How to purchase an Item from ITD Outlet آئی ٹی درسگاہ آؤٹ لِٹ سے کوئی آئیٹم کیسے خریدیں

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Valuable
Top Poster
Writer
Most Popular
Expert
Most Helpful
Designer
Developer
Dynamic Birgade
Joined
Apr 25, 2018
Messages
6,351
Reaction score
8,348
Points
2,627
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
2.99
Silver Coins
230
Diamonds
0.02230
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام

معزز اراکین! جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ آئی ٹی درسگاہ فورم پر اراکین کی دلچسپی کے جہاں اور بہت سے سلسلے ہیں وہیں فورم پر آئی ٹی ڈی آؤٹ لِٹ کا آغاز کیا گیا ہے جہاں اراکین کے لئے بہت سی منفرد آپشنز اور رینک پروموشن موجود ہیں اور یہ اردو فورمز کی ہسٹری میں غالباً پہلا موقع ہے کہ عام اراکین، ٹیم ممبرز کی آپشن خود حاصل کرکے استعمال کرسکتے ہیں۔

اس سلسلے میں آج میں آپ سب کو یہ بتانا چاہوں گا کہ آپ کیسے آئی ٹی ڈی آؤٹ لِٹ سے کوئی آئیٹم حاصل کرسکتے ہیں


2138

جیسا کہ آپ اوپری امیج میں دیکھ سکتے ہیں کہ آؤٹ لِٹ میں دستیاب آئیٹمز تک پہنچنے کے لئے چاہے تو آئی ٹی ڈی آؤٹ لِٹ پر کلک کردیں یا ساتھ بنے ڈاؤن ایرو پر کلک کرکے لیٹسٹ شاپ آئیٹم پر کلک کردیں۔

اب آپ کے سامنے تمام دستیاب آئیٹمز کی لسٹ ڈسپلے ہوگی، یہاں سے آپ اپنی مرضی کی آپشن یا پروموشن کا انتخاب کرسکتے ہیں، ہر آئیٹم یا پروموشن کے سامنے اُسکی قیمت بھی درج ہے جسکا مطلب یہ ہے کہ آپشن یا پروموشن حاصل کرنے کے لئے آپ کے پاس مطلوبہ تعداد میں سلور یا گولڈ کوائن ہونا ضروری ہیں

2139

یاد رہے کہ پروموشن حاصل کرنے کے لئے ہر پروموشن آفر میں درج ہے کہ کس رینک سے کس رینک کی پروموشن ہے مثال کے طور پر اگر آفر سینئر ممبر سے وی آئی پی کی ہے تو یہ آفر صرف سینئر ممبرز کے لئے ہے اسی طرح اگر آفر وی آئی پی سے اسٹار کی ہے تو یہ آفر صرف وی آئی پی اراکین کے لئے ہے اور اگر آفر اسٹار سے سپر اسٹار کی ہے تو یہ آفر صرف اسٹار ممبرز کے لئے ہے

جو رینک آفرز ہیں ان کے ساتھ نیلے باکس میں RANKاور جو آپشن اور اختیارات سے متعلق آفرز ہیں انکے ساتھ گولڈ باکس میں OPTIONلکھا ہوا ہے

جاری ہے ۔ ۔ ۔
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Valuable
Top Poster
Writer
Most Popular
Expert
Most Helpful
Designer
Developer
Dynamic Birgade
Joined
Apr 25, 2018
Messages
6,351
Reaction score
8,348
Points
2,627
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
2.99
Silver Coins
230
Diamonds
0.02230
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
گذشتہ سے پیوستہ۔ ۔ ۔ ۔

اب آپ جس آفر کو حاصل کرنا چاہتے ہیں اس پر کلک کردیں

اب آپ نے جس آفر پر کلک کیا ہے اس کے خاص صفحے پر پہنچ چکے ہیں، یہاں اگر آپ تفصیل سے دیکھیں تو آپ کو دائیں جانب نیچے ایک باکس نظر آئے گا جہاں پیلے رنگ کے بٹن میں لفظ Purchaseلکھا ہوگا جیسا کہ آپ نیچے موجود امیج میں بھی دیکھ رہے ہوں گے۔

2140

آپ اس پیلے رنگ کے بٹن کو دبائیں گے تو یہی صفحہ دوبارہ اپلوڈ ہوگا اور اس بار اس پرچیز والے باکس کے نیچے ایک اور باکس ڈسپلے ہوگا جہاں View Cart / Checkout لکھا ہوگا جیسا کہ آپ نیچے والی امیج میں دیکھ سکتے ہیں۔

2141

جب آپ اس بٹن کو دبائیں گے تو آپ Purchase کے آخری مرحلے Cart تک پہنچ جائیں گے اور یہاں آپ نے جس جس آپشن یا رینک کو خریدنے کا ارادہ کر رکھا ہوگا وہ سب کے سب دکھائی دیں گے ، جیسا کہ آپ نیچے موجود تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔


2142
یہاں آپ نے سب سے پہلے تو آپشن کے نام سے پہلے باکس پر کلک کرنا ہے جس کے بعد خالی باکس میں Tic ڈسپلے ہوگا اور پھر دوسرے نمبر پر دکھائے جانے والے بٹن Purchase پر کلک کرنا ہے۔

لیں جی آپ نے کامیابی سے آئی ٹی ڈی آؤٹ لِٹ سے اپنی مرضی کی آپشن یا رینک خرید لیا ہے۔

رینک خریدنے کے بعد آپ نے صرف کچھ وقت انتظار کرنا ہے سسٹم خود کار طریقے سے آپ کا رینک اپڈیٹ کردے گا اور اس کام میں پانچ منٹ سے لے کر چھ گھنٹے تک لگ سکتے ہیں اس لئے اگر رینک اپڈیٹ میں کچھ وقت لگ جائے تو آپ نے پریشان نہیں ہونا البتہ اگر چھ گھنٹے تک بھی آپ کا رینک اپڈیٹ نہ ہو تو انتظامیہ سے رابطہ کیا جاسکتا ہے، لیکن سسٹم کے حساب سے انشا اللہ اس کی ضرورت نہیں پیش آئے گی۔

اگر آپ نے کوئی آپشن Purchase کی ہے تو اسکے لئے آپ کو کسی قسم کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا ، آپ کی خرید کردہ آپشن فوری طور پر ایکٹیو ہوچکی ہوگی۔ یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ کچھ آپشن ایسی ہیں جن کی مذید کوئی سیٹنگ نہیں ہوتی جبکہ کچھ آپشنز کی مذید سیٹنگ بھی کرنا پڑتی ہے تو مذید سیٹنگ کرنے کے حوالے سے یا خرید کردہ آپشن کے طریقہ استعمال کے حوالے سے کسی بھی قسم کی مدد کے لئے آپ کی اس پرچیز کے حوالے سے


میں ایک تھریڈ آپ کے نام سے از خود بن چکا ہوگا، آپ وہاں اپنی Purchase کے حوالے سے کسی بھی قسم کی مدد یا استعمال کے طریقے کے بارے میں کوئی بھی سوال پوچھ سکتے ہیں۔

امید ہے آپ سب اراکین آئی ٹی درسگاہ آؤٹ لِٹ سے Purchase کرنے اور اسے فعال بنانے کے بارے میں جان گئے ہوں گے اگر کسی دوست کو اس حوالے سے کوئی سوال کرنا ہو تو وہ اسی تھریڈ میں سوال پوچھ لے۔

شکریہ
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★★
Most Popular
Mysterious
Writer
Contest Winner
Dynamic Birgade
Joined
May 8, 2018
Messages
2,499
Reaction score
3,052
Points
1,344
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
6.67
Silver Coins
2,329
Diamonds
0.00620
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
وعلیکم السلام
آپ نےبہت اچھی طرح سمجھایا، شکریہ
:clap:
امید ہے کہ تمام ایکٹو اراکین آئی ٹی ڈی آؤٹ لیٹ میں دلچسپی ضرور ظاہر کریں گے

بس محنت مزدوری کرو ، پیسےکماؤ اور ترقی کرتے جاؤ
:cash-gif-emoji:
:D
 

صبیح صبیح

Staff member
★★★★★★
Most Popular
Writer
Expert
Dynamic Birgade
Joined
May 5, 2018
Messages
3,026
Reaction score
4,112
Points
1,809
Location
Central
Gold Coins
128.66
Silver Coins
6,643
Diamonds
0.00480
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
وعلیکم السلام بہت خوب بہت عمدہ بہت اعلیٰ بہت نائس بہت اچھے بہت زبردست بہت صحیح بہت ودھیا بہت گڈبہت فنی بہت انٹرسٹیڈ بہت کھٹے بہت میٹھےبہت لذیذ۔
:breakfast-emoji::cash-gif-emoji::thumbs-up-sign-emoji::good::masha-allah::jazak-allah::many-thanks::friends::handshake::thumbs-up-animated-emoji:
 

Syed Waqas

Staff member
★★★★★★
Most Popular
Do the Impossible
Be Different
Writer
Captain of My Soul
Designer
Dynamic Birgade
Joined
May 6, 2018
Messages
824
Reaction score
1,285
Points
856
Location
Karachi
Gold Coins
49.88
Silver Coins
7,251
Diamonds
0.00590
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Promotion from ITD Star to Super Star.
Change Username Style.
وعلیکم السلام
بہت عمدہ..
بہت جلد آئی ٹی ڈی آؤٹ لیٹ امتیاز سپر اسٹور کو پیچھے چھوڑ دے گا... :p
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★★
Most Popular
Mysterious
Writer
Contest Winner
Dynamic Birgade
Joined
May 8, 2018
Messages
2,499
Reaction score
3,052
Points
1,344
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
6.67
Silver Coins
2,329
Diamonds
0.00620
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
خرچ کرنے سے ملتا ہے
جی ، آئی ٹی درسگاہ پہ آپ کی ایکٹوٹی کی بدولت ملنے والے سلور اور گولڈ کوائنز کو خرچ کر کے آپ اپنے لیئے درجہ بہ درجہ رینک اور مختلف آپشنز خرید سکتے ہیں
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★★
Most Popular
Mysterious
Writer
Contest Winner
Dynamic Birgade
Joined
May 8, 2018
Messages
2,499
Reaction score
3,052
Points
1,344
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
6.67
Silver Coins
2,329
Diamonds
0.00620
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
میں نے کوشش کی ویو کے بعد چیک آوٹ والا باکس نہیں آتا۔بلکہ کچھ اور قسم کا باکس آ جاتاہے ۔
آپ سکرین شاٹ شیئر کیجیئے، تاکہ سمجھانا آسان ہو
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Valuable
Top Poster
Writer
Most Popular
Expert
Most Helpful
Designer
Developer
Dynamic Birgade
Joined
Apr 25, 2018
Messages
6,351
Reaction score
8,348
Points
2,627
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
2.99
Silver Coins
230
Diamonds
0.02230
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
میں نے کوشش کی ویو کے بعد چیک آوٹ والا باکس نہیں آتا۔بلکہ کچھ اور قسم کا باکس آ جاتاہے ۔
آپ نے 3 بار سینئر ممبر سے وی آئی والی پروموشن پر چیز کی ہوئی تھی، اس لئے سسٹم ہولڈ پر تھا، اُسے ایڈجسٹ کیا تو آپ کی پرچیز مکمل ہوگئی

نیا رینک مبارک ہو


بٹن دباکے

:animated-gift-emoji:
 

hajihanif41

Emerging Member
Joined
Aug 2, 2018
Messages
520
Reaction score
357
Points
615
Location
Dera Ismail Khan KPK
Gold Coins
58.36
Silver Coins
8,810
Diamonds
0.00750
Promotion from VIP to ITD Star.
Promotion from Senior Member to VIP.
آپ نے 3 بار سینئر ممبر سے وی آئی والی پروموشن پر چیز کی ہوئی تھی، اس لئے سسٹم ہولڈ پر تھا، اُسے ایڈجسٹ کیا تو آپ کی پرچیز مکمل ہوگئی

نیا رینک مبارک ہو


بٹن دباکے

:animated-gift-emoji:
2154
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Valuable
Top Poster
Writer
Most Popular
Expert
Most Helpful
Designer
Developer
Dynamic Birgade
Joined
Apr 25, 2018
Messages
6,351
Reaction score
8,348
Points
2,627
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
2.99
Silver Coins
230
Diamonds
0.02230
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
وی آئی پی رینک ملنے سے مجھے کیا فائیدہ ہو گا۔ اس رینک میں میں کیا کیا کام کر سکتا ہوں۔
سب سے پہلے تو آپ کی سنیارٹی اور ویلیو میں اضافہ ہوگا

اس کی مثال ایسی ہی ہے جیسا کہ ایک طالب علم پرائمری درجے سے آگے بڑہ کر سیکنڈری درجے میں پہنچ جاتا ہے۔

جو دنیا کا دستور ہے اُسی کے مطابق سینئرز کی ویلیو اور قدر جونیئرز سے زیادہ ہوتی ہے۔

دوسرا: رینک پروموشن کے بعد جیسا کہ آپ نے دیکھ لیا ہوگا کہ آپ کو کچھ ایکسٹرا زون کی ایکسس ملی ہے جہاں کئی ایکسکلوزیو اور پریمئم آئیٹمز موجود ہیں جو کہ اوپن فورم پر نہیں ہوتے

اس کے علاوہ جیسے جیسے کسی ممبر کی رینک پروموشن ہوتی جاتی ہے اس کے سلور اور گولڈ کوائن ارننگ بتدریج بڑھتی جاتی ہے
 
Joined
Oct 25, 2019
Messages
8
Reaction score
18
Points
13
Location
Pakistan
Gold Coins
9.31
Silver Coins
149
Diamonds
0.00000
یہاں سے ایرننگ کیسے ہوتی ہے

kia yahan say kamai hoti hai

یہاں سے ارننگ ہوتی ہے ...؟

کیا میں یہاں سے پیسے کما سکتا ھوں----؟
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Valuable
Top Poster
Writer
Most Popular
Expert
Most Helpful
Designer
Developer
Dynamic Birgade
Joined
Apr 25, 2018
Messages
6,351
Reaction score
8,348
Points
2,627
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
2.99
Silver Coins
230
Diamonds
0.02230
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
کیا میں یہاں سے پیسے کما سکتا ھوں----؟
جی کما سکتے ہیں لیکن ایک سوال ایک ہی جگہ پوچھیں آپ نے یہی سوال کئی جگہوں پر پوچھ رکھا ہے اس سے ہمیں بھی مشکل ہوگی اور آپ کو بھی دقت ہوگی
آپ آئی ٹی اور فورم کے حوالے سے اپنے کسی مسئلے کا حل چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں اور اپنا سوال پوسٹ کردیں

اگر آپ کو کسی قسم کی کوئی شکایت ہے یا آپ فورم کے حوالے سے کوئی تجویز پیش کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں اور نئے تھریڈ میں اپنی شکایت یا تجویز پوسٹ کردیں
 
Top