- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 5:20 PM
- Threads
- 81
- Messages
- 968
- Reaction score
- 1,366
- Points
- 452
- Location
- Karachi, Pakistan
- Gold Coins
- 516.01

السلام علیکم

اگر آپ ایکسٹرا کی بورڈ (ری کمنڈڈ) انسٹال کرنا چاہتے ہیں تو یہ تھریڈ وزٹ کریں۔
کیلک 2010 سے تو آپ لوگ واقف ہوں گے ہی۔۔ عموماً کیلک میں لکھنے کے لئے اس کا اپنا کی بورڈ استعمال ہوتا ہے۔۔جو کہ فارسی کا ہوتا ہے۔ اب ہم جیسے نکمے لوگ کون کون سے کی بورڈ سے لکھنا سیکھیں گے۔۔
تو ہماری سہولت کے لئے۔کیلک 2010 میں آپریٹنگ سسٹم کی بورڈ کے استعمال کا آپشن موجود ہے۔۔
جس سے ہم ایسے ہی روانی سے اردو لکھ سکتے ہیں۔۔جیسے ہم یہاں فورم پر لکھتے ہیں۔۔ یا انپیج میں۔۔
لیکن۔۔
بعض لوگوں کو شکایت ہوتی ہے کہ اس میں بعض حروف ہم نہیں لکھ سکتے۔۔
جیسے۔۔اگر آپ پاکستان لکھنا چاہیں تو کلک 2010 میں یوں نظر آئیگا۔۔
پاستان۔
یعنی ک غائب ہوگا۔۔
اسی طرح اگر آپ نے لکھنا ہے۔۔۔
لاہور ۔۔ تو وہ یوں نظر آئیگا۔۔۔
لاور
یعنی ہ نہیں لکھا جائیگا۔۔
تو اس کا حل کیا ہے۔؟؟
ایزی۔۔۔
اس کا آسان سا حل یہ ہے کہ ۔۔۔۔
ک اور ہ لکھنے کے لئے اپنے کی بورڈ سے۔۔
رائٹ سائیڈ کے آلٹ کے ساتھ مطلوبہ کی پریس کریں۔۔
جیسے ک لکھنے کے لئے۔۔
Alt(right) + K
اور "ہ" لکھنے کے لئے۔۔
Alt(right) + O
دبائیں۔۔
اور لیں جی ۔۔ آپ کا مسئلہ حل ہوا۔۔
امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔۔
شکریہ۔
نوٹ: یہ تھریڈ ایسے لوگوں کے لیے ہے جو اپنے اردو کی بورڈ جیسے پاک اُردو انسٹالر یا پاک اُردو سائن سے کیلک میں لکھنا چاہتے ہیں اور کسی وجہ سے اضافی کی بورڈ انسٹال نہیں کرنا چاہتے۔

Last edited:
Previous thread