PakArt UrduLover
Thread Starter
in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace

Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Persistent Person
ITD Supporter
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
- Joined
- May 9, 2018
- Local time
- 6:47 PM
- Threads
- 1,353
- Messages
- 7,658
- Reaction score
- 6,974
- Points
- 1,508
- Location
- Manchester U.K
- Gold Coins
- 124.01

ایک خاوند رنج و غم کی کیفیت میں سامنے ٹیبل پر چائے کا کپ رکھے بیٹھا تھا اچانک بیوی آئی اور اُس کی چائے پی گئی اور میاں کی طرف مسکرا کر دیکھنے لگی ۔ میاں نے اسے اپنے سامنے بٹھا لیا اور اپنی قسمت کوکوستے ہوئے اس سے بات چیت شروع کردی۔
" بیگم۔ میری تو قسمت ہی خراب ہے۔ ہر قدم پر ناکامی ہی ناکامی ہے۔ دیکھو نا ۔
زندگی بھر کی جمع پونجی سے کاروبار کیا وہ تباہ ہوگیا اور میں لاکھوں روپے کے قرض تلے آگیا۔
گھر میں چوری ہوگئی اور رہی سہی کمر بھی ٹوٹ گئی
بیٹا نکما نکلا ہر سال فیل ہوجاتا ہے۔
اب گھر میں نہ بجلی ہے ۔ نہ پانی ہے اور انکے بل دینے کو پیسے ہیں۔
نہ بچوں کو کھلانے کے لیے کچھ ہے نہ کہیں سے قرض ملتا ہے۔
الغرض جان عذاب ہوگئی تو تنگ آکر خود کشی کرنے کا سوچا تھا
چائے میںزہر ملا کر پینے لگا تو تم آکر ساری چائے پی گئی ۔
میری تو قسمت ہی خراب ہے۔ "

Previous thread
Next thread