ڈاکٹر صاحب، میرا حساب کردیں..

Syed Waqas

Thread Starter
Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
Joined
May 6, 2018
Local time
12:37 PM
Threads
131
Messages
2,648
Reaction score
3,521
Points
839
Location
Karachi
Gold Coins
2,168.90
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
ایک عورت اپنے شہر کے مشہور ذہنی امراض کے ڈاکٹر کے پاس گئی تھوڑی گھبرآئ ہوئی تھوڑی سہمی ہوئی اسکے چہرے سے خراب مستقبل کے ہولناک آثار دکھائی دے رہے تھے،

ڈاکٹر کی اس پہ نظر پڑی تو ڈاکٹر کو لگا کہ اس عورت کا معائنہ انتظار کردہ اور لائن میں لگے باقی مریضوں سے پہلے ہونا چاہیے، خلاف قانون اسے پہلے ہی بلوا لیا__

جی کیا پرابلم ہے؟ ڈاکٹر نے سنجیدگی سے پوچھا جو سنجیدگی وہ اپنے خاص پیشنٹ کو ہی دکھاتا تھا .

ڈاکٹر صاحب مجھے کوئی بیماری نہیں، میرے شوہر، مجھے لگتا ہے ذہنی مریض ہوتے جارہے ہیں "ڈاکٹر نے پریشانی کا تاثر پیش کیا اور کہا،

اچھا! کیا کرتے ہیں آپ پر ہاتھ اٹھاتے ہیں ؟

نہیں نہیں ہاتھ تو ابھی تک نہیں اٹھایا پر دھمکیاں دیتے رہتے ہیں اور ساتھ یہ بھی کہتے ہیں میرا حساب کرو میرا حساب کرو !! عورت یہاں خاموش ہو گئی .

ڈاکٹر نے کہا " آپ پریشان نہ ہوں، کہاں ہیں آپکے شوہر ساتھ نہیں لائیں آپ انکو ؟

ڈاکٹر صاحب! میں انکو ساتھ نہیں لاسکتی اور وہ بھی یہاں،

جی جی میں سمجھ سکتا ہوں،
اتنی گفتگو کے بعد عورت اور ڈاکٹر کے درمیان ایک گہرا انجانہ سا رشتہ بن چکا تھا

ڈاکٹر صاحب اگر آپ اپنی گاڑی اور ڈرائیور میرے ساتھ بھجوا دیں تو میں انہیں بآسانی لے آؤں گی!!!

ڈاکٹر جو پہلے ہی ایسا کرنا چاہ رہا تھا اس نے اپنے ڈرائیور کو حکم دیا کہ میڈم کے ساتھ جاؤ

وہ عورت ڈاکٹر کے کلینک سے نکل کر گاڑی کے پچھلی سیٹ پر بیٹھ گئی اور ڈرائیور کو حکمیہ کہا کہ فلاں جیولری شاپ لے چلو،

چند لمحوں میں ہی گاڑی وہاں پہنچ گئی ، عورت کافی ناز و انداز سے گاڑی سے اتری اور جیولری شاپ میں چلی گئی،
بیش قیمتی سیٹ پسند کیا اور پیک کروایا رقم ادائیگی کی باری آئی تو عورت بولی :

"میں فلاں ڈاکٹر کی زوجہ ہوں، ابھی مجھے یہ سیٹ مطلوب تھا سو عجلت میں آگئی جبکہ میرے پاس کثیر رقم بھی نہ تھی ، آپ میرے ساتھ اپنی دکان کا آدمی بھیج دیں ڈاکٹر صاحب کا ڈرائیور انہیں انکے پاس لے جاۓ گا آپکو آپکی رقم مل جاۓ گی"

دکان دار نے اپنا بندہ بھجوایا، پر عورت گاڑی پر دوبارہ سوار نہیں ہوئی اور ایک بار پھر ڈرائیور کو حکم دیا کہ اس آدمی کو ڈاکٹر صاحب کے پاس لے جاؤ، ڈرائیور اسے لے کر کلینک جا پوھنچا اور ڈاکٹر کو آگاہ کیا کہ وہ عورت وہیں رہ گئی مگر یہ آدمی بھجوایا ہے انہوں نے،

ڈاکٹر نے تحمل رکھتے ہوۓ اسے دیکھا اور انتظار کرنے کو کہا، جب اسکی باری آئی تو ڈاکٹر بڑے مہذبانہ لہجے میں بولے__
تو سنائیے کیا حال ہیں محترم؟

آدمی بولا" جی ڈاکٹر صاحب الحمدللہ میں ٹھیک"

ڈاکٹر: تو کیا پریشانی یا غم ہے آپکو مجھے بتائیے ؟

وہ آدمی بولا: ڈاکٹر صاحب میرا حساب کر دیجئے۔
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:37 PM
Threads
851
Messages
12,444
Reaction score
14,336
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,448.33
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
بس پہلے ہی ہاتھ پر صبیح بھائی نے ڈاکٹری سے توبہ کرلی تھی، سچ کہتے ہیں جس کا کام اُسی کو ساجھے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
12:37 PM
Threads
111
Messages
3,146
Reaction score
4,605
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
860.55
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:pagal:
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:37 PM
Threads
851
Messages
12,444
Reaction score
14,336
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,448.33
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اب تو ڈاکٹر صاحب کا کام باقی ہے۔ کچھ کرنا چاہیئے۔
جس ڈاکٹر نے یہ حساب دینا تھا وہ اب ڈاکٹری ہی چھوڑ بیٹھے ہیں آج کل اس فورم پر کھجل سائیں کی پوزیشن پر فائز ہیں
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
بٹن دباکے
 

conglomerate

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
3:37 PM
Threads
182
Messages
4,929
Reaction score
6,493
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,389.40
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ایک عورت اپنے شہر کے مشہور ذہنی امراض کے ڈاکٹر کے پاس گئی تھوڑی گھبرآئ ہوئی تھوڑی سہمی ہوئی اسکے چہرے سے خراب مستقبل کے ہولناک آثار دکھائی دے رہے تھے،

ڈاکٹر کی اس پہ نظر پڑی تو ڈاکٹر کو لگا کہ اس عورت کا معائنہ انتظار کردہ اور لائن میں لگے باقی مریضوں سے پہلے ہونا چاہیے، خلاف قانون اسے پہلے ہی بلوا لیا__

جی کیا پرابلم ہے؟ ڈاکٹر نے سنجیدگی سے پوچھا جو سنجیدگی وہ اپنے خاص پیشنٹ کو ہی دکھاتا تھا .

ڈاکٹر صاحب مجھے کوئی بیماری نہیں، میرے شوہر، مجھے لگتا ہے ذہنی مریض ہوتے جارہے ہیں "ڈاکٹر نے پریشانی کا تاثر پیش کیا اور کہا،

اچھا! کیا کرتے ہیں آپ پر ہاتھ اٹھاتے ہیں ؟

نہیں نہیں ہاتھ تو ابھی تک نہیں اٹھایا پر دھمکیاں دیتے رہتے ہیں اور ساتھ یہ بھی کہتے ہیں میرا حساب کرو میرا حساب کرو !! عورت یہاں خاموش ہو گئی .

ڈاکٹر نے کہا " آپ پریشان نہ ہوں، کہاں ہیں آپکے شوہر ساتھ نہیں لائیں آپ انکو ؟

ڈاکٹر صاحب! میں انکو ساتھ نہیں لاسکتی اور وہ بھی یہاں،

جی جی میں سمجھ سکتا ہوں،
اتنی گفتگو کے بعد عورت اور ڈاکٹر کے درمیان ایک گہرا انجانہ سا رشتہ بن چکا تھا

ڈاکٹر صاحب اگر آپ اپنی گاڑی اور ڈرائیور میرے ساتھ بھجوا دیں تو میں انہیں بآسانی لے آؤں گی!!!

ڈاکٹر جو پہلے ہی ایسا کرنا چاہ رہا تھا اس نے اپنے ڈرائیور کو حکم دیا کہ میڈم کے ساتھ جاؤ

وہ عورت ڈاکٹر کے کلینک سے نکل کر گاڑی کے پچھلی سیٹ پر بیٹھ گئی اور ڈرائیور کو حکمیہ کہا کہ فلاں جیولری شاپ لے چلو،

چند لمحوں میں ہی گاڑی وہاں پہنچ گئی ، عورت کافی ناز و انداز سے گاڑی سے اتری اور جیولری شاپ میں چلی گئی،
بیش قیمتی سیٹ پسند کیا اور پیک کروایا رقم ادائیگی کی باری آئی تو عورت بولی :

"میں فلاں ڈاکٹر کی زوجہ ہوں، ابھی مجھے یہ سیٹ مطلوب تھا سو عجلت میں آگئی جبکہ میرے پاس کثیر رقم بھی نہ تھی ، آپ میرے ساتھ اپنی دکان کا آدمی بھیج دیں ڈاکٹر صاحب کا ڈرائیور انہیں انکے پاس لے جاۓ گا آپکو آپکی رقم مل جاۓ گی"

دکان دار نے اپنا بندہ بھجوایا، پر عورت گاڑی پر دوبارہ سوار نہیں ہوئی اور ایک بار پھر ڈرائیور کو حکم دیا کہ اس آدمی کو ڈاکٹر صاحب کے پاس لے جاؤ، ڈرائیور اسے لے کر کلینک جا پوھنچا اور ڈاکٹر کو آگاہ کیا کہ وہ عورت وہیں رہ گئی مگر یہ آدمی بھجوایا ہے انہوں نے،

ڈاکٹر نے تحمل رکھتے ہوۓ اسے دیکھا اور انتظار کرنے کو کہا، جب اسکی باری آئی تو ڈاکٹر بڑے مہذبانہ لہجے میں بولے__
تو سنائیے کیا حال ہیں محترم؟

آدمی بولا" جی ڈاکٹر صاحب الحمدللہ میں ٹھیک"

ڈاکٹر: تو کیا پریشانی یا غم ہے آپکو مجھے بتائیے ؟


وہ آدمی بولا: ڈاکٹر صاحب میرا حساب کر دیجئے۔
:pagal::D:thumbs-up-animated-emoji::10xbvw3:

عمدہ شئیرنگ ہے
 

conglomerate

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
3:37 PM
Threads
182
Messages
4,929
Reaction score
6,493
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,389.40
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
بس پہلے ہی ہاتھ پر صبیح بھائی نے ڈاکٹری سے توبہ کرلی تھی، سچ کہتے ہیں جس کا کام اُسی کو ساجھے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
:pagal:
سب جانتے ہیں کہ پچھلے دنوں نے آپ نے گھوڑے جیسی برق رفتاری سے ڈاکٹری کورس مکمل کرکے میرے اوپر چند تھریڈز بناکر یہ ثابت کرنے کی کوشش کی میں بحیثیت مریض کم اور "گھر کا ستایا"زیادہ بن کر آپ سے رجوع کررہا ہوں۔
چند ہی تھریڈز کے بعد آپ کی شہرت کھجل سائیں کے منہ سے نکلنے والے دھوئیں کی طرح چاروں جانب پھیل کر آگے بڑھی تو اچانک یہ واقعہ ہوگیا جس کی رپورٹنگ سائیں نے ہنسی کے دوروں سے فارغ ہو کر کی۔
:pagal:
دوسری جب آپ پر"میرا حساب کردیں"کی حقیقت کھلی تو سب سے پہلے تو آپ نے ٹائی کی گرہ کھولی ۔
پھر اپنی گردن سے لپٹا اسٹیتھو سکوپ اتا کر ٹیبل پر پھینکا،۔۔۔اس کے بعد جسطرح کورس مکمل کیا تھا اس سے دوگنی رفتار سے آپ نے کلینک سے باہر نکل کر بھاگنا شروع کردیا۔

:pagal::pagal::pagal:
پھر نہ مریض رہا نہ مریض نواز
@ناعمہ وقار
@Syed Waqas
@Doctor
@hajihanif41
@PakArt UrduLover
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
7:37 AM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,964
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
115.44
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:37 PM
Threads
851
Messages
12,444
Reaction score
14,336
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,448.33
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
7:37 AM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,964
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
115.44
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:37 PM
Threads
851
Messages
12,444
Reaction score
14,336
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,448.33
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
فوج سے زیادہ متاثر ہوں۔اب وہ ہی اس مسلے کا حل نکلوایئں گے۔یہ خاتون کون تھیں
میں شاید چیئرمین نیب سے متاثر لکھنا چاہتا تھا
:pagal::pagal::pagal::pagal:
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
7:37 AM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,964
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
115.44
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
میں شاید چیئرمین نیب سے متاثر لکھنا چاہتا تھا
:pagal::pagal::pagal::pagal:
چیرمین نیب کا آنے والے میں خود کا برا حال ہونے والا ہے۔جب فوج اپنا آشیر باد دینا بند کر دے گی
 

conglomerate

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
3:37 PM
Threads
182
Messages
4,929
Reaction score
6,493
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,389.40
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
میں شاید چیئرمین نیب سے متاثر لکھنا چاہتا تھا
:pagal::pagal::pagal::pagal:
لیکن چونکہ آپ پہلے سے ہی متاثر تھے اس لیے اپنی گاڑی بھیج کر اس کے شوہر کا کلینک میں انتظار کرنے لگے۔
اور پھر حقیقت حال عیاں ہونے کے بعد بے طرح بھاگتے بھاگتے سوچنے لگے ان سنگین ترین حالات کے اندر ڈڈوقبیلہ ہی پناہ ہی دے سکتا ہے۔
پھر اس جانب ٹانگوں کو موڑتے ہوئے طویل سفر طے کرکے جب قریب پہنچ کر آپ نے دور سے ہی جمپ لے کر۔۔۔۔ ٹھاہ سے چاروں طرف پانی اڑاتے تہہ میں اترنا شروع کیا جہاں وہ کھیل کودمیں مست تھے تو انہوں نے اپنے دیرینہ دوست کی آمد پر جمع ہوکر ہمہ تن گوش کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسمبلی پریڈ کی ترتیب بناڈالی۔۔۔ کہ باہر سے ان کا دوست انہیں تازہ حالات سے خبردار کرنے آ پہنچا ہے۔
:pagal::pagal::pagal::pagal:
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
7:37 AM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,964
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
115.44
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
لیکن چونکہ آپ پہلے سے ہی متاثر تھے اس لیے اپنی گاڑی بھیج کر اس کے شوہر کا کلینک میں انتظار کرنے لگے۔
اور پھر حقیقت حال عیاں ہونے کے بعد بے طرح بھاگتے بھاگتے سوچنے لگے ان سنگین ترین حالات کے اندر ڈڈوقبیلہ ہی پناہ ہی دے سکتا ہے۔
پھر اس جانب ٹانگوں کو موڑتے ہوئے طویل سفر طے کرکے جب قریب پہنچ کر آپ نے دور سے ہی جمپ لے کر۔۔۔۔ ٹھاہ سے چاروں طرف پانی اڑاتے تہہ میں اترنا شروع کیا جہاں وہ کھیل کودمیں مست تھے تو انہوں نے اپنے دیرینہ دوست کی آمد پر جمع ہوکر ہمہ تن گوش کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسمبلی پریڈ کی ترتیب بناڈالی۔۔۔ کہ باہر سے ان کا دوست انہیں تازہ حالات سے خبردار کرنے آ پہنچا ہے۔
:pagal::pagal::pagal::pagal:
اسی موضوع پر ایک کہانی کا اشتراک کرتا ہوں۔انجواے کریں
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک آدمی سمندر سے ایک مچھلی پکڑ کے لایا اور اسے اپنے گھر میں موجود کنویں میں ڈال دیا.اس کنویں میں مینڈکوں کی حکومت تھی . مینڈکوں نے جب ایک نئی چیز دیکھی تو پہلے تو وہ ڈرے گھبرائے دور دور گھومنے لگے .
آخر ایک بڑے مینڈک نے ہمت دکھائی اور مچھلی کے تھوڑا قریب گیا اور پوچھا: تم کون ہو ؟
میں مچھلی ہوں ! مچھلی نے جواب دیامینڈک : تم کہاں سے آئی ہو ؟مچھلی : سمندر سےمینڈک : وہ کیا ہوتا ہے ؟مچھلی : وہ بہت بڑا ہوتا ہے اور اس یں پانی ہوتا ہے.مینڈک نے کہا : کتنا بڑا ؟مچھلی : بہت بڑایہ سن کر مینڈک نے اپنے گرد چھوٹا سا گول چکر کاٹا اور پھر مچھلی سے پوچھا : کیا اتنا بڑا ہوتا ہے ؟مچھلی مسکرائی اور بولی نہیں بڑا ہوتا ہےمینڈک نے تھوڑا بڑا چکر لگایا اور کہا اتنا بڑا ؟مچھلی ہنسی اور کہا نہیں بڑا ہوتا ہےمینڈک اب جوش میں آ گیا اور اس نے آدھے کنویں کا چکر لگا کر مچھلی کی طرف دیکھا،جیسے پوچھ رہا ہو کہ اب ؟مچھلی نے پھر نفی میں سر ہلایااب تو مینڈک نے پوری رفتار سے پورے کنویں کا چکر لگایا اور مچھلی سے کہا کہ اب اس سے بڑی تو کوئی چیز نہیں ہےمچھلی مسکرائی اور مینڈک سے کہا : تمہارا قصور نہیں ہے کہ تمہاری سوچ ہی اس کنویں تک ہے.اسی طرح ہمارے معاشرے میں کُچھ لوگ بھی ایسے ہوتے ہیں جن کی سوچ اس کنویں کے مینڈک کے برابر ہوتی ہے. ان کو لگتا ہے کہ وہی اپنے عقائد اور نظریات میں سچے اور کھرے ہیں. ایسے لوگوں سے لڑائی یا بحث کرنے کی بجائے ان کو ان کے حال پر چھوڑیں اور ان کی سوچ پر مسکرا کر آگے نکل جائیں.
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks