Q&A With ITD Expert

Afzal339

Thread Starter
★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
489
Reaction score
702
Points
260
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو
آئی ٹی کے حوالے سے کو ئی بھی عام سا سوال اگر آپ پوچھنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے الگ تھریڈ بنانے کی کوئی ضرورت نہیں بلکہ وہ آپ یہاں بھی پوچھ سکتے ہیں
بس چند باتوں کا خیال رکھے
نمبر ایک :
جو سوال آپ پوچھ رہے ہیں اس کے جواب کی اس وقت واقعی آپ کو ضرورت ہو کیوں کہ یہاں آپ کی مدد صرف نیک نیتی کے جذبے کی تحت کی جاتی ہے ۔ آئی ۔ٹی ڈی ایکسپرٹ کو پرکھنے کے ارادے سے کوئی بھی سوال کرنے سے گریز کریں اور نہ اپنا اور ہمارا قیمتی وقتی ضائع کریں
نمبر دو : سوال کرنے سے پہلے ایک دفعہ یہاں کے تمام سوالات چیک کریں ہوسکتا ہے آپ کے ذہن میں موجود سوال پہلے کوئی پوچھ چکاہو تو جو جواب اس سائل کو دیا گیا ہے وہی جواب اپنے لیے بھی سمجھے
نمبر تین : یہاں پوچھے گئے ہر سوال کا ضروری نہیں کہ ٹیم ممبرز ہی دیں اگر آپ میں کسی کو ایک ممبرز کو اس کا جواب پتا ہے تو آپ میں سے بھی کوئی ممبر اس کا جواب دے سکتا ہے
نمبر چار:سوال صرف آئی ٹی سے متعلق ہو دیگر سوالات کے لیے متعلقہ سیکشن کی طرف رجوع کیا جائے
نمبر پانچ : سوال کو واضح کرکے لکھیں
امید ہے اس حوالے سے آپ تمام ممبرز تعاون کریں گے
 

Facebook User

Member
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3
Reaction score
1
Points
18
السلام علیکم میں نے پوچھنا تھا کہ
کیا ریم بڑھانے سے کمپوٹر کی سپیڈ بڑھ جاتی ہے
 

Afzal339

Thread Starter
★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
489
Reaction score
702
Points
260
وعلیکم السلام
کمپیوٹر کی سپیڈ بڑھانے کے لیے ریم کے علاوہ اچھا پروسیسر اور اچھی ہارڈ دسک بھی ضروری ہے، اگر آپ کے پاس ریم تو زیادہ ہے لیکن پروسیسر سپیڈ کم ہے یا ہارڈ ڈسک بیڈ سیکٹر والی ہے تو خالی ریم بڑھانے سے آپ کے کمپیوٹر کی سپیڈ ہر گز نہیں بڑھے گی۔اور ویسے بھی ریم کے زیادہ کرنے سے ایک کمپیوٹر کے اندر آپ ڈیسک ٹاپ پر زیادہ سے زیادہ پروگرامنگ ونڈوز اوپن کر سکتے ہیں۔
پروگرامنگ پراسس میں پروسیسر کا زیادہ کردار ہوتا ہے۔ اور ونڈوز کے تیز چلنے میں ہارڈ ڈسک اہم کردار ادا کرتی ہے۔اگر آپ ریم کے ساتھ اچھی ہارڈ ڈسک اور پروسیسر سپیڈ کا بھی بندوبست کریں تو ریم کے بڑھانے سے پھر کچھ فائدہ ہوگا۔
وگرنہ خالی ریم کے بڑھانے سے فائدہ نہیں ہونے والا، ہاں اگر آپ کے پاس ہارڈ ڈسک اور پروسیسر اچھا ہو تو پھر آپ ریم بڑھائے اس سے فائدہ ہو گا۔
 

WhatsApp User

Member
Joined
Apr 25, 2018
Messages
2
Reaction score
5
Points
18
السلام علیکم ورحمہ اللہ
کیا لو(کم) لائٹ پر کمپیوٹر چلانا چاہیے
 

Afzal339

Thread Starter
★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
489
Reaction score
702
Points
260
ا
السلام علیکم ورحمہ اللہ
کیا لو(کم) لائٹ پر کمپیوٹر چلانا چاہیے
وعلیکم السلم

یوں تو پاکستان میں بجلی 220وولٹ کی بجائے 180یا 190ہی رہتی ہے تو اگر 190وولٹ تک بجلی ہے تو پھر کمپیوٹر چلانے سے کمپیوٹر کو نقصان نہیں ہوگا۔ لیکن اگر بجلی ڈم ہے یا 170وولٹ سے کم ہے تو اس سے کمپیوٹر سپلائی کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ لہذا اتنے کم وولٹ پر کور ٹو ڈیو سے نیچے کے کمپیوٹر نہ چلائیں کیوں ان کی سپلائیاں یا تو زیادہ سے زیادہ 230 وولٹ پر چلتی ہیں یا ک از کم 190 وولٹ تک
اسی طرح ان کی سپلائیوں میں ایک بٹن ہوتا ہے جسے اگر 110 وولٹ پر سیٹ کیا جائے تو پھر کمپیوٹر 90سے 110 وولٹ تک بجلی پر بھی چل سکتا ہے مگر اس میں اس بات خیال رکھنا ضروری ہے کہ بجلی 110 وولٹ سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے اگر ہوگئی تو سپلائی ڈیڈ ہوجائے گی
اور کورٹوڈیو یا اس سے اوپر کے کمپیوٹر سپلائی کچھ اس طرح ڈیزائن کی گئی ہے کہ اس میں 110 اور 220 کی ایڈجسمنٹ آٹو ہوتی ہے یعنی اگر بجلی 110 سے 220 تک جتنی وولٹ بھی آئے گی سسٹم چلتا رہے گا یاد رہے کہ ان میں بھی بعض سسٹم کی سپلائی آٹو نہیں ہوتی ہے تو اس حوالے سے احتیاط رکھا جائے​
 

Facebook User

Member
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3
Reaction score
1
Points
18
وعلیکم السلام
کمپیوٹر کی سپیڈ بڑھانے کے لیے ریم کے علاوہ اچھا پروسیسر اور اچھی ہارڈ دسک بھی ضروری ہے، اگر آپ کے پاس ریم تو زیادہ ہے لیکن پروسیسر سپیڈ کم ہے یا ہارڈ ڈسک بیڈ سیکٹر والی ہے تو خالی ریم بڑھانے سے آپ کے کمپیوٹر کی سپیڈ ہر گز نہیں بڑھے گی۔اور ویسے بھی ریم کے زیادہ کرنے سے ایک کمپیوٹر کے اندر آپ ڈیسک ٹاپ پر زیادہ سے زیادہ پروگرامنگ ونڈوز اوپن کر سکتے ہیں۔
پروگرامنگ پراسس میں پروسیسر کا زیادہ کردار ہوتا ہے۔ اور ونڈوز کے تیز چلنے میں ہارڈ ڈسک اہم کردار ادا کرتی ہے۔اگر آپ ریم کے ساتھ اچھی ہارڈ ڈسک اور پروسیسر سپیڈ کا بھی بندوبست کریں تو ریم کے بڑھانے سے پھر کچھ فائدہ ہوگا۔
وگرنہ خالی ریم کے بڑھانے سے فائدہ نہیں ہونے والا، ہاں اگر آپ کے پاس ہارڈ ڈسک اور پروسیسر اچھا ہو تو پھر آپ ریم بڑھائے اس سے فائدہ ہو گا۔
شکریہ
 

Facebook User

Member
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3
Reaction score
1
Points
18
ایک اور سوال ہے کہ کیا سمارٹ فونز وائرس اور مالویئرز سے متاثر ہوسکتے ہیں؟ اور ان سے محفوظ رہنے کے لئے کچھ مفید مشورے بھی درکار ہیں۔
 
Top