عام استعمال کے سافٹویئرز ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے دو ویب سائٹس

Ata Rafi

Thread Starter
☆☆☆☆☆☆
★★★★★★
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
151
Reaction score
249
Points
241
Location
Karachi
Gold Coins
23.87
Silver Coins
522.92
Diamonds
0.00
السلام علیکم
اراکین کیسے ہیں؟
بعض دفعہ ہمیں عام استعمال کے سافٹویئرز ڈاؤنلوڈ کرنے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
بعض دفعہ ہمیں اپنا مطلوبہ سافٹویئر کسی ویب سائٹ میں مل جاتا ہے لیکن وہاں اشتہارات کی بھرمار ہوتی ہے۔
اس وجہ سے آپ کے لیے پیش کررہا ہوں ایسی دو ویب سائٹس جہاں کا ماحول صاف ستھرا ہے، اور آسانی سے سافٹویئرز ڈاؤنلوڈ کیے جاسکتے ہیں۔
یہ نہیں کہا جاسکتا کہ ان ویب سائٹس میں ہر طرح کے سافٹویئرز مل جائیں گے، البتہ کام کے کافی سافٹویئرز مل جائیں گے۔
softlinko.com
webforpc.com
جیسا کہ درج ذیل لنک پر مائکروسافٹ آفس کے ڈاؤنلوڈ لنکس مل جائیں گے۔
Please, Log in or Register to view URLs content!
اور یہاں ونڈوز کے ڈاؤنلوڈ لنکس۔
Please, Log in or Register to view URLs content!
اور یہاں سے کوریل ڈرا 2018۔
Please, Log in or Register to view URLs content!
وغیرہ۔
تو دوستو امید ہے یہ شیئرنگ پسند آئی ہوگی۔
والسلام​
 
Top

AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock
No Thanks