ہی عمدہ ٹٹوریئل ہے۔یعنی دوسرے والوں کو تربیت دینے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔بڑے دل گردے والی بات ہے ۔سیکھنے سکھانے کی بہترین روش،خوش رھیئے۔شکریہ​
پسند کرنے اور حوصلہ بڑھانے کا بے حد شکریہ
انکل جی بس یہ سوچا ہے کہ ہم نے وہ کرنا ہے جسکا کسی میں حوصلہ نہیں ہوتا
مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ فورمز پر جب بھی فورم کے متعلق سوال کیا جاتا ہے تو اسے فوری طور پر ری سائیکل بن میں بھیج دیتے ہیں ناٹ الاؤڈ قرار دے کے
بس اس روش کو تبدیل کرنے کا سوچا ہے
دیکھیں کس حد تک کامیابی ملتی ہے​
 
Author
Doctor

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
324
Messages
2,496
Likes
3,054
Points
832
Location
Rawalpindi
#14
Author
Doctor

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
324
Messages
2,496
Likes
3,054
Points
832
Location
Rawalpindi
#15
یہ تو خوشی پہ خوشی کی خبر مل رہی ہے۔۔۔اب تو اور بھی جذبہ بڑھ رہا ہے سیکھنے کا۔۔
:)
ڈگری ایفیلیئیشن آپ کے اسکول سے کرلیں گے
;)
بٹن دباکے​
 
UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
479
Messages
2,244
Likes
1,614
Points
704
Location
Manchester U.K
#16
Abu Dujana said
کے سکول سے؟ کہاں ہے یہ سکول
:smajh-kar:
:babycry::babycry::babycry:
جلدی جلدی بتایئے​
 
Show only guests
Top